ٹیگس - امریکا
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے سلسلے میں ایران کے اندر بے اعتمادی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435683 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
۱۳ مئی کو ملک گیر یوم مردہ باد امریکا کے موقع پر کراچی میں مرکزی احتجاجی ریلی نمائش چورنگی سے نکالی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435678 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
حجت الاسلام رضا محمدی:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: امام علی علیہ السلام کی سیرت اور حضرت کا طرز زندگی، ملک کو مشکلات سے باہرنکالنے کا بہترین وسیلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435672 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
روس:
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435667 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
سرگئی لاوروف:
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم فراہم نہ کرنے کی اخلاقی ذمہ داری ختم ہو گئی ہے اب شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنا اخلاقی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435649 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
حجت الاسلام آزادی خواه :
ایرانی پارلیمنٹ میں ثاقتی کمیشن کے ترجمان نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اگر اسلامی کانفرنس تنظیم ، اسلامی دنیا کے سلسلے میں مناسب موقف اپنائے تو مسلمانوں کا قتل عام بند ہوجائے گا، کہا: علمائے اسلام، علاقہ کے حوادث خصوصا شام کے سلسلے میں قدرتمندانہ موقف اپنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 435644 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ممکنہ نئے وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان دینا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے درپے نہیں ہے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
خبر کا کوڈ: 435637 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
منیر اکرم کا کہنا ہے کہ امریکہ کے جوہری پروگرام کے باعث دنیا میں ہتھیاروں کی خطرناک دوڑ شروع ہوچکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435628 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ جوہرے معاہدے سے نکل گیا تو اس کے خطرناک نتائج امریکہ پر پڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435627 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کوبھر پور تعاون فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435619 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ۱۳ مئی بروز اتوارامریکہ اور اس کے حواریوں کے ظلم کے خلاف ملک گیر یوم مردہ امریکہ منائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435616 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
سعودی شہری بحرین، دبئی اور لندن میں فلمیں دیکھنے کے بجائے اب اپنی ریاست میں دیکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435613 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
حجت الاسلام آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے شام پر امریکی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے خطے کے اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے جس سفاک ترین دہشتگرد تنظیم کو پالا پوسا تھا، اس کا صفایا دیکھ کر واشنگٹن اور اسکے خلیجی حلیفوں کی نیند اڑچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435603 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پر ہمارا جوابی ردعمل میں دوٹوک ہوگا جس سے امریکہ خوش نہیں ہوگا.
خبر کا کوڈ: 435600 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
آیت الله طه محمدی :
ہمدان کے امام جمعہ نے کہا : مسلمانوں اور عالمی سامراجی طاقت کے درمیان جنگ اسلحہ پر نہیں ہے بلکہ آج امریکا اور اس کے متحدین کے ساتھ ایران اور خطے کے مسلمانوں کے ساتھ جنگ حق اور باطل پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435592 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
علماء و مشائخ سے گفتگو میں جماعت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ محراب و منبر کو مرکز بنا کر قرآن و سنت کے پیغام کو عام کرکے معاشرے کو معاشرتی آلودگی، فرقہ واریت و انتہا پسندی سے نجات دلائی جا سکتی ہے، اس کیلئے تمام مکاتب فکر سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان، اساتذہ، وکلا سمیت طلبا تک جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435587 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے شامی عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں، بدقسمتی ہے کہ پوری دنیا میں بدامنی اور قتل و غارت گری صرف مسلمان ممالک میں ہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435586 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ نے دنیا میں دہشتگردی کو فروغ دینے کیلئے ہمیشہ انتہا پسند تکفیری گروہ کو استعمال کیا ہے، دنیا بھر میں امریکی مظالم میں اس کے اتحادی برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435585 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
علی اکبر صالحی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکی حملہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی طور پر دیوالیہ ہو جانے کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435581 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
آئی ایس او کراچی:
کراچی پریس کلب میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ امریکہ، فرانس اور برطانیہ صرف اسرائیل کو بچانے کی خاطر اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے معصوم انسانوں کا خون بہانے میں مصروف ہیں، لیکن وہ دن دور نہیں کہ جب یہی خون امریکہ اور اسکے ساتھیوں کو لے ڈوبے گا۔
خبر کا کوڈ: 435578 تاریخ اشاعت : 2018/04/16