ٹیگس - بیت المقدس
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں، اقوام متحدہ کیوں خاموش ہیں، لگتا ہے کہ انسانی حقو ق کی تنظیمیں اور اقوام متحدہ خاموش رہ کر یہود و نصاریٰ کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432211 تاریخ اشاعت : 2017/12/12
مجمع مدیران حوزات علمیہ ھندوستان نے اپنے صادرہ کردہ بیانیہ میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت قرار دیئے جانے کے حوالے سے امریکی صدر جمھوریہ ٹرمپ کے حالیہ فیصلے کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 432210 تاریخ اشاعت : 2017/12/11
بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کی مذمت میں ایک بیان جاری کرکے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432192 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایرانی اسپیکر نے کہا کہ اسلامی ممالک کو امریکی صدر کے اس سفاکانہ اقدام کے جواب میں اس ملک کے ساتھ اپنی تجارتی اور سیاسی تعلقات کو منقطع کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 432189 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
مصر کے قبطی عیسائیوں کے رہنما نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کےٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے امریکہ کے نائب صدر کے ساتھ ملاقات سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432187 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
جنرل محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ مریکا اور صیہونیوں کا اصل مقصد بیت المقدس کو مسمار کرنا ہے بیان کیا : اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بیت المقدس صہیونی حکومت کا مدفن بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 432184 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ کا یہ اقدام امت مسلمہ کے اتحاد اور دینی بیداری کیلئے ایک نئی تحریک کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432160 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
سید عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربرا نے کہا کہ سرزمین فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کرنے میں واشنگٹن بھی اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 432156 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
لندن کے میئر :
صادق خان نے کہا ہے کہ ٹرمپ عالمی سیاست نہیں سمجھتے، انکی پالیسیوں سے دنیا بھر میں زہر پھیل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432152 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی :
فلسطینیوں کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے اپنے ہنگامی اجلاس میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کو واپس لیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432151 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
آیت الله قبلان :
اعلی اسلامی شیعہ کونسل لبنان کے سربراہ نے امریکی حکومت کے فیضلہ کے در عمل میں قدس شریف کی دفاع کو واجب شرعی و انسانی جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432150 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
آیت الله سیستانی نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432149 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
سپریم لیڈر کے مشیر برائے بین الاقوامی امور کہا ہے کہ القدس مسلمانوں کا پہلا قبلہ اور اس کا تاحیات تعلق فلسطینیوں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 432147 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا ٹرمپ کے صہیونی عزائم کی تکمیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 432146 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
عرب لیگ نے اپنا ہنگامی اجلاس ہفتے کے روز طلب کرلیا ہے، جبکہ او آئی سی کا ہنگامی سربراہی اجلاس تیرہ دسمبر کو استنبول میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432145 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کی جانب سے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432144 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائيلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو مردود قرار دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432143 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان :
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنماؤں نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432139 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432138 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
ہزاروں فلسطینی شہریوں نے امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432136 تاریخ اشاعت : 2017/12/07