اتحاد بین المسلمین

ٹیگس - اتحاد بین المسلمین
رسول اسلام(ص) کی ولادت با سعادت کے موقع پر؛
رسول اسلام(ص) کی ولادت با سعادت کے موقع پر، سرزمین ھندوستان کی مشھور کمیٹوں اور مراکز کے زیر اھتمام اتحاد بین المسلمین کانفرنس شھر لکھنو میں منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 441647    تاریخ اشاعت : 2019/11/23

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نےکہا کہ علامہ عباس کمیلی کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا پر نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 440556    تاریخ اشاعت : 2019/06/08

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : جو حکمران یہود و نصاری کو اپنا دوست سمجھتے ہیں انہیں صدام اور قذافی کے انجام سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 422928    تاریخ اشاعت : 2016/08/30

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے بیان کیا : حضرت امام حسن علیہ السلام نے جن مشکل ، کٹھن اور سنگین حالات میں امت مسلمہ کو جنگ اور فساد سے بچانے کے لئے اور اسلام کی بقاء کے لئے اپنے حریف سے صلح کی یہ ان کے کردار کی خصوصیت اور سیرت کا امتیاز ہے۔
خبر کا کوڈ: 8801    تاریخ اشاعت : 2015/12/12

لکھنو عزاداری کی پہچان ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو میں شیعوں کی طرف سے منعقدہ مجالس امام حسین علیہ السلام میں اہل سنت عالم دین کی خطابت نے اتحاد بین المسلمین کے راہ میں مثبت قدم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8556    تاریخ اشاعت : 2015/10/13

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ چہلم امام حسین (ع) کے جلوس امام بارگاہ حفاظت علی شاہ ، امام بارگاہ کرنل مقبول اور دیگر امام بارگاہوں سے برآمد ہوئے اور چوک بوہڑ بازار پر اکٹھے ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 6251    تاریخ اشاعت : 2013/12/24

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ چہلم امام حسین (ع) کے جلوس امام بارگاہ حفاظت علی شاہ ، امام بارگاہ کرنل مقبول اور دیگر امام بارگاہوں سے برآمد ہوئے اور چوک بوہڑ بازار پر اکٹھے ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 6251    تاریخ اشاعت : 2013/12/24