Tags - کیمیائی ہتھیار
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ :
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دفاع مقدس کی فلموں، ثقافتی اور ہنری آثار، مکتوب کے ترجموں اور دفاع مقدس کی یادوں کواجاگر کرنے کی ضرورت ہے تا کہ ایرانی قوم کی مجاہدت و ایمان اور اسی طرح ایرانی قوم کےنا قابل شکست ہونے کا پیغام دنیا تک پہنچ جائے۔
News ID: 437259    Publish Date : 2018/09/28

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ دوران کیمیا‏ئی ہتھیاروں سے استعمال میں صدام کے حامی ممالک آج اس ہتھیاروں کے استعمال کی مخالفت کا دعوی نہیں کرستے ہیں۔
News ID: 435744    Publish Date : 2018/04/29

صدر ٹرمپ نے شام میں کیمیائی مواد کی موجودگی کے بارے میں اطمینان حاصل کئے بغیر حملے کا حکم دیا تھا۔
News ID: 435615    Publish Date : 2018/04/19

روسی مسلح افواج کے ایک سنیئر عہدیدار :
وکٹر پوسانخیر نے کہا کہ شامی علاقے دوما میں کیمیائی حملہ صرف ایک دیکھاوا تھا اور اس ڈرامے کو رچانے میں سفید ٹوپی نامی تنظیم ملوث ہے۔
News ID: 435541    Publish Date : 2018/04/12

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شامی حکومت پر کیمیائی ہتھیار وں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔
News ID: 435527    Publish Date : 2018/04/10

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا : امریکہ، برطانیہ اور ان کے اتحادی ممالک نے شام میں وہابی دہشت گرد گروہوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے ہیں۔
News ID: 429561    Publish Date : 2017/08/19

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : صدام كی حمایت كرنے والے شام پر الزام لگا رہے ہیں جبكہ ہم جو كیمیائی ہتھیاروں كے شكار رہے ہیں ۔
News ID: 427502    Publish Date : 2017/04/14

شام کے وزیر خارجہ :
شام کے وزیر خارجہ نے کہا : دہشت گردوں نے کیمیائی ہتھیار عراق اور ترکی سے شام پہنچائے ہیں اور دمشق اس کی اطلاع کیمیائی ہتھیار وں کی روک تھام کے ادارے کو دے چکا ہے۔
News ID: 427338    Publish Date : 2017/04/06

روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شام میں دہشت گرد، کیمیائی ہتھیار وں کا استعمال کر رہے ہیں۔ دوسری جانب حکومت شام نے ادلب میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے والے دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے خلاف موثر کارروائیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
News ID: 427319    Publish Date : 2017/04/05