Tags - امریکا
جوہری ہتھیار استعمال کرنے والے روسی طیاروں کی امریکی لاطینی ملک ونزوئلا میں پہلی پرواز ۔
News ID: 438890    Publish Date : 2018/12/13

ایران :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے لئے اپنا پلان واضح کر دیا ہے۔
News ID: 438888    Publish Date : 2018/12/13

قم المقدس میں رسا نیوز ایجسنی کی طرف سے ؛
«صدی کا معاملہ؛ نئی سازش» کے عنوان سے اج ۱۳ دسمبر ۲۰۱۸ عیسوی بروز جمعرات ۹ سے ۱۲ بجے دن میں عالمی تجریہ کاروں کی شرکت کے ساتھ الغدیر ایڈوٹیریم معلم روڈ قم المقدس ایران میں منعقد ہوئی  ۔
News ID: 438885    Publish Date : 2018/12/13

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے ملک کے حکمرانوں کے طرز عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ عوام کے حق میں سچے رہیں اور اگر خدمت کا ارادہ نہیں رکھتے تو کم از کم ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکیں ۔
News ID: 438884    Publish Date : 2018/12/12

امریکا نے پاکستان سمیت دیگر کئی ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
News ID: 438879    Publish Date : 2018/12/12

امریکہ کے وزیر خارجہ نے کل ایک بیان جاری کر کے ایران،چین اور روس سمیت دیگر دس ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
News ID: 438877    Publish Date : 2018/12/12

علی فضلی
حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی کے کمانڈر جنرل نےکہا کہ بسیج اور رضاکار فورس نے اپنی فعال موجودگی کے ذریعہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کو غیر مؤثر بنادیا ہے۔
News ID: 438853    Publish Date : 2018/12/09

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سلامتی کونسل نے اپنی ذمہ داریوں پر بخوبی عمل نہیں کیا تاکید کی : علاقہ میں امریکی جنگ اور متعدد ممالک کے خلاف امریکا کی ایک طرفہ پابندیاں، سلامتی کونسل کی قرار داد کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہے ۔
News ID: 438847    Publish Date : 2018/12/08

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی سبھی سازشیں اب تک شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور امریکا اب نابودی اور تباہی کے راستے پر کھڑا ہے۔
News ID: 438842    Publish Date : 2018/12/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام اور سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ سے متعلق دہرے معیار پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے
News ID: 438820    Publish Date : 2018/12/05

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا کو جان لینا چاہئے کہ وہ ہمارے تیل کی فروخت کو نہيں روک سکتا اور اگر امریکا نے ہمارے تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی تو کوئي بھی تیل خلیج فارس سے برآمد نہيں ہو سکے گا۔
News ID: 437822    Publish Date : 2018/12/04

فیڈریکا موگرینی:
امریکا کی جانب سے اہم بین الاقوامی معاہدوں اور کنونشنوں کو بالائے طاق رکھنے کے نتیجے میں دنیا ہرج ومرج اور لاقانونیت کے خطرے سے دوچار ہوگئی ہے جس کے پیش نظر یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیدریکا موگرینی نے اعلان کیا ہے کہ یورپ دنیا پر جنگل کے قانون کی حکمرانی کا خطرہ محسوس کررہا ہے ۔
News ID: 437819    Publish Date : 2018/12/04

ایران کے وزیر خارجہ نے مائیک پمپئو کے سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ سے متعلق اشتعال انگیز بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 437809    Publish Date : 2018/12/03

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن میں دیرپا امن کیلئے واحد راستہ ایران کا چار نکاتی منصوبہ ہے ۔
News ID: 437792    Publish Date : 2018/12/01

امریکی صدر نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو بچانے میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
News ID: 437753    Publish Date : 2018/11/26

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اسلامی بیداری کے سامراجی طاقت کی خوف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : جہاں بھی اسلام لوگوں کے دل و جان پر مسلط ہوا ہے وہاں سامراجی طاقت کو طمانچہ کھانا پڑا ہے اور ہمارا عقیدہ ہے کہ یقینا دوبارہ اسلامی بیداری کے خطے میں طمانچہ کھائے گا ۔
News ID: 437746    Publish Date : 2018/11/25

سرگئی لاؤروف :
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کو شام میں اپنا ایک اتحادی تصور کرتا ہے اور اس کے خلاف جنگ کے بہانے وہ شام میں اپنی غیر قانونی موجودگی جاری رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
News ID: 437745    Publish Date : 2018/11/25

شام کے صوبے دیرالزور پر امریکہ کی زیرکمان اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
News ID: 437740    Publish Date : 2018/11/25

محمد علی الحوثی :
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات میں شک و تردید سعودی اتحاد پر دباؤ کم کرنے کی ایک کوشش ہے۔
News ID: 437721    Publish Date : 2018/11/22

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کے انتہاپسند حکمران ایرانی قوم کو تباہ کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں ۔
News ID: 437719    Publish Date : 2018/11/22