امریکا - صفحه 41

ٹیگس - امریکا
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شام پر امریکی حملے کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر حملہ کرکے امریکہ اور اس کے اتحادی ، اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے اور اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 435577   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
اصلاح و وحدت تحریک لبنان کے سربراہ نے امریکا ، برطانیہ اور فرانس کی تینوں فوج کے ذریعہ شام پر حملہ کے رد عمل میں بیان کیا ہے کہ شام پر جارحیت کا معنی عربی و اسلامی ممالک پر جارحیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435575   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا : آج دشمن ایٹمی بمبوں کا بہانہ بنا رہا ہے،یہ بہانے تراشی مایوسی کی وجہ سے ہے جس کی اہم دلیل امریکہ کے مدّ مقابل متحدہ اسلامی استقامتی محاذ کی تشکیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 435574   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کو وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435573   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

امیر جماعت اسلامی پاکستان :
سراج الحق نے کہا کہ بڑی طاقتوں کو اگر پنجہ آزمائی کرنی ہے تو ایک دوسرے کے علاقوں کو نشانہ بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 435572   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ او آئی سی خود جارح قوتوں کی آلہ کار بن چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435571   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی :
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے میزائل حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435569   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

علی اکبر ولایتی :
ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ مزاحمتی فرنٹ اپنی تمام طاقت کے ساتھ اسلامی ممالک کو کمزور کرنے والے دشمنوں سے مقابلہ کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435567   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

سید حسن نصر الله:
حزب ‌الله لبنان جنرل سکریٹری نے غاصب صھیونیت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس غاصب نے شام میں ایرانیوں پر حملہ کرنے بہت بڑی حماقت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435561   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

سرزمین عراق کے مشھور عالم دین نے تیسری عالمی جنگ کے آغاز اور اس کے نتائج کی بہ نسبت دنیا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ میں ہر خشک و تر جل کر راکھ ہوکر جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435560   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے میزائلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائیوں سے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 435555   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملوں کی جہاں عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں شامی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 435553   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

اسکائی نیوز کے مطابق امریکہ نے شام کے فوجی مراکز پر ۱۰۰ سے لیکر ۱۲۰ میزائل فائر کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435552   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ:
پاکستان کے سینیئر دفاعی تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ شام ایک کمزور ملک ہے جس کو جنگ میں جان بوجھ کر دھکیلا گیا ہے اور اس پر جنگ مسلط کی گئی ہے، یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ امریکہ روس، برطانیہ، فرانس اکٹھے ہو کر ایک کمزور ملک پر کیوں حملہ آور ہیں، لگتا ہے کہ امریکہ کا صدر ٹرمپ مسلم دشمنی میں اندھا ہو گیا ہے اور وہ مسلمانوں کی نسل کشی پر اتر آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435549   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

گنگ شوانگ:
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ شام کے خلاف بے بنیاد بہانوں سے ممکنہ فوجی حملے سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 435547   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کے نام ایک نیا حکم جاری کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435544   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جاپان اور ویت نام میں کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 435534   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی صورتحال ٹھیک نہیں کیونکہ ان عناصر کو مسلسل شکست مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435530   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شامی حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435527   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے لبنانی عوام سے ۶ مئي کو لبنان میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں بھر پور شرکت کی درخواست کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے کو اس صدی کے عربی اور مغربی معاملے اور سازش پر زوردار طمانچہ قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435519   تاریخ اشاعت : 2018/04/09