امریکا - صفحه 12

ٹیگس - امریکا
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ اور ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای ایسی دینی اور سیاسی شخصیت ہیں جن کی اپنی ذاتی کوئی جائیداد اور بینک بیلنس نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440698    تاریخ اشاعت : 2019/06/30

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ بے ضمیر عرب حکمرانوں نے قبلہ اول کو بیچنے کا جو منصوبہ بنایا ہے وہ غیور مسلمانوں کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 440689    تاریخ اشاعت : 2019/06/29

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑے شیطان امریکہ سے ہتھیارخریدنے پر سعودی عرب کے خونخوار اور جرائم پیشہ ولیعہدمحمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440687    تاریخ اشاعت : 2019/06/29

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذاکرات کی امریکی پیشکش کو فریب قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440672    تاریخ اشاعت : 2019/06/26

امریکی وزیر خزانہ اسٹیو منوچین نے ایران کے خلاف معاندانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے آئندہ ہفتہ سے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو بھی بیلک لسٹ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440660    تاریخ اشاعت : 2019/06/25

نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف کے امام جمعہ نے بیان کیا : عراقی قوم امام حسین علیہ السلام کی ثقافت کی پیروی کرتے ہوئے امریکا کے سامنے کسی بھی صورت میں تسلیم نہیں ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 440649    تاریخ اشاعت : 2019/06/23

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ تمام بین الاقوامی تنظیمیں، امریکی اشتعال انگیز اور جارحانہ اقدامات کے حوالے سے مناسب رد عمل ظاہر کریں۔
خبر کا کوڈ: 440647    تاریخ اشاعت : 2019/06/23

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے ساتھ دشمنوں اور بدخواہوں کی جنگ، ارادوں کی جنگ ہے اور ملت ایران امید و حوصلے کے ساتھ دشمنوں کو ان کے مقاصد کے حصول میں ناکام بنادے گی اور ارادوں کی جنگ میں فتح ایران کی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 440619    تاریخ اشاعت : 2019/06/18

سعودی فضائیہ اور امریکی فضائیہ نے بحیرہ عرب پر مشترکہ جنگی مشقیں کیں اس دوران فضا سے فضا میں مار کرنے والے طیاروں کی معاونت بھی شامل رہی۔
خبر کا کوڈ: 440611    تاریخ اشاعت : 2019/06/17

امریکا کے ایک سو تیس شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر مظاہرے کرکے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440605    تاریخ اشاعت : 2019/06/16

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : امریکہ ایران کے خلاف جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440592    تاریخ اشاعت : 2019/06/13

معارف اسلامی تنظیم کے سربراہ «الغري» عراق:
معارف اسلامی تنظیم کے سربراہ «الغري» عراق نے ایران کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا : امریکا کا ایران کے سلسلہ میں موقف میں تبدیلی ملک کی عوام کے صبر کے برکت سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440564    تاریخ اشاعت : 2019/06/09

محسن رضائی :
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری نے کہا کہ ایرانی قوم امریکہ کا مقابلہ کرنے اور اس کی منہ زور اور تسلط پسندانہ پالیسی کے مقابلے میں استقامت اور پائداری کامظاہرہ کرنے پر مجبور ہے۔
خبر کا کوڈ: 440559    تاریخ اشاعت : 2019/06/09

امریکی صدر ٹرمپ کی آئرلینڈ آمد پر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 440554    تاریخ اشاعت : 2019/06/08

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر خاص کوشنر نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے گزشتہ روز ان کے دفتر میں ملاقات کرکے امریکہ کا تیار کردہ نیا اسرائیلی نقشہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 440515    تاریخ اشاعت : 2019/06/02

قائد انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا : فلسطینی عوام کا دفاع صرف اسلامی اور دینی مسئلہ نہیں بلکہ انسانی اور اخلاقی مسئلہ بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440486    تاریخ اشاعت : 2019/05/30

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے بہت پہلے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو حرام قرار دیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 440468    تاریخ اشاعت : 2019/05/28

خبر کا کوڈ: 440452    تاریخ اشاعت : 2019/05/26

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا کہ بیگناہ انسانوں کا خون بہانے والے انسان نہیں شیطان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440450    تاریخ اشاعت : 2019/05/26

پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور شیعہ و سنی علماء نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے تر نوالہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440449    تاریخ اشاعت : 2019/05/25