Tags - امریکا
تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کا دورہ تہران ایران کی طاقت و اقتدار کا مظہر تھا۔
News ID: 439873 Publish Date : 2019/03/01
جنرل قاسم سلیمانی :
پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی سے شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات کامیابی کے جشن کی مانند تھی۔
News ID: 439871 Publish Date : 2019/02/28
عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے :
حسن سالم نے کہا کہ امریکہ دہشتگرد گروہوں کو اپنے مفادات کیلئے مالی اور فوجی امداد دینے کے ساتھ ساتھ ان کے سرغنوں کوتحفظ فراہم کر رہا ہے۔
News ID: 439856 Publish Date : 2019/02/26
روسی وزارت خارجہ؛
روس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ شام میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے تحفظ کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا غلط استعمال کر رہا ہے۔
News ID: 439815 Publish Date : 2019/02/21
حجت الاسلام حسن روجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : دشمنوں کی جانب سے ایرانی قوم کے خلاف ایسی شیطانی سازشیں نہ صرف ناکام ہوں گی بلکہ ہمارا عزم مزید مضبوط ہوتا جائے گا۔
News ID: 439769 Publish Date : 2019/02/14
امریکی کانگریس میں ڈیموکرٹیک پارٹی کی مسلمان خاتون رکن اپنی پارٹی اور صیہونی لابی کے دباؤ کی وجہ سے اپنے اس بیان پر معافی مانگنے پر مجبور ہوگئیں جسے یہودی دشمنی سے تعبیر کیا گیا تھا۔
News ID: 439749 Publish Date : 2019/02/12
عراقی پارلیمنٹ کے ستر ارکان نے غیر ملکی قوتوں، خاص طور سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بل پر دستخط کردیئے ہیں۔
News ID: 439728 Publish Date : 2019/02/10
امریکہ نے وینزویلا میں سیاسی بحران میں ناکامی کے بعد اب اس ملک میں فوجی مداخلت کے ذریعے وینزویلا کی فوجی شخصیات کو صدر نکولس مادورو کی حمایت سے دستبردار کرانے کے لیے رابطوں کا آغاز کردیا ہے۔
News ID: 439724 Publish Date : 2019/02/10
صدر حسن روحانی:
ڈاکٹر روحانی نے شامی وزير خارجہ سے ساتھ ملاقات میں ایران اور شام کے باہمی تعلقات کے فروغ اور استحکام پر تاکید کی ۔
News ID: 439700 Publish Date : 2019/02/06
مرضیہ ہاشمی :
خاتون ایرانی صحافی مرضیہ ہاشمی نے کہا کہ امریکہ کے ایسے نسل پرستی اور متعصبانہ رویے کا مقصد ایران فوبیا کو پھیلنا ہے ۔
News ID: 439673 Publish Date : 2019/02/03
آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے ملک میں امریکا کی نئی شیطنت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: میڈیا کا وظیفہ ہے کہ اس طرح کی باتوں سے قوم کو مطلع کریں ۔
News ID: 439653 Publish Date : 2019/01/30
محمدجواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے نے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے۔
News ID: 439633 Publish Date : 2019/01/28
امریکا میں پریس ٹی وی کی معروف صحافی مرضیہ ہاشمی سرانجام گیارہ دن کی حراست کے بعد رہا ہوگئیں ۔
News ID: 439607 Publish Date : 2019/01/27
وینزوئیلا میں امریکا کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی کھلم کھلا حمایت کے بعد وینزوئیلا کے صدر مادورو کے حامیوں نے دارالحکومت کاراکاس میں اجتماع کیا اور ملک کے صدر سے اپنی مکمل وفاداری کا اعلان کیا۔
News ID: 439600 Publish Date : 2019/01/24
ایران کےنائب صدر :
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی درآمدات کی روک تھام کے حوالے سے امریکی منصوبہ بندیوں اور سازشوں کے باوجود ایران اپنی ضرورت کے مطابق تیل فروخت کر رہا ہے۔
News ID: 439587 Publish Date : 2019/01/23
آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ امریکی باشندہ مرضیہ ہاشمی نے ایران آکر اسلامی انقلاب کا بغور مشاہدہ کیا اور ایک طویل تحقیق و تجسس کے بعد مسیحیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کیا۔
News ID: 439576 Publish Date : 2019/01/21
مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والےعوام، یونیورسٹی طلبا اور خواتین کی بڑی تعداد نے تہران میں سوئیزر لینڈ کے سفارت خانے کے باہر اجتماع کر کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو گرفتار کرنے پر مبنی امریکی پولیس کے اقدام کی شدید مذمت کی-
News ID: 439565 Publish Date : 2019/01/20
امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے کہا ہے کہ ایف بی آئی نے کئی روز گزرنے کے باوجود بھی پریس ٹی وی کی خاتون اینکر اور سینیر صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست کو مبھم رکھا ہے۔
News ID: 439554 Publish Date : 2019/01/17
ایرانی وزیر خارجہ :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ گرفتار خاتون ایرانی رپورٹر کو رہا کرے۔
News ID: 439553 Publish Date : 2019/01/17
لبنان کی مزاحمتی سیاسی تنظیم حزب اللہ نے امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکرپسن ''مرضیہ ہاشمی'' کی گرفتار کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 439551 Publish Date : 2019/01/17