ٹیگس - بیت المقدس 						
 					اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ  بیت المقدس  ہمیشہ فلسطین کا حصہ رہے گا جبکہ کسی بھی سفارتخانے کی منتقلی عالمی معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے.
                                    خبر کا کوڈ: 435922                           تاریخ اشاعت                        : 2018/05/14
                                    مقبوضہ  بیت المقدس  میں کھلنے والے نئے امریکی سفارت خانے میں ابتدائی طور پرکم ازکم ۵۰ اہل کاروں کا عملہ تعینات ہوگا۔
                                    خبر کا کوڈ: 435917                           تاریخ اشاعت                        : 2018/05/13
                                    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل :
                
                انتونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی  بیت المقدس  منتقلی ناقابل قبول ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 435869                           تاریخ اشاعت                        : 2018/05/10
                                    محمود عباس :
                
                فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا کہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست بنانے کا وقت آگیا ہے ۔
                                    خبر کا کوڈ: 435659                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/22
                                    علی اکبر ولایتی:
                
                رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور اسلامی بیداری کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ کو امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گي اور مسلمان عنقریب  بیت المقدس  میں نماز ادا کریں گے ۔
                                    خبر کا کوڈ: 435629                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/20
                                    عرب لیگ نے ایک کمزور بیان میں امریکہ کی طرف سے  بیت المقدس  میں سفارتخانہ کھولنے کے اعلان کی مذمت کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 435155                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/25
                                    امریکی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ کا سفارت خانہ مقبوضہ  بیت المقدس  میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے سفارتخانہ منتقل کرنے کے حکمنامہ پر دستخط کردیئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 435143                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/24
                                    ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا سفارت خانہ مقبوضہ  بیت المقدس  میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 435142                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/24
                                    محسن رضائی:
                
                تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری  نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر ایران کے خلاف حماقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی معمولی سی بھی غلطی کی تو اسے کھنڈرات میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 435091                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/19
                                    حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
                
                انقلاب اسلامی ایران کی ۳۹ویں سالگرہ کے موقع پر حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
                                    خبر کا کوڈ: 435052                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/16
                                    فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ‘‘ کیا گیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 434936                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/07
                                    الجیریا کے اسپیکر :
                
                سعید بوحجہ نے کہا کہ امریکی حکومت کے ایسے جاہلانہ فیصلہ مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق کی خلاف ورزی ہے اور ٹرمپ اپنے فیصلے کو روک کرے۔
                                    خبر کا کوڈ: 433664                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/16
                                    فضلی زون :
                
                انڈونیشیا کے پارلیمانی سپیکر نے کہا کہ ناجائز صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے ساتھ کبھی بھی امن مذاکرات پر عمل نہین کیا ہے اور کرنے کا ارادہ بھی نہیں رکھتا۔
                                    خبر کا کوڈ: 433635                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/14
                                    کاظم جلالی :
                
                او آئی سی پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ اسلامی ممالک کی مالی اور تکنیکی امداد کے ذریعے دہشتگردوں کے چنگل سے رہائی پانے والے ممالک کا تعاون کیا جائے گا ۔
                                    خبر کا کوڈ: 433632                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/14
                                    محمود عباس :
                
                فلسطین کے صدر نے کہا کہ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں فریق بن گيا ہے اور  بیت المقدس  کے بارے میں حالیہ فیصلے کے بعد امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 432583                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/09
                                    سعودی عرب اور مصر نے  بیت المقدس  کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 432559                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/07
                                    دفاع القدس و آزادی فلسطین سیمینار کے خطباء نے کہا کہ اسرائیل سے اظہار برات کرکے مظلوم فلسیطنیوں سے یکجہتی کر کےعالمی سطح پر واضح پیغام دیں کہ فلسطین کاز کے حوالے سے سب متحد ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 432528                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/04
                                    حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
                
                شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا کہ امت میں اتحاد ہوتا تو مسلم ممالک کو دھمکیاں نہ دی جاتیں ۔
                                    خبر کا کوڈ: 432525                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/04
                                    فلسطینی صدر :
                
                فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کے ترجمان نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پرسخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے اور  بیت المقدس  برائے فروخت نہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 432520                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/04
                                    بن علی ییلدریم :
                
                ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین کو ایک مستقل ملک اور  بیت المقدس  کو اس کا باقاعدہ طور پر دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد فلسطین کا بحران مکمل طور پرحل ہو جائے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 432473                           تاریخ اشاعت                        : 2017/12/31