امریکا - صفحه 10

ٹیگس - امریکا
حجت الاسلام شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے شعبہ امور خارجہ کےمرکزی سیکریٹری نے کہا کہ شیعہ سیاستدانوں کو ناکام سیاستدان ثابت کر کے اسپیکر امریکی و سعودی مدد سے نیا صدام بننے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441508   تاریخ اشاعت : 2019/10/26

قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441458   تاریخ اشاعت : 2019/10/13

ڈونلڈ ٹرمپ :
ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ہزاروں فوجی سعودی عرب میں تعینات کئے ہیں جن کی قیمت سعودی عرب ہمیں ادا کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 441456   تاریخ اشاعت : 2019/10/13

حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ تجربہ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ امریکی اپنے اتحادیوں کی کبھی حمایت نہیں کرتے اور نہ ہی ان کے لئے کسی قسم کا احترام مدنظر رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441445   تاریخ اشاعت : 2019/10/10

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر شمالی شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے دوران ترکی نے ’حد سے بڑھ‘ کر کوئی کارروائی کی تو اس کی معیشت کو ’تباہ و برباد‘ کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441439   تاریخ اشاعت : 2019/10/08

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے انھیں اپنے وعدوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441395   تاریخ اشاعت : 2019/09/29

اسماعیل بقائی :
ین الاقوامی تنظیموں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا کہ یکطرفہ پابندیوں کے منفی اثرات کے نتیجے میں انسانوں کے دکھ درد کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441394   تاریخ اشاعت : 2019/09/29

رہبر انقلاب اسلامی :
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ یورپ والوں نے اپنے وعدوں کے برخلاف امریکی پابندیوں کے تعلق سے کوئی بھی عملی اقدام نہیں کیا اورآئندہ بھی بعید نظر آتا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے فائدے کے لئے کچھ کریں گے بنابریں یورپ والوں سے امیدختم کرلینی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441374   تاریخ اشاعت : 2019/09/26

امریکی شہر ہیوسٹن میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف ہزاروں افرادنے مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیر کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441354   تاریخ اشاعت : 2019/09/24

دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441346   تاریخ اشاعت : 2019/09/23

شیخ رشید احمد :
ہمیں امریکا پر نہیں بلکہ چین کی دوستی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 441338   تاریخ اشاعت : 2019/09/22

آیت اللہ محمد علی موحدی:
تہران کے خطیب جمعہ نے یمن کے سلسلے میں ایران پر امریکی الزام تراشیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف جھوٹ بولنے پر اتر آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441326   تاریخ اشاعت : 2019/09/21

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کی تکرار کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ سخت شرائط میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور بڑا شیطان سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 441315   تاریخ اشاعت : 2019/09/19

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام عہدیدار امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے پر متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441306   تاریخ اشاعت : 2019/09/18

سید عباس موسوی:
امریکہ اپنے مکر و فریب اور ناکامی کو چھپانے کے لئے ایران پر بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات عائد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441291   تاریخ اشاعت : 2019/09/16

امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441259   تاریخ اشاعت : 2019/09/11

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایران کے تیسرے اقدام کو ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کی وعدہ خلافی کا جواب قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441235   تاریخ اشاعت : 2019/09/07

نیوانگلینڈ قرآنی مقابلوں کا چوتھا دور ماساچوسٹ کے شہر ویلنڈ میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441218   تاریخ اشاعت : 2019/09/04

امریکی سینیٹر:
سینیئر امریکی سینیٹر اور نامزد صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سعودی حکومت کی حمایت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441195   تاریخ اشاعت : 2019/09/02

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : امام حسین علیہ السلام نے فرمایا میرے جیسا یزید جیسوں کی بیعت نہیں کر سکتا ، امام حسین علیہ السلام کا یہ قول عالمی اور ابدی ہے ، جو لوگ اس طرح کی فکر رکھتے ہیں وہ کبھی بھی امریکا اور اسرائیل کے ساتھ سازش نہیں کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441177   تاریخ اشاعت : 2019/08/29