Tags - امریکا
بشار الجعفری :
قوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔
News ID: 437357    Publish Date : 2018/10/09

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا : ایران نے بارہا عوام کی استقامت، پائداری اور تدبیر کے ساتھ امریکہ کو شکست سے دوچار کیا ہے ۔
News ID: 437338    Publish Date : 2018/10/07

ڈاکٹر کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے بہت سے ممالک نے اپنی آزاد پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے امریکہ سے اپنے راستے جداکر لئے ہیں۔
News ID: 437337    Publish Date : 2018/10/07

آیت الله خاتمی نے رسا سے گفتگو میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے انقلاب اسلامی کے خلاف دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا : اگر حمکراں اور عوام، ولایت فقیہ کے پیرو رہے تو نظام اسلامی کو کوئی گزند نہ پہنچے گا ۔
News ID: 437328    Publish Date : 2018/10/06

حزب اللہ لبنان کے برجستہ رکن:
حزب ‌الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے امریکا صدر جمھوریہ کے ہاتھوں سعودیہ کو بلیک میل کئے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ ریاض امریکا پر بھروسہ کرنے کے بجائے ایران ، شام اور دیگر علاقائی ممالک سے مذاکرات اور گفتگو کی جانب قدم بڑھائے ۔
News ID: 437327    Publish Date : 2018/10/06

آیت الله جنتی:
مجلس خبرگان رھبر کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالمی سامراج ، انقلاب اسلامی ایران کی ۴۰ سالہ سالگرہ دیکھنا نہیں چاہتا ہے کہا: معاشرہ میں یاس و ناامیدی پھیلانا دشمن کا اہم ترین حربہ ہے لہذا ہمیں اس بات کا موقع نہیں دینا چاہئے کہ دشمن اپنے اس کام میں کامیاب ہوسکے ۔
News ID: 437326    Publish Date : 2018/10/06

جنرل چک ہیگل:
امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکیوں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
News ID: 437323    Publish Date : 2018/10/06

ہندوستان نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر روس سے تقریباً چارسو کلومیٹر تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم ایس ۴۰۰ کی خریداری کے سودے پر دستخط کردیئے۔
News ID: 437322    Publish Date : 2018/10/06

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
News ID: 437321    Publish Date : 2018/10/06

ٹرمپ نے کی تحقیر کا جواب؛
سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی جانب سے تحقیر اور تذلیل کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ اورسعودی عرب کے تعلقات میں تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب کو ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا پسند ہے۔
News ID: 437320    Publish Date : 2018/10/06

قائد انقلاب اسلامی عوامی رضاکار فورس کے عظیم الشان اجتماع میں ؛
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قوم کی ناقابل شکست طاقت و عظمت و اقتدار پر تاکید فرمائی۔
News ID: 437319    Publish Date : 2018/10/04

امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے ۲۵ سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
News ID: 437301    Publish Date : 2018/10/02

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
News ID: 437295    Publish Date : 2018/10/02

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی چودھراہٹ پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آئیگا۔
News ID: 437290    Publish Date : 2018/10/01

سید یحییٰ رحیم صفوی :
قائد انقلاب اسلامی کے معاون خصوصی نے کہا : ایران کے سامنے امریکہ کی مجموعی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔
News ID: 437284    Publish Date : 2018/09/30

فلسطین نے سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
News ID: 437277    Publish Date : 2018/09/30

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
News ID: 437266    Publish Date : 2018/09/29

ایرانی وزیر خارجہ :
محمد جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ پالیسی دن بہ دن امریکہ کو دنیا میں مزید تنہا کرے گی۔
News ID: 437255    Publish Date : 2018/09/27

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروائے ۔
News ID: 437253    Publish Date : 2018/09/27

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ احتساب عدالتوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے تاکہ کرپشن کے مقدمات کے فیصلے جلد ہو سکیں ۔
News ID: 437245    Publish Date : 2018/09/26