Tags - امریکا
بہرام قاسمی :
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا : ہم دنیا میں یمنی عوام کی مظلومیت کو منعکس کرنے کیلیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے ۔
News ID: 431976    Publish Date : 2017/11/26

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہا : افغانستان میں امن و امان کی بحالی کے لئے ایران افغان حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے آمادہ ہے۔
News ID: 431947    Publish Date : 2017/11/24

ہفتوں سے جاری امریکی دھمکیوں کے بعد سرانجام واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر بند کر دیا گیا۔
News ID: 431897    Publish Date : 2017/11/20

امریکہ کی بہت سی اہم شخصیات اور اراکین کانگریس نے وسیع پیمانے پر کی جانے والی خلاف ورزیوں کی بنا پر صدر ٹرمپ کے مواخذے پر زور دیا ہے .
News ID: 431896    Publish Date : 2017/11/20

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے شدہ معاہدے کے بارے میں امریکی وعدوں کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر اعلان کیا ہے کہ ایران سے تیل کی خریداری کی مقدار کم کی جاسکتی ہے۔
News ID: 431867    Publish Date : 2017/11/18

شمالی کوریا نے امریکی صدر ٹرمپ کو عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
News ID: 431784    Publish Date : 2017/11/13

ریچارڈ مرفی:
امریکہ کے سابق نائب وزير خارجہ نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کو افسوسناک اور وحشیانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کے بھیانک اور المناک جرائم پر عالمی ذرائع ابلاغ کی عدم توجہ پر اوسوس ہے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت تشویشناک ہے۔
News ID: 431763    Publish Date : 2017/11/11

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ نے جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران مخالف بل کے مسودے کو واپس لے لیا۔
News ID: 431742    Publish Date : 2017/11/10

محمد عبدالسلام :
انصار اللہ کے ترجمان نے کہا : سعودی عرب امریکی ہتھیاروں کے ذریعہ یمنی عوام کے قتل عام میں ملوث ہے۔
News ID: 431729    Publish Date : 2017/11/09

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا : سعودی عرب کیلئے ایران نہیں، امریکہ خطرہ ہے، جس کا شاید ابھی حکمرانوں کو احساس نہیں۔
News ID: 430542    Publish Date : 2017/10/26

ترکی کے صدر :
رجب طیب اردوغان نے کہا : ان کے حفاظتی اقدامات پرمامور سفارتی عملے کو امریکہ میں گرفتارکیا جانا بے رحمی ہے۔
News ID: 430485    Publish Date : 2017/10/22

سید عباس عراقچی :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے کے خلاف امریکہ کے منفی رویے اور اقدامات کوئی نئی بات نہیں جبکہ جوہری معاہدہ ایک عالمی دستاویز ہے جس کا تعلق پوری عالمی برادری سے ہے۔
News ID: 430444    Publish Date : 2017/10/19

سابق وزرائے خارجہ :
مختلف ممالک کے ۲۵ سابق وزرائے خارجہ نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیا ہے ۔
News ID: 430437    Publish Date : 2017/10/19

کم ان ریانگ :
شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کو امریکا سے دور رہنے کی وارننگ دی ہے۔
News ID: 430414    Publish Date : 2017/10/17

آیت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے امریکا کے صدر جمہور کی جورہری معاہدہ کے سلسلہ میں حالیہ تقریر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ہمارے حکام ، ہماری حکومت ، ہماری فوج و سپاہ ، اس عظیم قوم کا ہر شخص اور ہمارے بزرگ ، اس انقلاب اور اس نظام اسلامی کے ساتھ ہیں اور اس کا ساتھ دے رہے ہیں اور اس کی حفاظت کر رہے ہیں ، کیونکہ اس اسلامی نظام کو اپنا جانتے ہیں اور دوسروں کی باتوں پر توجہ نہیں دیتے ہیں ۔
News ID: 430407    Publish Date : 2017/10/17

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی گیند امریکی کانگرس کی ٹوکری میں ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت مشترکہ ایٹمی معاہدے کے نقائص کو دور کرنے کے لئے کانگرس کے ساتھ تعاون کرے گي۔
News ID: 430374    Publish Date : 2017/10/14

چین کی وزارت دفاع نے جنوبی بحرچین میں امریکی فوجیوں کے اقدامات پر خبردار کیا ہے ۔
News ID: 430357    Publish Date : 2017/10/13

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو جزیرہ نمائے کوریا میں ممکنہ جنگ کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔ دوسری جانب چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور شمالی کوریا دونوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دھمکیوں کا سلسلہ بند کرکے جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی کو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔
News ID: 430355    Publish Date : 2017/10/13

سابق امریکی وزیر خارجہ:
جان کیری نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے ایٹمی معاہدے کے بارے میں صدر ٹرمپ کے ممکنہ فیصلے پر انتہائی تند لہجے میں تنقید کرتے ہوئے ان پر دورغگوئی کا الزام عائد کیا ہے۔
News ID: 430354    Publish Date : 2017/10/13

ہیلری کلنٹن:
ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدرٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے خطرناک صدر ہیں۔
News ID: 430329    Publish Date : 2017/10/11