Tags - شیعہ ہزارہ
دوسری جانب حلقہ پی بی ۲۶ میں شیعہ ہزارہ ووٹرز کی تعداد زیادہ اور حلقہ چھوٹا ہونے کیوجہ سے ہزارہ قوم کی اسمبلی میں نمائندگی کی زیادہ امید پیدا ہوچکی ہے۔ حلقہ پی بی ۲۷ علمدارروڈ کے علاقے میں بنیادی طور پر چار مرکزی شیعہ ہزارہ امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، جن میں مجلس وحدت مسلمین کے سید محمد رضا کے علاوہ ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق، ہزارہ سیاسی کارکن کے چیئرمین طاہر خان ہزارہ اور متحدہ مجلس عمل کے امیدوار لیاقت علی ہزارہ شامل ہیں۔
News ID: 436616 Publish Date : 2018/07/16
مولانا مقصود ڈومکی:
ایم ڈبلیو ایم جیکب آباد کے زیراہتمام کوئٹہ کے مظلوم شیعیان علیؑ سے اظہار یکجہتی کیلئے جیکب آباد میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔ احتجاجی مظاہرین نے "دہشتگردی بند کرو" اور "کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ کی نسل کشی بند کرو" کے نعرے لگائے۔
News ID: 435782 Publish Date : 2018/05/02
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جس طرح سانحہ علمدارروڈ اور سانحہ کرانی روڈ کے بعد کوئٹہ کی شیعہ ہزارہ قوم نے ظالم حکومت کے خلاف قیام کیا، وہ پوری پاکستانی قوم کے لئے نجات کا باعث بنی۔
News ID: 435100 Publish Date : 2018/02/20
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری امریکی واسرائیلی پشت پناہی میں داعش کی افغانستان میں فعالیت اور درندگی کا سختی سے نوٹس لے ۔
News ID: 432439 Publish Date : 2017/12/28
پاکستان میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی پہ تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 429989 Publish Date : 2017/09/17