Tags - جوادی
آیت الله جوادی آملی:
بیت المال کے ذمہ داران موت پر یقین رکھیں| اختلاف معاشرہ کی ویرانی اوردنیا و آخرت کی نابودی کا سبب ہے
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی: سبھی اس بات پر یقین رکھیں کہ اختلاف بدترین بیماری ہے کہ جس کا نتیجہ ویرانی کے سوا کچھ بھی نہیں، اختلاف دنیا و آخرت دونوں ہی کی نابودی کا سبب ہے ۔
News ID: 439469 Publish Date : 2018/12/29
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے دنیا کے آزادی طلب انسانوں کو مورد احترام قرار دیا اور کہا: درود و سلام ایرانیوں ، یمنیوں ، فلسطینیوں اور لبنانیوں پر جنہوں نے سامراجیت کو یہ سمجھا دیا کہ ظلم، کم ظرف کے سوا کوئی نہیں پسند کرتا ۔
News ID: 435290 Publish Date : 2018/03/09
آیت الله جوادی آملی:
مفسرعصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے حضرت امام صادق(ع) سے منقول حدیث کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: حضرت امام صادق (ع) نے فرمایا کہ جس اسلامی معاشرے میں اعتماد نہ ہو میں اس سے بیزار ہوں ۔
News ID: 425732 Publish Date : 2017/01/16
حضرت آیت الله جوادی آملی نے سوشل میڈیا پر موجود تبلیغی مواقع کے جانب اشارہ کیا اور کہا: جن کے پاس شھروں اور دیھاتوں میں تبلیغ کرنے جانے کا موقع نہیں ہے وہ اس میدان سے اسلام کی تبلیغ کریں ، یہی بس کہ افکار و نظریات منتقل ہوجائیں اور کوئی جوان بدل جائے ، تبلیغ ہوگئی ۔
News ID: 424312 Publish Date : 2016/11/07
آیت الله جوادی آملی:
سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ظالمین ، غاصبین، صھیونیت اور عالمی سامراجیت بھی انہیں غاصبوں اور ظالموں کی اولادیں ہیں جنہوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے ساتھیوں کو شھید کیا کہا : ایران و عراق جنگ میں آٹھ سال تک صدام حسین سے لڑنے والے مجاھدین اور یا صھیونیوں و آل سعود سے مقابلہ کرنے والے درحقیقت حسین بن علی علیھما السلام اور آپ کے ساتھیوں کا خوں بہا لے رہے ہیں ۔
News ID: 423699 Publish Date : 2016/10/08
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله عبد الله جوادی آملی نے سورہ محمد(ص) کی تفسیر میں یہ کہتے ہوئے کہ دنیا و آخرت دونوں قابل مقایسہ نہیں ہیں کہا: نہ قیامت کے حالات دنیا جیسے ہیں اور نہ جہنم کی آگ دنیا جیسی ہے ۔
News ID: 422284 Publish Date : 2016/05/18
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے وحی الھی کے مخاطبین اور بعض افراد کی جانب سے آیات الھی کا استہزاء کئے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: جب عقل کا راستہ مسدود ہو اور انبیاء الھی کی باتیں دل کی تہوں میں نہ اتریں تو ہوا و ہوس انسان کے راھبر بن جاتے ہیں ۔
News ID: 422271 Publish Date : 2016/05/15
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: اسلام میں اولاد کی کثرت اور انسانوں کی پرورش کا مقصد خلیفة الله کی تربیت ہے ۔
News ID: 5289 Publish Date : 2013/04/17
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : یقین کرنا چاہیئے کہ صحیفہ سجادیہ اور معصومین کی طرف سے جو دعائیں نقل کی گئی ہیں وہ شاعروں و سبع معلقہ کی ادبیات نہیں ہے کہ اس میں اغراق و تشبیہ یا ان جیسی چیزیں پائی جاتی ہوں ، اس ادعیہ پر فقہی روایات کے جیسے کام کرنا چاہیئے یہ کفایہ اور رسائل و مکاسب کی طرح ہے ۔
News ID: 5199 Publish Date : 2013/03/09