Tags - امریکا
محمد علی الحکیم :
عراقی النخیل خبررساں ادارے کے سربراہ نے کہا : صدارتی انتخابات میں ایرانی قوم کی بھرپور اور پرجوش موجودگی بہت شاندار ہے اور ہمیشہ کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران مشرق وسطی میں سب سے اچھی جمہوریت کی نشاندہی کرتا ہے۔
News ID: 428165    Publish Date : 2017/05/21

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسی ماہ سعودی عرب کے دورے پر پہنچیں گے، وہ اپنا پہلا غیر ملکی دورہ اسرائیل کے بجائے سعودی عرب سے شروع کررہے ہیں ۔
News ID: 427960    Publish Date : 2017/05/07

نوام چامسکی:
امریکہ میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی دانشوروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسیوں نے امریکا کوتنہا کر دیا ہے۔
News ID: 427835    Publish Date : 2017/05/01

آیت الله کعبی:
حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر نے توحید کو عدم طاغوت کا لازمہ جانا ہے اور وضاحت کی ہے کہ امریکا اور اسرائیل دنیا کے تمام مشکلات کے ذمہ دار ہیں ۔
News ID: 427829    Publish Date : 2017/04/30

امریکی صدر ٹرمپ کے اقتدار کے ۱۰۰ دن پورے ہونے پر وائٹ ہاوس کے سامنے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
News ID: 427826    Publish Date : 2017/04/30

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا اپنے میزائل اور جوہری پروگرام سے باز نہ آیا تو اس کے ساتھ ایک بڑی جنگ بھی چھڑسکتی ہے ۔
News ID: 427781    Publish Date : 2017/04/28

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالتی محاذ پر ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ سان فرانسسکو میں فیڈرل کورٹ نے غیر ملکی تارکینِ وطن سے رعایت برتنے والے شہروں کے خلاف پابندیوں کا نیا صدارتی حکم نامہ معطل کردیا ہے۔
News ID: 427734    Publish Date : 2017/04/26

شمالی کوریا کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کی فوج، ہر طرح کے جدید ترین اور ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہو کر امریکا پر حملہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
News ID: 427723    Publish Date : 2017/04/25

لئونید ایواشف :
روس کے جیو پالیٹیک مطالعاتی مرکز کے سربراہ نے کہا : امریکہ ایران کے مقابلے میں بے بس نظر آرہا ہے۔
News ID: 427679    Publish Date : 2017/04/23

اگرچہ امریکہ نے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس کی یہ فوجی کاروائی شام حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا ردعمل تھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اس حملے کے ذریعے شام حکومت کو کمزور کر کے اس ملک میں ایک نیا توازن ایجاد کرنے کے درپے ہے۔
News ID: 427660    Publish Date : 2017/04/22

چامسکی:
امریکی دانشور نے ٹرمپ کو امریکہ کے لئے تباہ کن شخص قرار دیا ہے۔
News ID: 427643    Publish Date : 2017/04/21

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب :
غلام علی خوشرو نے کہا : اسرائیل کا غاصبانہ وجود اور اس کی توسیع پسندانہ پالیسیاں ہی مشرق وسطی میں تمام مشکلات اور بحرانوں کی جڑ ہیں۔
News ID: 427635    Publish Date : 2017/04/21

ہیومن رائٹس واچ:
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ حلب کے مضافات میں ایک مسجد پر امریکہ کی بمباری جنگی جرم ہے
News ID: 427608    Publish Date : 2017/04/19

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کے میزائل حملے سے سفارتی طریقے سے بحران کا عمل تعطل سے دوچار ہو گیا۔
News ID: 427575    Publish Date : 2017/04/18

افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیم طالبان نے صوبہ ننگرہار میں امریکہ کے سب سے بڑے غیر جوہری بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا دوہرا معیار ہے ، ایک طرف داعش کی سرکوبی کا دعویٰ کرتا ہے تو دوسری طرف داعش کو عملی طورپر مستحکم کررہاہے۔
News ID: 427555    Publish Date : 2017/04/17

حسین امیر عبداللہیان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور نے کہا : امریکہ خطے میں وہابی دہشت گردوں کی پشتپناہی اور انھیں سعودی عرب کے ذریعہ آشکارا امداد فراہم کررہا ہے۔
News ID: 427547    Publish Date : 2017/04/16

دہشت گرد تنظیم طالبان نے کہا : افغانستان میں داعش کا سد باب افغانیوں کا کام ہے ۔
News ID: 427537    Publish Date : 2017/04/16

امریکہ نے نیوکلیئرگریویٹی بم کا تجربہ کر کے ایک بار پھر یہ دکھانے کی کوشش کی کہ وہ اپنے آپ کوعالمی قوانین سے مبرا سمجھتا ہے۔
News ID: 427510    Publish Date : 2017/04/15

روس کے ایک سینئر ممبر پارلیمنٹ نے امریکہ کو شام پر دوبارہ حملہ کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
News ID: 427437    Publish Date : 2017/04/11

آیت الله ‌آملی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ سربراہ نے شام پر امریکا کی جانب سے حالیہ حملہ کو جنگلی قانون کے نفاذ واضح مصداق جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ دہشت گردی امریکا کے دامن کو بھی اپنے گرفت میں لے گا ۔
News ID: 427427    Publish Date : 2017/04/11