ٹیگس - جنت البقیع
ٹیگ: جنت البقیع
پاکستان کی صوبائی اسمبلیوں میں جنت البقیع میں حضرت فاطمۃ الزاء سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کی تعمیر کیلئے پیش ہونے والی قراردادیں متفقہ طور پر منظور ہوئیں۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442977    تاریخ اشاعت : 2020/06/20

علامہ سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ آل سعود کی طرف سے جنت البقیع کے مزارات کی توہین پر اُمت مسلمہ کے دل رنجیدہ ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442930    تاریخ اشاعت : 2020/06/12

رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے 13 جولائی 2016 ء مطابق 7 شوال 1437 ھ کی تقریر میں کہا: اگر عالم اسلام نے بقیع منھدم کرنے والوں کیخلاف قیام نہ کیا ہوتا تو قبر مطھر پیغمبر اسلام(ص) کو بھی منھدم کردیتے.
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442860    تاریخ اشاعت : 2020/06/01

علامہ تصور جوادی:
ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جو حکمران فلسطین و یمن کے مظلوم مسلمانوں کے مخالف اور اسرائیل و امریکہ جیسے اسلام دشمنوں کے حامی ہوں، وہ مسلمان کہلانے کے کبھی مستحق نہیں ہوسکتے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442859    تاریخ اشاعت : 2020/06/01

ملتان پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ملک بھر میں 8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع کے طور پر منایا گیا۔ مظاہرین نے جنت البقیع میں ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور اسکی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442857    تاریخ اشاعت : 2020/06/01

یوم انھدام قبرستان کے موقع پر «ولایت ٹی وی» اج ۳ بجے دن میں آن لائن «بقیع» سیمینار کا اہتمام کررہا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442854    تاریخ اشاعت : 2020/06/01

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ خاندان رسالت کی برگزیدہ شخصیات بالخصوص دختر پیغمبر اکرم حضرت فاطمہ زہرا ؑ کے بے روشنی و بے سایہ مزارات طویل مدت سے امت مسلمہ کی اکثریت کے دل کی چبھن بنے ہوئے ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442851    تاریخ اشاعت : 2020/05/31

جنت البقیع تاریخی دستاویز کے پیش نظر ایک قدیم تاریخی دستاویز ہے یہ مدینہ منورہ میں مسجدالحرام کے شمال مشرق  میں واقع ایک تاریخی قبرستان ہے جس کا تذکرہ، اسلام سے پہلے بھی ملتا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442846    تاریخ اشاعت : 2020/05/31

ملتان سے جاری بیان کے مطابق ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ 8 شوال وہ تاریک دن ہے کہ جس دن آل سعود نے اپنے اجداد کی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امہات المومنین، اہلیبیت علیہم السلام اور صحابہ کرام کی قبور کو شہید کر دیا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442845    تاریخ اشاعت : 2020/05/30

دنیا بھر میں موجود حریت پسند ہر سال  جنت البقیع کے انہدام کے جانگداز المیہ پر اس دن کی یاد میں مجالس کا اہتمام کرتے ہیں مختلف پروگرامز اور احتجاجی جلسوں میں شریک ہو کر اپنا احتجاج درج کراتے ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442837    تاریخ اشاعت : 2020/05/29

بانی اسلام شارع مقدس نے بھی مسلمانوں کو قبروں کی زیارت اور اس کی اہمیت کی طرف متوجہ کیا ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440601    تاریخ اشاعت : 2019/07/03

مجلس وحدت مسلمین کےتحت یوم انہدام جنت البقیع پر ملک گیر احتجاجی مظاہر ے، جنت البقیع کودوبارہ تعمیر کیا جائے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440588    تاریخ اشاعت : 2019/06/13

پاکستان اور ہندوستان کی سیاسی و مذبی جماعتوں نے یوم انہدام جنت البقیع پر آل سعود کی کارستانیوں اور جنت البقیع کے انہدام کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440578    تاریخ اشاعت : 2019/06/12

حجت السلام راجہ ناصرعباس جعفری :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نےکہا کہ یوم انہدام جنت البقیع پر عالم اسلام کو آل سعود کی جارحیت کے خلاف مشترکہ طور پر آواز بلند کرنی چاہیے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440566    تاریخ اشاعت : 2019/06/10

عربی میں بقیع ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں مختلف قسم کے جنگلی درخت پائے جاتے ہوں بقیع غرقد کی وجہ تسمیہ یہی ہے کہ یہاں کانٹے دار غرقد نامی درخت کی کثرت تھی جس کی وجہ سے اس جگہ کا نام بقیع غرقد پڑگیا۔ مدینہ منورہ کا قدیمی قبرستان، سر زمین بقیع کو قرار دیا گیا جسے بعد میں بعد قبرستان جنت البقیع کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440558    تاریخ اشاعت : 2019/06/10

ماضی سے لیکر آج تک استعماری طاقتوں نے اپنے منحوس مقاصد کے لئے دین کا سہارا لیا ہے چاہے وہ ایران میں بہائیت کے نام پر ہویا غیر منقسم ہندوستان میں قادیانیت کی صورت میں یا برطانوی سامراج کے اشارے پر پوری عرب دنیا میں وہابیت کی شکل میں۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440557    تاریخ اشاعت : 2019/06/09