Tags - امریکا
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کی عہد شکنیوں اور خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شمالی کوریا کو سفارش کرتے ہیں کہ وہ امریکہ کی عہد شکنیوں کے بارے میں ہوشیار رہے۔
News ID: 436248 Publish Date : 2018/06/11
امریکی قومی سلامتی کونسل کے سابق رکن رابرٹ مالی نے کہا ہےکہ یورپ، روس، چین اورہندوستان نے اعلان کیا کہ وہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے ۔
News ID: 436242 Publish Date : 2018/06/11
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بیان کیا کہ امریکہ کی طرف سے دوسرے ممالک پر اپنی پالیسیاں مسلط کرنے سے عالمی خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
News ID: 436233 Publish Date : 2018/06/10
بہرام قاسمی :
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی امریکی حکومت بالخصوص ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی قوانین اور معاہدوں کو نظر انداز کرنے کی علامت ہے۔
News ID: 436227 Publish Date : 2018/06/10
خطیب جمعہ تہران:
آیت اللہ سید احمد خاتمی نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو عالم اسلام کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی میزائل توانائی اور میزائلوں کی رینج میں مسلسل اضافہ کرتا رہے گا۔
News ID: 436200 Publish Date : 2018/06/08
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں امریکہ اور اس کے اتحاد پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سرپرستی ميں قائم اتحاد نے شام کے شہر الرقہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
News ID: 436175 Publish Date : 2018/06/05
News ID: 436154 Publish Date : 2018/06/03
جیمز میٹس :
امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ متنازع جنوبی چینی سمندر میں ضرورت پڑنے پر چینی ایکشن کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔
News ID: 436148 Publish Date : 2018/06/03
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کو اس ملک کی جانب سے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے اور ایرانی عوام کی کامیابی قرار دیا ہے۔
News ID: 436146 Publish Date : 2018/06/03
حافظ سعید:
جماعت الدعوۃ کے امیر کا کہنا تھا کہ ہم بھارت سے مذاکرات کے مخالف نہیں ہیں کہا: امریکہ اور اسرائیل پاکستان کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں ۔
News ID: 436132 Publish Date : 2018/06/02
علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے ایران کےمیزائل پروگرام کو دفاعی نوعیت کا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ جیسے خطرات کے پیش نظر ایران کا میزائل پروگرام تیار کیا گيا ہے۔
News ID: 436130 Publish Date : 2018/06/02
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے ۔
News ID: 436127 Publish Date : 2018/06/01
حجت الاسلام محمد حسن ابوترابی فرد:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمتی محاذ روز بروز تقویت پارہا ہے اور عالمی تسلط پسندوں اور امریکہ کے مقابلے میں موثر کردار ادا کر رہا ہے۔
News ID: 436126 Publish Date : 2018/06/01
علی اکبر ولایتی:
ایرانی سپریم لیڈر کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی نے کہا ہے کہ امریکہ خطے سے نکل کر اسے علاقائی ممالک پر ہی چھوڑ دے۔
News ID: 436115 Publish Date : 2018/05/31
ایرانی مسیحی رہنما :
ایران میں عیسائی برداری کے اعلی مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ اور عالمی سامراج قوتیں ایرانی قوم کے اتحاد اور یکدلی کو متاثر کرنے میں بے بس ہیں۔
News ID: 436111 Publish Date : 2018/05/31
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ایرانی قوم کو امریکہ کی ایک ایسی حکومت کا سامنا ہے کہ جس نے اپنے دستخط شدہ معاہدے کو پیروں تلے روندا ہے۔
News ID: 436108 Publish Date : 2018/05/31
بریگیڈیر سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران کی میزائل توانائی پر کسی سے بھی بات نہیں کی جائے گی۔
News ID: 436092 Publish Date : 2018/05/29
امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل پاس کرکےعراق کے استقامتی گروہوں تحریک عصائب اہل حق، تحریک النجباء اور کتائب حزب اللہ کودہشت گرد قراردے دیا اور اب حتمی منظوری کے لئے اس بل کو سینیٹ میں بھیج دیا ہے۔
News ID: 436080 Publish Date : 2018/05/28
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے گزشتہ روز ایرانی پروفیسروں اور اقتصادی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
News ID: 436075 Publish Date : 2018/05/28
علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران ہرگز امریکہ کی توسیع پسندی اور زیادہ خواہی کےسامنے سرِ تسلیم خم نہیں کرے گا۔
News ID: 436069 Publish Date : 2018/05/27