امریکا - صفحه 30

ٹیگس - امریکا
فیڈریکا مغرینی :
یورپی یورنین کی چیف خارجہ پالیسی نے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ اپنی سلامتی کی خاطر ایران جوہری معاہدے کر برقرار رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 437018    تاریخ اشاعت : 2018/08/30

روس:
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے امریکہ کے شام پر کسی بھی احتمالی حملہ کی خبر دیتے ہوئے پنٹاگون کو اس قسم کی کسی بھی کاروائی کرنے پر سختی سے خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437010    تاریخ اشاعت : 2018/08/30

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بے ادب اور گستاخ امریکی حکام سے کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہوں گے آپ نے فرمایا کہ میں اس سلسلے میں پہلے بھی صراحت کے ساتھ اور مدلل طریقے سے بیان کر چکا ہوں-
خبر کا کوڈ: 437004    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 437001    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

فرانس کے صدر :
ایمنوئل میکرون نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ سکیورٹی کے حوالے سے امریکہ پر انحصار کرنے سے گریز کرے۔
خبر کا کوڈ: 436988    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ایک جاپانی اخبار نے ایک رپورٹ میں بیان کیا ہے کہ چین ہرگزایران کے خلاف امریکا کی طرف سے لگائی گئی یکطرفہ پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436972    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

جنوبی افریقا نے سفید فاموں کی زرعی اراضی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436955    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

حجت الاسلام والمسلمین طائب:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاھدہ۲ کا مقصد یہ ہے کہ ایران استقامتی سیاست سے دستبردار ہوجائے کہا: ہمیں اس بات پر یقین رکھنا چاہئے کہ امکانات کے لحاظ سے میرے ملک میں کسی قسم کی کمی نہیں ہے ، عصر حاضر میں ہمیں بابصیرت مدیروں کی ضرورت ہے جو اقتصادی جنگ سے غافل نہیں ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 436900    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

امریکی محکمہ خزانہ نے شمالی کوریا پر عائد اقتصادی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد روسی اور چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436895    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

عبداللہ حسین ہارون :
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی موجودہ مشکلات کو امریکہ کی مخاصمانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436894    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے امریکا کے بے ادبانہ رویّے ، شرمناک اقدامات اور دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ نہ تو جنگ ہوگی اور نہ ہی ہم امریکا سے مذاکرات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436872    تاریخ اشاعت : 2018/08/14

ایران کے خلاف لگائی جانے والی نئی پابندیوں کے اعلان کے ساتھ اس میزائل کا تجربہ اہم پیغام کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 436864    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

رأی ‌الیوم :
معروف عرب تجزیہ نگار نے کہا : صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسروں پر پابندیوں اور بیک وقت کئی ملکوں کے ساتھ تجارتی جنگ شروع کرکے اپنے دشمنوں کی بہت بڑی خدمت کی ہے اور اتحادی ملکوں کے لیے بہت سے بحران کھڑے کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436863    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

حجت الاسلام سید علی فضل الله:
لبنان کے دار الحکومت بیروت کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں تاکید کی کہ ایران پر امریکا کی نئی پابندیوں کا دور جنگل کے قوانین کی بنیاد پر استوار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436845    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

آیت ‌الله محمد تقی مدرسی :
سرزمین عراق مرجع تقلید نے ایرانیوں اور عراقیوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی کوشش کو مشکوک بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 436844    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

امریکی سینٹیر برنی سینڈرز نے حکومت امریکا کو یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436829    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دھکمی آمیز رویہ اور اقدامات سے نہ صرف عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436826    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

چینی وزارت خارجہ :
چینی وزارت خارجہ ایران کے ساتھ تجارتی تعاون سے سلامتی کونسل کی کسی بھی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436823    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا اس حقیقت کا اعتراف کر چکی ہے کہ ایران نے گزشتہ چند سال کے دوران اپنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکہ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436809    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے ایران کو عراق کا اﺳﭩﺮیٹجیک پارٹنر قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 436807    تاریخ اشاعت : 2018/08/08