بیت المقدس - صفحه 5

ٹیگس - بیت المقدس
پاکستان نےامریکا کی جانب سے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے مجوزہ فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432131    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

ایران کے وزیر دفاع :
امیر حاتمی نے امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو غاصب صہیونی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو مسلمان اور فلسطینی قوم کے حقوق کے خلاف گہری سازش جانا ہے اور کہا : خطے میں مزید کشیدگی اور جنگ کی صورتحال پیدا ہوئی تو نقصان کا ذمہ دار خود امریکہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432118    تاریخ اشاعت : 2017/12/12

پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور محدود خود مختار انتظامیہ کے ترجمان نے بیت المقدس کے خلاف امریکی سازشوں پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432063    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

سعودی مفتی نے لب کشائی کرتے ہوئے ایک اور گُل کِھلایا۔ القرنی نے فلسطینیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بیت المقدس کو صیہونیوں کے حوالے کر دیں!
خبر کا کوڈ: 429036    تاریخ اشاعت : 2017/07/16

سعودی مفتی نے لب کشائی کرتے ہوئے ایک اور گُل کِھلایا۔ القرنی نے فلسطینیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بیت المقدس کو صیہونیوں کے حوالے کر دیں!
خبر کا کوڈ: 429036    تاریخ اشاعت : 2017/07/16

صیہونی حکام اور فوجیوں کی جانب مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 429000    تاریخ اشاعت : 2017/07/14

صیہونی حکام اور فوجیوں کی جانب مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 429000    تاریخ اشاعت : 2017/07/14

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : بہت جلد ظہور امام عج ارض فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کاپیش خیمہ ثابت ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 428084    تاریخ اشاعت : 2017/05/16

محمد البرادعی:
عالمی جوہری توانائی ادارے کے سابق سربراہ نے کہا : اگر ٹرمپ امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرے تو عرب ممالک کے رہنماؤں اور اقوام متحدہ کو اپنا ردعمل ظاہر کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 425889    تاریخ اشاعت : 2017/01/24

اردن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے لئے ہر قسم کا خطرہ عربوں اور مسلمانوں کے لئے خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 425796    تاریخ اشاعت : 2017/01/20