Tags - امریکا
شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکہ پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جب چاہے امریکہ پر حملہ کر سکتا ہے اور اس حملے سے امریکہ کا کوئی علاقہ نہیں بچ سکے گا۔
News ID: 429586 Publish Date : 2017/08/21
بہرام قاسمی :
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : ایران دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اس مقصد کے لئے دوسرے ممالک کی مدد کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے پر آمادہ ہے۔
News ID: 429582 Publish Date : 2017/08/21
ایران کے سابق انٹلیجینس وزیر :
حجت الاسلام مصلحی نے انقلاب اسلامی ایران کو امریکا کی نابودی کے لئے سنگین خطرہ جانا ہے اور اس سلسلہ میں ملک کے اندر بعض لوگوں کے موقف پر سخت تنقید کی ہے اور اظہار کیا : اس زمانہ کے منافقین ۶۰ ہجری کے منافقین سے زیادہ پیچیدہ ہیں ۔
News ID: 429544 Publish Date : 2017/08/18
چین کے صدر نے امریکہ کو شمالی کوریا کے خلاف کسی بھی قسم کے ممکنہ حملے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
News ID: 429536 Publish Date : 2017/08/18
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے بھی بحرینی عوام کے خلاف شاہی حکومت کے تشدد آمیز اور سخت گیر اقدمات کا اعتراف کیا ہے۔
News ID: 429507 Publish Date : 2017/08/16
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ میں اسلامو فوبیا، نسل پرستانہ سوچ اور غیر ملکیوں سے نفرت کے رجحان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 429504 Publish Date : 2017/08/16
عراق کی رضاکار فورس :
عراق کی رضاکار فورس کے اعلی رکن نے کہا : امریکہ دہشت گردوں کے خلاف لڑنے والی فورسز کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہا ہے۔
News ID: 429393 Publish Date : 2017/08/08
گورنر منی سوٹا :
امریکی ریاست منی سوٹا کے گورنر نے شہر بلومینگٹن کی ایک مسجد پر بم حملے کو دہشت گردی قراردیا ہے۔
News ID: 429364 Publish Date : 2017/08/07
حجت الاسلام والمسلمین علی معلمی :
خبرگان رہبری کونسل کے نمائندہ نے اس بیان کے ساتھ کہ انسانیت کے خلاف امریکا کے جرائم ختم نہیں ہونے والے ہیں بیان کیا : دنیا کے کسی بھی گوشہ و کنار میں جنگ و خون خرابہ ہوتا ہے اس بحران میں ایک طرف امریکا کا ہاتھ ہوتا ہے ۔
News ID: 429361 Publish Date : 2017/08/06
حجت الاسلام سید ہاشم موسوی :
کوئٹہ کے امام جمعہ نے امریکہ کو شیعیان پاکستان کے سابق قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے قتل کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
News ID: 429357 Publish Date : 2017/08/06
بروجردی نے مزاحمت بلاک سے وفاداری لبنان کے سربراہ سے ملاقات میں :
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا : مزاحمتی محور قدس کے قابض حکومت کے مقابلہ میں ایک شکست ناپذیر محاز میں تبدیل ہو چکا ہے کہ جس نے امریکا اور اسی طرح خطے میں اس کے اتحادیوں کے توازن کو اس کے تمام فوجی وسائل کے ساتھ درہم برہم کر دیا ہے ۔
News ID: 429208 Publish Date : 2017/07/27
روس نے کہا ہے اس کے خلاف پابندیاں سخت کرنے سے، ماسکو واشنگٹن تعلقات مزید کمزور ہوجائیں گے۔
News ID: 429183 Publish Date : 2017/07/26
ٹام بوسرٹ:
امریکہ نے تہران کے خلاف دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن ایران کے خلاف نئی پابندیاں لگانے کی کوشش کر رہا ہے۔
News ID: 429111 Publish Date : 2017/07/21
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جوہری امور پر دوبارہ مذاکرات کرنے کا تصور خطرناک ہے۔
News ID: 429098 Publish Date : 2017/07/20
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے مسلح شامی گروہوں کی حمایت کا منصوبہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID: 429091 Publish Date : 2017/07/20
ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کا حق محفوظ رکھتاہے۔
News ID: 429080 Publish Date : 2017/07/19
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : جوہری معاہدہ، چندفریقی معاہدہ ہے لہذا یہ کوئی دوطرفہ معاہدہ نہیں جس کو نظرانداز کریں یا اس حوالے سے از سر نو مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا جائے۔
News ID: 429078 Publish Date : 2017/07/19
ڈاکٹر علی لاریجانی:
ایرانی پارلیہ مینٹ کے اسپیکر نے کہا : قوم کے نمائندے کی طرف سے امریکی اقدامات اور خطے میں مہم جوئی کا مقابلہ کرنے کا بل پاس ہونے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ پارلیمنٹ ملک دشمن اقدامات کو ناکام کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔
News ID: 429071 Publish Date : 2017/07/18
شام کے شہر رقہ پر نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں کم سے کم دس عام شہری مارے گئے ہیں۔
News ID: 429003 Publish Date : 2017/07/14
امریکی شہریوں نے ریاست مشیگن کے مقامی عہدیدار کے اسلام مخالف بیانات کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
News ID: 429001 Publish Date : 2017/07/14