Tags - بیت المقدس
ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حمایت میں ایک بل کی منظوری دی ہے۔
News ID: 432429 Publish Date : 2017/12/27
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ جس طرح اقوام متحدہ میں امریکہ کی تمام تر دھمکیوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس کے حق میں آواز بلند کی وہ قابل تعریف ہے ۔
News ID: 432360 Publish Date : 2017/12/22
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : اقوام متحدہ میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلے کے خلاف قرارداد کی منظوری حق کی جیت ہے ۔
News ID: 432356 Publish Date : 2017/12/22
مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارلحکومت قراردینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرار داد آج پیش کی جائے گی۔
News ID: 432347 Publish Date : 2017/12/21
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : امریکا کے منفی فیصلوں کو اتحاد و یکجہتی سے ہی ناکام بنایا جا سکتا ہے ۔
News ID: 432322 Publish Date : 2017/12/19
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو صہیونی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے ۔
News ID: 432321 Publish Date : 2017/12/19
امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف مظاہرہ ؛
بیت المقدس فلسطینیوں کا ہے اور فلسطین عالم اسلام کے دل میں رہتا ہے ۔
News ID: 432295 Publish Date : 2017/12/17
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین : امریکہ اپنے انسان دشمن عزائم اور اقدامات کے باعث اقوام عالم میں منفور ہوچکا ہے۔
News ID: 432292 Publish Date : 2017/12/17
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن مماک کو ایک مجوزہ قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا جا رہا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس کی حیثیت پر یکطرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔
News ID: 432291 Publish Date : 2017/12/17
مولانا اقرار حیدر:
اپنے خطاب میں جامع مسجد المصطفیٰ منڈی جموں کے امام و خطیب میں کہا کہ مسلمان اس بات کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا کہ ایسی پاک جگہ کو اسرائیل جیسے غصبی ملک کا حصہ بنایا جائے۔
News ID: 432284 Publish Date : 2017/12/16
فلسطینی علاقوں کے باشندوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے کئے ہیں جس کے دوران صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے کم سے کم تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔
News ID: 432265 Publish Date : 2017/12/15
آیت اللہ جنتی :
آیت اللہ جنتی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا اس بے وقوفانہ اقدام سے امت اسلامی کے جذبات مجروح ہوا ہے ۔
News ID: 432254 Publish Date : 2017/12/14
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کے بہادر عوام نے ہمیشہ مظلوم فلسطینی عوام کا ساتھ دیا ہے ۔
News ID: 432250 Publish Date : 2017/12/14
محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : اسرائیلی فوج کا خواتین، بچوں اور نوجوانوں پر ظلم و بربریت کھلی دہشتگردی اور اسلام دشمنی ہے ۔
News ID: 432242 Publish Date : 2017/12/14
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوریهمدانی نے تاکید کی : ہم لوگوں کو کوشش کرنی چاہیئے کہ قدس شریف کو صیہونی حکومت سے واپس چھین لیں ، کیوں کہ یہ ناجائز حکومت کا اس خطے میں یہاں تک کہ ایک بالشت ملکیت بھی نہیں ہے ۔
News ID: 432241 Publish Date : 2017/12/14
ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے:
ناصر ابوشریف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ کے ساتھ عرب ملکوں کا تعاون اس بات کا باعث بنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کریں ۔
News ID: 432219 Publish Date : 2017/12/12
حافظ سعید :
امیر جماعت الدعوۃ پاکستان نے کہا ہے کہ بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول ہے، وہ اس کے تحفظ سے کسی صورت پیچھے نہیں رہیں گے۔
News ID: 432217 Publish Date : 2017/12/12
جنرل سلیمانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے تمام فلسطینی مزاحمتی فورسز کی حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
News ID: 432216 Publish Date : 2017/12/12
بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بحرینی حکام کے وفد کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کا دورہ ایک غلط اور شرمناک اقدام تھا ۔
News ID: 432212 Publish Date : 2017/12/12
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں، اقوام متحدہ کیوں خاموش ہیں، لگتا ہے کہ انسانی حقو ق کی تنظیمیں اور اقوام متحدہ خاموش رہ کر یہود و نصاریٰ کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔
News ID: 432211 Publish Date : 2017/12/12