Tags - امریکا
ایک جاپانی اخبار نے ایک رپورٹ میں بیان کیا ہے کہ چین ہرگزایران کے خلاف امریکا کی طرف سے لگائی گئی یکطرفہ پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا۔
News ID: 436972    Publish Date : 2018/08/26

جنوبی افریقا نے سفید فاموں کی زرعی اراضی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا ہے۔
News ID: 436955    Publish Date : 2018/08/24

حجت الاسلام والمسلمین طائب:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاھدہ۲ کا مقصد یہ ہے کہ ایران استقامتی سیاست سے دستبردار ہوجائے کہا: ہمیں اس بات پر یقین رکھنا چاہئے کہ امکانات کے لحاظ سے میرے ملک میں کسی قسم کی کمی نہیں ہے ، عصر حاضر میں ہمیں بابصیرت مدیروں کی ضرورت ہے جو اقتصادی جنگ سے غافل نہیں ہوں ۔
News ID: 436900    Publish Date : 2018/08/18

امریکی محکمہ خزانہ نے شمالی کوریا پر عائد اقتصادی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد روسی اور چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔
News ID: 436895    Publish Date : 2018/08/16

عبداللہ حسین ہارون :
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی موجودہ مشکلات کو امریکہ کی مخاصمانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
News ID: 436894    Publish Date : 2018/08/16

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے امریکا کے بے ادبانہ رویّے ، شرمناک اقدامات اور دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ نہ تو جنگ ہوگی اور نہ ہی ہم امریکا سے مذاکرات کریں گے۔
News ID: 436872    Publish Date : 2018/08/14

ایران کے خلاف لگائی جانے والی نئی پابندیوں کے اعلان کے ساتھ اس میزائل کا تجربہ اہم پیغام کا حامل ہے۔
News ID: 436864    Publish Date : 2018/08/13

رأی ‌الیوم :
معروف عرب تجزیہ نگار نے کہا : صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسروں پر پابندیوں اور بیک وقت کئی ملکوں کے ساتھ تجارتی جنگ شروع کرکے اپنے دشمنوں کی بہت بڑی خدمت کی ہے اور اتحادی ملکوں کے لیے بہت سے بحران کھڑے کر رہے ہیں۔
News ID: 436863    Publish Date : 2018/08/13

حجت الاسلام سید علی فضل الله:
لبنان کے دار الحکومت بیروت کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں تاکید کی کہ ایران پر امریکا کی نئی پابندیوں کا دور جنگل کے قوانین کی بنیاد پر استوار ہے ۔
News ID: 436845    Publish Date : 2018/08/11

آیت ‌الله محمد تقی مدرسی :
سرزمین عراق مرجع تقلید نے ایرانیوں اور عراقیوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی کوشش کو مشکوک بتایا ۔
News ID: 436844    Publish Date : 2018/08/11

امریکی سینٹیر برنی سینڈرز نے حکومت امریکا کو یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
News ID: 436829    Publish Date : 2018/08/10

غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دھکمی آمیز رویہ اور اقدامات سے نہ صرف عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔
News ID: 436826    Publish Date : 2018/08/09

چینی وزارت خارجہ :
چینی وزارت خارجہ ایران کے ساتھ تجارتی تعاون سے سلامتی کونسل کی کسی بھی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں ہوتی ہے ۔
News ID: 436823    Publish Date : 2018/08/09

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا اس حقیقت کا اعتراف کر چکی ہے کہ ایران نے گزشتہ چند سال کے دوران اپنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکہ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔
News ID: 436809    Publish Date : 2018/08/08

حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے ایران کو عراق کا اﺳﭩﺮیٹجیک پارٹنر قرار دیا ۔
News ID: 436807    Publish Date : 2018/08/08

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 436798    Publish Date : 2018/08/07

وینزویلا کے صدر نکولس میدورو اپنے اوپر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کولمبیا اور امریکہ پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں بیٹھے بعض نامعلوم لوگوں نے حملے کی فنڈنگ کی ہے۔
News ID: 436791    Publish Date : 2018/08/05

عبداللہ حسین ہارون:
پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کئی برس تک استعمال کیا اور اس کے بعد اس کے اس رویئے میں تبدیلی آئی جس سے تکلیف ہوتی ہے۔
News ID: 436775    Publish Date : 2018/08/04

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے ایران امریکی حکومت اور امریکی صدر سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
News ID: 436769    Publish Date : 2018/08/04

جنرل غیب پرور:
اسلامی جمہوریہ ایران کی رضاکار فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کو ملکی اور قومی معیشت کو مزيد خراب کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
News ID: 436754    Publish Date : 2018/08/01