ٹیگس - امریکا
سراج الحق:
امیر جماعت اسلامی نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ قابل فخر ہے میرے قافلے میں آف شور کمپنیوں والے نہیں ہیں، میرے قافلوں میں پاناما والے نہیں ہیں، ہمارے قافلے میں صرف غلامان مصطفیٰ ہیں، آج اسلامی ممالک کو بھی متحد ہونیکی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435923 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح آج ہوگا، افتتاح سے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے بلائی گئی استقبالیہ تقریب ناکام ہو گئی، زیادہ تر غیر ملکی سفیر شریک نہیں ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 435919 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
مقبوضہ بیت المقدس میں کھلنے والے نئے امریکی سفارت خانے میں ابتدائی طور پرکم ازکم ۵۰ اہل کاروں کا عملہ تعینات ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435917 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
شامی صدر کی خاتون سیاسی مشیر :
بثینه شعبان نے کہا کہ واشنگٹن کے ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کے فیصلے کے بعد دنیا میں کوئی ملک خاص طور پر امریکہ کے اتحادی اس پر اعتماد نہیں کر سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435916 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
امریکی امن پسند سیاستدان :
مدیا بنیامین نے کہا کہ امریکی صدر نے خطی مسائل اور تنازعات کا خاتمہ دینے کے بجائے اس تنازعات کی آگ کے شعلے کو بھڑکایا۔
خبر کا کوڈ: 435912 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
امریکہ کے سابق صدر :
جارج بش نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 435911 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
آیت الله صفایی بوشهری :
آیت الله صفایی بوشهری نے کہا : یورپ یونین بھی امریکا کی طرح صرف اپنے مفاد کو مد نظر رکھتا ہے یہ لوگ ایرانی عوام کی حمایت کے لئے کچھ نہیں کرتے ہیں بلکہ ان کا مقصد اہم مراکز پر تسلط قائم کرنا اور قوم کے سرمایہ کو لوٹ مار کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435907 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435902 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے تاکید کی کہ حکمراں اور ملک کا ذمہ دار طبقہ اس بات کو بخوبی سمجھ لے کہ انقلابی ملت ان کے وعدے اور ان کی سرگرمیوں پر نگاہ رکھے ہوئے ہے اور انقلابی اصولوں سے انحراف کو ھرگز برداشت نہیں کرسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 435901 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
خبر کا کوڈ: 435899 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
مولانا سبط محمد شبیر قمی:
پیروان ولایت جموں و کشمیر کے سربراہ نے پانچ جمع ایک جوہری معاہدہ سے امریکہ کی دستبرداری کو عالم اسلام کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ پھر شیطان بزرگ کا مکروہ و مذموم چہرہ بے نقاب ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 435897 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
سید پسند علی رضوی :
اپنے ایک بیان میں اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر نے پارلیمانی الیکشن میں حزب اللہ کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد پش کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ نے لبنان کے اندر بھی دہشتگرد عناصر اور انکی شرپسندانہ سرگرمیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، جسکے باعث لبنانی عوام ناصرف حزب اللہ لبنان پر اعتماد کرنے لگے ہیں، بلکہ یہ جماعت لبنانی عوام کی ہر دلعزیز جماعت بن چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435894 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
آیت الله مدرسی یزدی:
گارڈین کونسل کے رکن نے اتحاد اسلام کو ختم کرنے کے حوالے سے دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: اگر علمائے اسلام ایک دوسرے سے جڑ جائیں تو دشمن کی تمام چالیں ناکام ہوجائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 435887 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
یورپی یونین کمیشن کے صدر نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خروج اور نئی پابندیاں عائد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ وقت آگیا ہے یورپ سپر پاورکی حیثیت سے امریکہ کی جگہ لے اور امریکہ کو عالمی تجارت کا ٹھیکیدار بننے کی اجازت نہ دے۔
خبر کا کوڈ: 435886 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
امریکہ کی طرف سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت پرپابندی کے بعد پرپاکستان نے بھی جوابی کارروائی میں امریکی سفارتکاروں پر سفری پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435884 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
آیت اللہ خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یورپ و امریکہ دونوں ہرگز قابل اعتماد نہیں اس لئے کہ وعدہ خلافی میں برسلز، واشنگٹن سے بالکل کم نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435882 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
دنیا بھر میں اسوقت جہاں جہاں بھی دہشتگردی کا بازار گرم ہے، چاہے وہ افغانستان ہو یا پاکستان، عراق ہو یا شام، لبنان ہو یا یمن، حجاز ہو یا فلسطین، صومالیہ ہو یا لیبیا، ہر جگہ اسکے پس پردہ یا بہ ظاہر امریکہ اور اسکا لے پالک اسرائیل ہی ہے، پھر اسے کیوں نہ مردہ باد کہا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435879 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
ھندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ھندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے تعلق سے امریکہ کے اقدام پر آج تمام فریقوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کے ایران کے حق کا احترام کریں اور تمام متنازعہ امور کا بات چیت اور سفارتی طریقہ سے پرامن حل نکالیں ۔
خبر کا کوڈ: 435878 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے ایک طرفہ معاہدہ خاتم کئے جانے پر عالمی معاھدہ سے اعتماد اٹھ جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435877 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ کسی طاقتور ملک کو کسی دوسرے آزاد ملک و قوم کی معیشت پر دبا ڈالنے اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435876 تاریخ اشاعت : 2018/05/10