Tags - امریکا
امریکی وزارت جنگ نے عراق و شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں سیکڑوں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔
News ID: 428912    Publish Date : 2017/07/08

سعودی عرب کو شدید مالی بحرن کا سامنا ہے امریکی صدر نے ۴ کھرب اور ۸۰ ارب ڈالر وصول کر کے سعودی عرب کو کنگال کردیا ہے ۔
News ID: 428810    Publish Date : 2017/07/02

مسلمان علماء تنظیم لبنان :
لبنان کے شیعہ و سنی علماء نے شام پر امریکا کا کسی بھی طرح کے فوجی حملے کو عالمی جنگ شروع ہونے کا سبب جانا ہے ۔
News ID: 428781    Publish Date : 2017/06/29

روس نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شام کے حوالے سے سوچ سمجھ کر قدم اٹھائے۔
News ID: 428776    Publish Date : 2017/06/30

علاء الدین بروجردی :
سنئیر ایرانی رکن مجلس اور قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ آج اسلام دشمن پالیسیوں کی وجہ امریکہ کے خلاف دنیا کے مسلمانوں کی نفرت میں اضافہ ہورہا ہے۔
News ID: 428767    Publish Date : 2017/06/29

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے چھے مسلم ممالک کے شہریوں کے خلاف امریکی عدالت کے فیصلے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 428754    Publish Date : 2017/06/28

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کو نئے روپ میں مدد فراہم کررہا ہے اور امریکہ کا یہ عمل بہت خطرناک ہے۔
News ID: 428746    Publish Date : 2017/06/27

عبدالملک الحوثی :
یمن کی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر علاقے پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
News ID: 428668    Publish Date : 2017/06/23

امریکہ نے سعودی عرب کے وزیر دفاع اور سعودی بادشاہ کے بیٹے محمد بن سلمان کو نیا ولیعہد بنوا کر اس کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کردی ہے۔
News ID: 428662    Publish Date : 2017/06/22

علی اکبرولایتی :
ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی ایرانی کمیٹی کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کا بھی کہنا ہے کہ امریکا نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے ۔
News ID: 428633    Publish Date : 2017/06/20

سید یحی رحیم صفوی :
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر نے کہا ہے کہ امریکہ، عراق و شام میں مشیروں کی سطح پر فراہم کی جانے والی مدد میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی آپریشنل اور انٹیلیجنس صلاحیتوں کو سمجھ چکا ہے اور اس نے ایران سے سنگین شکست کھائی ہے۔
News ID: 428604    Publish Date : 2017/06/18

ایک سابق امریکی فوجی نے کہا ہے کہ امریکہ جو ہتھیار سعودی عرب کو بھیجتا ہے وہ آخر کار دہشت گرد گروہ داعش کے پاس ہی پہنچتے ہیں۔
News ID: 428581    Publish Date : 2017/06/17

قطر نے امریکہ سے ایف پندرہ طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے جنکی مالیت بارہ ارب ڈالر بتائی جاتی ہے۔
News ID: 428561    Publish Date : 2017/06/15

بہرام قاسمی :
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بیان کیا : امریکی وزیرخارجہ کے بیانات ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں ۔
News ID: 428560    Publish Date : 2017/06/15

ولادی میرپوتین :
روسی صدر نے کہا : سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل کا الزام بھی سی آئی اے پر ہے ۔
News ID: 428420    Publish Date : 2017/06/06

بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا : شام کے مقبوضہ علاقوں کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کیا جا رہا ہے اور ان گروہوں کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔
News ID: 428389    Publish Date : 2017/06/04

شام:
شام کے علاقے الرقہ پر امریکی بمباری میں رہائشی مکانات اور ایک اسپتال تباہ ہو گیا۔
News ID: 428368    Publish Date : 2017/06/03

امریکہ نے پاکستان کے خلاف ایک اوراقدام میں پاکستانیوں کے لئے ویزوں کے اجراء میں۴۰ فیصد کمی کردی ہے۔
News ID: 428309    Publish Date : 2017/05/30

مولانا مفتی محمد مکرم احمد :
شاہی فتحپوری مسجد کے امام جمعہ نے بیان کیا : سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی ممالک کی امریکا اور اسرائیل کی طرف سے تشکیل دی جانے والے فوجی ناٹو اتحایہ ایک قسم کی سازش کا پیش خیمہ نظر آ رہا ہے اس سلسلہ میں عالم اسلام کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔
News ID: 428194    Publish Date : 2017/05/23

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کی خریداری کے علاوہ دفاعی تعاون سمیت نجی شعبہ جات میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے جیسے معاملات کا بھی اعلان کیا گیا ۔
News ID: 428178    Publish Date : 2017/05/21