امریکا - صفحه 35

ٹیگس - امریکا
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ایرانی قوم کو امریکہ کی ایک ایسی حکومت کا سامنا ہے کہ جس نے اپنے دستخط شدہ معاہدے کو پیروں تلے روندا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436108    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

بریگیڈیر سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران کی میزائل توانائی پر کسی سے بھی بات نہیں کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436092    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل پاس کرکےعراق کے استقامتی گروہوں تحریک عصائب اہل حق، تحریک النجباء اور کتائب حزب اللہ کودہشت گرد قراردے دیا اور اب حتمی منظوری کے لئے اس بل کو سینیٹ میں بھیج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436080    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے گزشتہ روز ایرانی پروفیسروں اور اقتصادی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436075    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران ہرگز امریکہ کی توسیع پسندی اور زیادہ خواہی کےسامنے سرِ تسلیم خم نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436069    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

ایرانی وزیر دفاع :
جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ آج کوئی بھی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کاروائی کرنے کی جرات نہیں رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436066    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

جنرل امیرحاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ملک کے دفاعی امور پر عدم مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی اور قومی دفاعی امور پر کسی سےمذاکرات نہیں کئے جائیں گے اور ایران کا میزائل پروگرام مزید سرعت کے ساتھ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 436057    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

سید عباس عراقچی:
اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کار اور نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کل ویانا میں امریکہ کے بغیر ایران اور جوہری معاہدے میں شامل ۵ مغربی طاقتوں کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے پر قائم رہنے کے وعدے سے ہم اس معاہدے کو جاری رکھنے پر مطمئن ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436056    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

ثاقب اکبر :
ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قدس الشریف اسوقت صیہونی پنجے میں ہے، ٹرمپ نے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کر لیا ہے اور ایک ریاستی حل کیجانب بڑھ رہا ہے۔ اس صورتحال میں امت اسلامیہ، او آئی سی، عرب لیگ اور دیگر مسلم اتحاد حیرت سے ایک دوسرے کا منہ دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436051    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام اسلام اور ایران کی ترقی و پیشرفت سے سخت پریشان اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436047    تاریخ اشاعت : 2018/05/25

پاکستان:
جے یو پی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملک میں اسلام پرستوں کا دور آنیوالا ہے، نظریاتی ووٹرز کیلئے متحدہ مجلس عمل امید کی کرن بن چکی ہے کہا: ہم پارلیمنٹ میں بھی درود و سلام کی صدائیں بلند کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436043    تاریخ اشاعت : 2018/05/25

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بیان سے دکھائی دیتا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ پمپئو عقل سے عاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436041    تاریخ اشاعت : 2018/05/25

شام کے دو فوجی ٹھکانوں پر امریکہ نے بمباری کی ہے جس کے بعد داعش نے بھی ان فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436036    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکا کے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436035    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یورپ کو چاہئے کہ ایران مخالف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا کھل کر مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 436033    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

ایرانی وزیر دفاع:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی و میزائل توانائی میں کسی کو مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دے گا اور وہ اس توانائی کو مسلسل بڑھاتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436026    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ پومپے کے ان مطالبات کے جواب میں کہا ہے کہ آپ کون ہوتے ہیں کہ ایران اور دنیا پر اپنے فیصلے مسلط کریں۔
خبر کا کوڈ: 436023    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ہر روز صبح، ہر کھانے کے بعد اور سونے سے پہلے ایران کی توہین اور بے احترامی کرتے ہیں اور اس کو شیطان قرار دیتے ہیں اور "تشیع" نامی ایک خیالی جن سے وحشت زدہ ہیں، جہالت میں مست آپ کو نہیں پتا کہ ایران میں دو کروڑ سے زیادہ اہل سنت زندگی بسر کرتے ہیں، کسی نے طاقت کے زور پر ان کو شیعہ نہیں کیا اور ایران کی تاریخ میں کسی بھی سنی نے مذہب تشیع اختیار نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 436020    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نے بحیثیت مستقل رکن سلامتی کونسل ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436019    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کی اعلان کردہ ایران مخالف پالیسی کو ماضی کی غلط عادت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے سلسلے میں امریکہ کے ایک خاص گروپ کی جانب سے ڈکٹیٹ کردہ پالیسیاں ہمیشہ شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور یہ ملک اس وقت بھی ایران کے سلسلے میں غلط فہمی کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436016    تاریخ اشاعت : 2018/05/22