ریفرنڈم

ٹیگس - ریفرنڈم
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر :
لاریجانی نے عراقی کردستان کی آزادی کا منصوبہ ایسے حالت میں جب کہ داعش کا مسئلہ حل نہیں ہوا افسوس کا مقام جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430117    تاریخ اشاعت : 2017/09/26

ایرانی مسلح افواج کے سپہ سالار :
میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا : ایرانی مسلح افواج اور محکمہ انٹیلی جنس کے درمیان مشترکہ تعاون کو مزید بڑھایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 430112    تاریخ اشاعت : 2017/09/26

پڑوسی ممالک کی مخالفت کے باوجود؛
عراق کی ریاست کردستان میں ملکی اور غیر ملکی مخالفت کے باوجود آزادی کے لیے ریفرنڈم کا آغاز ہوگیا ہے عراقی کردستان میں ہونے والے ریفرنڈم کو امریکی اسرائیلی فتنہ قراردیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430094    تاریخ اشاعت : 2017/09/25

ایران،ترکی،عراق اورشام کا اعلان:
ایران کے صدر نے کردستان میں ریفرنڈم کے حوالے سے ترکی کے صدر اورعراقی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 430091    تاریخ اشاعت : 2017/09/25

رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ وہ عراق کے کردستان علاقہ میں ریفرنڈم کے بالکل خلاف ہیں اور وہ عراقی کرد پارٹی کے خلاف پابندیاں عائد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 430035    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے کہا : سانحہ پاراچنار افسوس ناک اور قابلِ مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428845    تاریخ اشاعت : 2017/07/04

ترکی کی دو اہم اپوزیشن جماعتوں نے ریفرنڈم کے نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427579    تاریخ اشاعت : 2017/04/18

ترکی میں آئینی اصلاحات کے ریفرنڈم کے لئے ایک لاکھ، چونسٹھ ہزار، پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں اس کے علاوہ دنیا کے ستاون ملکوں میں بھی ترک شہریوں کی رائے معلوم کرنے کے لئے ووٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427539    تاریخ اشاعت : 2017/04/16