امریکا - صفحه 31

ٹیگس - امریکا
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436798    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

وینزویلا کے صدر نکولس میدورو اپنے اوپر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کولمبیا اور امریکہ پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں بیٹھے بعض نامعلوم لوگوں نے حملے کی فنڈنگ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436791    تاریخ اشاعت : 2018/08/05

عبداللہ حسین ہارون:
پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کئی برس تک استعمال کیا اور اس کے بعد اس کے اس رویئے میں تبدیلی آئی جس سے تکلیف ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436775    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے ایران امریکی حکومت اور امریکی صدر سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436769    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

جنرل غیب پرور:
اسلامی جمہوریہ ایران کی رضاکار فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کو ملکی اور قومی معیشت کو مزيد خراب کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436754    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے جو باہمی احترام اور عالمی معاہدوں کے نفاذ کی بنیاد پر ہو.
خبر کا کوڈ: 436748    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایران اور امریکہ کے درمیان گفتگو کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436731    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

سعودی عرب خطے میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف امریکی اور اسرائیلی پالیسیوں پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436725    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
خوجہ شیعہ مسجد کھارادرکراچی کے خطیب نے کہا کہ عمران خان اگر ۵۰ فیصد بھی ان پالیسیوں پر عمل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو ملک میں کافی بہتری آجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436719    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایرانی سفراء اور نجی شعبہ کے درمیان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کی جابرانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکی حکام کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہے۔ امریکی پابندیاں صرف ایران کے خلاف نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے خلاف بھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436718    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

پادری برونسن کی گرفتاری کے معاملے پر امریکہ اور ترکی کے درمیان میں اختلافات جوں کے توں باقی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436717    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ایرانی وزیردفاع:
ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ملک موجودہ حالات سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوجائے گا اور دشمن کے سامنے گھٹنے ہرگز نہیں ٹیکے گا۔
خبر کا کوڈ: 436715    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پچھلے چار ماہ کے دوران ایران سے توانائی کی برآمدات میں بائیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436714    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

جنرل قاسم سلیمانی :
قدس بریگیڈ کے کے کمانڈر نے کہا : کوئی شب ایسی نہیں گذرتی ہے کہ ہم لوگ اسلام کے دشمن کی نابودی کی فکر کئے بغیر سو جائیں کیوں کہ ہم لوگ شہادت اور امام حسین علیہ السلام اور عاشورہ مکتب کی پیروی کرنے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436706    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

ایرانی دفترخارجہ نے امریکہ میں تعینات سعودی سفیر کے ایرانی وزیر خارجہ سے منصوب شدہ بیان کی تردید کرتے ہوئے اسے من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 436704    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

چین کے صدر :
چین کے صدر نے امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں اور چین کے ساتھ واشنگٹن کی تجارتی جنگ میں شدت کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436697    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

گنگ شوانگ :
چین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436685    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

مولود چاؤش اوغلو :
ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436682    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ٹرمپ نے امریکہ کو دنیا ميں تنہا کردیا ہے ٹرمپ کی دھمکیاں قابل جواب نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436681    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کی گوشہ نشینی امریکی حکام کے غصے کا باعث بنی ہے کہا کہ امریکی حکام کو ایران کے عوام کے ساتھ بات کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہئیے کہ ایرانی عوام احترام کا جواب عزت و احترام کی زبان میں دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436680    تاریخ اشاعت : 2018/07/24