مظالم

ٹیگس - مظالم
عمران خان :
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کشمیریوں کےساتھ کھڑی ہو نہ ہو ہم ان کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441393   تاریخ اشاعت : 2019/09/29

موجودہ ھندوستانی حکومت کشمیری عوام کا حق پایمال کر رہی ہے اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی کوشش کرتے ہوئے کشمیری عوام کی بنیادی حقوق پایمال کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440976   تاریخ اشاعت : 2019/08/04

ڈاکٹر سید راشد عباس نقوی :
پاکستان کے معروف دانشور نے کہا : آل سعود پٹرو ڈالر کے بل بوتے پر پاکستان کی کمزور اقتصادی صورتحال سے سوئے استفادہ کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440490   تاریخ اشاعت : 2019/05/30

محترمہ عظمی نقوی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع لاھور کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ آل سعود اسلام کے نام پر دھشت گردی اور ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440275   تاریخ اشاعت : 2019/04/28

ہندوستانی حکومت نے کشمیرمیں ۶ ماہ کیلئے صدارتی راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438929   تاریخ اشاعت : 2018/12/19

ہندوستانی حکومت نے کشمیرمیں ۶ ماہ کیلئے صدارتی راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438929   تاریخ اشاعت : 2018/12/19

مولانا عباس انصاری:
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ نے انڈین فورسز کی جارحیت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ عام شہریوں پر براہ راست گولیوں کی بوچھاڑ کرنا لاقانونیت کی بدترین مثال اور خونین باب ہے۔
خبر کا کوڈ: 438912   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی طرف سے نہتے شہریوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر کے تنازع کے دائمی اور منصفانہ حل کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 438911   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437345   تاریخ اشاعت : 2018/10/08

بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437345   تاریخ اشاعت : 2018/10/08

ہزاروں کی تعداد میں روہنگیا ملسمانوں نے میانمار فوج کی طرف سے ان پر ہوئے مظالم و تشدد کے ایک سال مکمل ہونے کے با وجود کسی بھی طرح کا انصاف نہ ملنے پر اعتراض کرتے ہوئے مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436975   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ایران قدس کمیٹی کے سربراہ :
رمضان شریف نے کہا ہے کہ ناجایز صیہونی حکومت کے مظلوم فلسطینی عوام کے قتل و عام سے ان کی جائز جدوجہد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 436071   تاریخ اشاعت : 2018/05/27

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کےسربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ میں صہیونی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیاکہ ایران فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا.
خبر کا کوڈ: 435478   تاریخ اشاعت : 2018/04/04