امریکا - صفحه 39

ٹیگس - امریکا
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے کو امریکی تاریخ کا بد ترین معاہدہ قراردیکر امریکہ کے سابق حکمرانوں کی توہین کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435825    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

روس :
روس، چین، برطانیہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے سے متعلق اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435823    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے ملک کی سابقہ تاریخ و ثقافت و تمدن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکا جو اس وقت دنیا پر تسلط کا دعوا کرتا ہے ریشہ دار و مضبوط تاریخ و تمدن سے دور ہے لیکن ہماری سرزمین فارابیوں ، بو علیوں اور ابو ریحانیوں کی سرزمین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435822    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

آیت الله خرازی:
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے انقلاب اسلامی کی برکتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ اس عظیم الھی نعمت کی حفاظت سبھی کا وظیفہ ہے ، نیز بعض لوگوں کی جانب سے انقلاب کے حق میں نا انصافی افسوس کا مقام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435816    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری ‌همدانی نے ایرانی حکام کو دشمن کے مقابل ہوشیار رہنے کی تاکید کی اور کہا کہ امریکا نے ایٹمی معاھدہ میں فراڈ و دھوکہ دھڑی سے کام لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435815    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

جان مکین:
امریکی ریپبلکن پارٹی کے اہم سینیٹر جان مکین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اقدار کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435803    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ہم سامراجی طاقتوں کو یہ کھلا پیغام دے رہے ہیں کہ ہم طاقتور ہیں، پوری شجاعت کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں اور دشمن جتنا زیادہ محاذ حق کے مقابلے پر آئیں گے انہیں اتنا ہی زیادہ زور دار طمانچہ رسید کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435802    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

سرگئی لاؤروف:
روسی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ شام کے حصے بخرے کرنے کی غرض سے دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435795    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

سرگئي لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے یکطرفہ اقدامات عالمی کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435785    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

امریکا نے شام میں دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435783    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار اور جوہری ٹیم کے مذاکرات کار نے کہا کہ کس قدر امریکہ، ناجائز صہیونی ریاست اور سعودی عرب جوہری معاہدے سے غصے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435767    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ دہشت گردگروہوں کا بانی اور اصلی حامی ہے امریکہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بجائے خطے میں دہشت گردوں کی بھر پور مدد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435764    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

رہبر انقلاب اسلامی:
۳۰ مئی، محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے محنت کشوں اور صنعتکاروں کی بڑی تعداد نے رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 435761    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپو کے ریاض میں دیئے جانے والے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سعودی شراکت داری سے خطہ بدامنی کا شکار ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435754    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر ٹرمپ کے مطالبات نہ صرف ایرانی قوم بلکہ اس معاہدے کے دوسرے فریقین اور عالمی برادری کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435739    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

سید معصوم حسین نقوی :
جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ایران کے پاس منتخب نڈر قیادت اور بہادر فوج ہے، جس نے پوری عالمی برادری پر آشکار کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435738    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کا امریکہ کی سرپرستی میں قائم سامراجی نظام کے ساتھ براہ راست مقابلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435729    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکریٹری نے کہا کہ عاشقان امام عصرؑ کو شیطان بزرگ امریکہ اور شیاطین عالم کے تیروں پر نظر رکھنی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 435721    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

حضرت آیت اللہ خامنہ ای:
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بدقسمتی سے آج اسلامی ممالک قرآنی تعلیمات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں بالخصوص وہ کافروں کے تسلط کا بھی سامنا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435705    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

میجر جنرل محمد علی جعفری :
ایرانی پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس پر مشتمل سہ فریقی اتحاد کی شام پر جارحیت بے جا اور ایک شرمناک فعل تھا۔
خبر کا کوڈ: 435688    تاریخ اشاعت : 2018/04/24