پاراچنار دھماکہ

ٹیگس - پاراچنار دھماکہ
سانحہ پاراچنار کے سلسلہ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام ناصر عباس جعفری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 428741    تاریخ اشاعت : 2017/06/27

حجت الاسلام حسین مسعودی :
جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر نےکہا : ہمارے حکمرانوں کی لاپرواہی کی وجہ سے دہشت گرد مزید مضبوط ہورہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428702    تاریخ اشاعت : 2017/06/25

پاکستان کے شہر پاراچنار میں بے گناہ روزہ دار شیعہ مسلمانوں پر یکے بعد دیگرے دہشت گردی کی دو کارروائیوں کے بعد مختلف شہروں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 428701    تاریخ اشاعت : 2017/06/25

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : پاراچنار سانحہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی غفلت کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428700    تاریخ اشاعت : 2017/06/25

اسلام آباد پاکستان میں موجود اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے آج جمعے کو پاراچنار میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: پوری پاکستانی قوم متحد ہوکر انتہا پسندی کا مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 427221    تاریخ اشاعت : 2017/03/31