ٹیگس - بیت المقدس
انجمن علمای یمن نے مسجدالاقصی و حرمین شریفین کے دفاع جنکو صھیونی اور سعودی سازشوں کے مقابلے میں خطرات لاحق ہیں کی درخواست کردی۔
خبر کا کوڈ: 443210 تاریخ اشاعت : 2020/07/18
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے امریکہ کی صدی ڈیل کو ناقابل عمل، سازشی اور فریب پر مبنی ڈیل قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ صدی ڈیل کو عملی جامہ پہنانے کی تمنا قبر میں لے جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 442020 تاریخ اشاعت : 2020/02/01
غاصب صیہونی ٹولے کی تمام تر سختیوں اور رکاوٹوں کے باجود کل تیس ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز پڑھی۔
خبر کا کوڈ: 441821 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
خبر کا کوڈ: 441401 تاریخ اشاعت : 2019/09/30
متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع فلسطینی املاک کی خریداری اور انہیں صیہونیوں کو منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441175 تاریخ اشاعت : 2019/08/29
حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے اس قسم کے وحشیانہ اور غیر انسانی اقدامات کے ذریعہ فلسطینیوں کو آوارہ وطن کرنے کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 440875 تاریخ اشاعت : 2019/07/23
اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی عوامی تحریک حماس نے بحرین میں سینچری ڈیل کے حوالے سے سعودی اور عرب حکمرانوں کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 440671 تاریخ اشاعت : 2019/06/26
اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکا کا سینچری ڈیل منصوبہ بیت المقدس یا مسجد الاقصی کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 440635 تاریخ اشاعت : 2019/06/20
فلسطین نے سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437277 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
فلسطین نے سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437277 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
اسرائیلی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو خصوصی طور پر صہیونی ریاست کا درجہ دینے کا قانون منظور کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436647 تاریخ اشاعت : 2018/07/19
امام مسجد اقصیٰ:
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا نام نہاد امن امنصوبہ’صدی کی ڈیل‘ قضیہ فلسطین کے تصفیے اور قابض اسرائیل کی عمر کو طول دینے کی گہری سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436463 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
قدس شریف کی آزادی اور فلسطین کی نجات کا واحد راستہ اسلامی مزاحمت اور بھرپور مسلح جدوجہد اور امت مسلمہ کی جانب سے فلسطینی مجاہدین کی بھرپور حمایت اور مدد میں مضمر ہے۔
خبر کا کوڈ: 436243 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
سید عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمنی عوامی رضاکار تنظیم انصاراللہ کے سربراہ کا اس بیان کیساتھ کہ بیت المقدس عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے کہا کہ امریکہ و اسرائیل خطے اور پوری دنیا پر تسلط قائم کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436216 تاریخ اشاعت : 2018/06/09
یروشلم یا بیت المقدس ایک انٹرنیشنل سٹی بننے کی طرف جا رہا ہے جسکو اقوام متحدہ کے زیر سایہ قرار دے دیا جائے گا اور اس پر تمام بشریت کا حق تسلیم کر لیا جائے گا جبکہ ۱۹۶۷ء سے پہلے والے حصے کو اسرائیل نامی ملک کی حثیت سے مان لیا جائے گا، آپ نے غور کیا کہ سب یورپین، امریکہ، مسلم اور عرب ممالک حتٰی فلسطین میں ایک بڑا گروپ اس بات پر راضی ہے کہ اسرائیل ۱۹۶۷ء سے پہلے والی حد میں چلا جائے اور اکثر اپنے بیانات میں یہ نہیں کہتے کہ اسرائیل کو ختم ہونا چاہیئے بلکہ یہ کہتے ہیں کہ اسرائیل ۱۹۶۷ء سے پہلے والی حالت میں چلا جائے۔
خبر کا کوڈ: 436206 تاریخ اشاعت : 2018/06/08
حسن حب اللہ لبنان:
حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے رکن نے فلسطین کے بارے میں امت مسلمہ کی اہم اور تاریخی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی امت مسلمہ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436203 تاریخ اشاعت : 2018/06/08
نصف صدی سے مسلمانوں کی مشترکہ میراث ‘قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی تسلط اور مظلوم فلسطینی عوام پر اسرائیلی جبر وتشددایک ہی منظر اور ایک ہی نقشہ پیش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436195 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
حرم مطہر رضوی میں منعقد ہے؛
عالمی روز قدس کی مناسبت سے مختلف ممالک سے مسلم عظیم شخصیتوں کا قدس شریف کی آرزوں کی حمایت میں بروز بدھ ۶/ جون کو حرم مطہر رضوی میں اجتماع منعقد ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436188 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 436096 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو واشنگٹن کی دو بڑی اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435957 تاریخ اشاعت : 2018/05/16