Tags - امریکا
شمالی کیلفورنیا کے اسلامی مرکز میں مشترکہ قرآن سیکھنے کی کلاس شروع کی گیی ہے۔
News ID: 439019    Publish Date : 2018/12/31

امریکہ اور روس ایک بار پھر مد مقابل آگئے ہیں۔
News ID: 439014    Publish Date : 2018/12/31

جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا : ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عالمی سامراجی طاقتوں کو شکست دینے کی توانائی رکھتا ہے۔
News ID: 439013    Publish Date : 2018/12/30

حجت الاسلام ھمام حمودی :
عراق کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ عراق اور عراقی عوام کے لئے مشکلات پیدا کی ہیں ۔
News ID: 439012    Publish Date : 2018/12/30

خصوصی رسا| آیت الله کعبی کی زبانی، ٹرمپ کے ھنگامی سفر عراق کے پس پردہ موجود داستان؛
خبرگان رھبر کونسل کی بنیادی کمیٹی کے رکن نے عراق میں بعث پارٹی کو زندہ کرنے اور اس ملک پر دوبارہ قبضہ جمانے کے حوالے سے امریکی سازش کی بہ نسبت ملت عراق اور سیاستدانوں کو متنبہ کیا اور انہیں بیداری و ہوشیاری کی دعوت دی ۔
News ID: 438995    Publish Date : 2018/12/28

علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا : افغانستان میں امریکہ کی جانب سے داعش کی منتقلی انتہائی خطرناک ہے ۔
News ID: 438989    Publish Date : 2018/12/27

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : غیرملکی دباو کے باوجود ایرانی قوم تمام سازشوں کاڈٹ کر مقابلہ کرےگی۔
News ID: 438971    Publish Date : 2018/12/25

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے شام سے امریکی انخلاء سے متعلق کہا ہے کہ امریکہ کی اس نیت پر بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔
News ID: 438967    Publish Date : 2018/12/25

حجت الاسلام سید وحید عباس کاظمی:
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ پاکستان کے عبوری جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ قوم کے لوٹیروں کو ضرور سزا ہونی چاہئے کہا: دنیا داعش کو شکست دینے والوں سے آگاہ ہے، ٹرمپ کا اعلان ایک مذاق ہے ۔
News ID: 438964    Publish Date : 2018/12/24

علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک میں پرائی جنگ لڑی، ہم کسی کی جنگ اپنے ملک میں لے آئے، پاکستان کی خارجہ پالیسی متوازن ہونی چاہیے، امریکہ کو اس خطہ میں بدامنی چاہیے، امریکہ سے دوری میں ہی ہماری بہتری ہے، ماڈل ٹاون کے شہداء کو انصاف ملنا چاہیے۔
News ID: 438961    Publish Date : 2018/12/24

ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ دو سالوں کے دوران اپنے حامیوں کی حمایت برقرار رکھنے کیلئے سابق صدر براک اوباما کی پالیسیوں کی مخالفت اختیار کرنے کا ہتھکنڈہ استعمال کیا ہے اور اب وہ افغانستان اور شام سے فوجی انخلاء کے ذریعے یہی ہتھکنڈہ دوبارہ استعمال کر رہے ہیں۔
News ID: 438949    Publish Date : 2018/12/22

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
News ID: 438946    Publish Date : 2018/12/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے دنیا میں امریکہ کی طرف سے فساد برپا کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مفسد فی الارض ہے ملک میں مالی بدعنوانی اور مہنگائی دشمن کی گہری سازش کا نتیجہ ہے۔
News ID: 438944    Publish Date : 2018/12/22

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر جمہور نے ایران کے سلسلہ میں امریکا کی طرف سے ظالمانہ پابندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ایران کے خلاف امریکہ کے اقدامات سو فیصد دہشت گردانہ ہیں اس لئے کہ وہ دیگر ملکوں کو قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمدع اور آزادانہ تجارت کرنے سے روک ر
News ID: 438939    Publish Date : 2018/12/20

روس کی وزارت خارجہ نے شام میں امریکہ کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
News ID: 438937    Publish Date : 2018/12/20

بحران شام کے آغاز سے ہی امریکا اور اس کے مغربی و علاقائی اتحادیوں نے دہشت گردوں کی کھل کر حمایت کی جس وجہ سے شام سے مغربی ممالک کی جانب پناہ گزینوں کی لہر شروع ہوئی ۔
News ID: 438927    Publish Date : 2018/12/19

حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب کی سربراہی اور امریکہ واسرائیل کی پشت پناہی سے بننے والے نام نہاد دہشت گردی مخالف عسکری اتحاد کے یمن کے نہتے شہریوں پر گذشتہ ۴ سال سے جاری مظالم عصر حاضر میں ظلم و انتہا پسندی کی بدترین مثال ہیں۔
News ID: 438923    Publish Date : 2018/12/18

شمالی کوریا نے امریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی پابندیوں کی صورت میں ماضی کا تنازعہ دوبارہ سے شروع ہو سکتا ہے۔
News ID: 438920    Publish Date : 2018/12/18

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں اگر تہران کے مفادات کا تحفظ ہوا اور یورپی یونین نے اپنے وعدے پر عمل کیا تو ایران اس معاہدے میں باقی رہے گا۔
News ID: 438905    Publish Date : 2018/12/16

امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام کا اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔
News ID: 438902    Publish Date : 2018/12/16