Tags - امریکا
امریکہ کے سابق صدر :
جارج بش نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا۔
News ID: 435911 Publish Date : 2018/05/13
آیت الله صفایی بوشهری :
آیت الله صفایی بوشهری نے کہا : یورپ یونین بھی امریکا کی طرح صرف اپنے مفاد کو مد نظر رکھتا ہے یہ لوگ ایرانی عوام کی حمایت کے لئے کچھ نہیں کرتے ہیں بلکہ ان کا مقصد اہم مراکز پر تسلط قائم کرنا اور قوم کے سرمایہ کو لوٹ مار کرنا ہے ۔
News ID: 435907 Publish Date : 2018/05/13
کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
News ID: 435902 Publish Date : 2018/05/13
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے تاکید کی کہ حکمراں اور ملک کا ذمہ دار طبقہ اس بات کو بخوبی سمجھ لے کہ انقلابی ملت ان کے وعدے اور ان کی سرگرمیوں پر نگاہ رکھے ہوئے ہے اور انقلابی اصولوں سے انحراف کو ھرگز برداشت نہیں کرسکتی ۔
News ID: 435901 Publish Date : 2018/05/12
News ID: 435899 Publish Date : 2018/05/12
مولانا سبط محمد شبیر قمی:
پیروان ولایت جموں و کشمیر کے سربراہ نے پانچ جمع ایک جوہری معاہدہ سے امریکہ کی دستبرداری کو عالم اسلام کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ پھر شیطان بزرگ کا مکروہ و مذموم چہرہ بے نقاب ہوگیا۔
News ID: 435897 Publish Date : 2018/05/12
سید پسند علی رضوی :
اپنے ایک بیان میں اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر نے پارلیمانی الیکشن میں حزب اللہ کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد پش کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ نے لبنان کے اندر بھی دہشتگرد عناصر اور انکی شرپسندانہ سرگرمیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، جسکے باعث لبنانی عوام ناصرف حزب اللہ لبنان پر اعتماد کرنے لگے ہیں، بلکہ یہ جماعت لبنانی عوام کی ہر دلعزیز جماعت بن چکی ہے۔
News ID: 435894 Publish Date : 2018/05/12
آیت الله مدرسی یزدی:
گارڈین کونسل کے رکن نے اتحاد اسلام کو ختم کرنے کے حوالے سے دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: اگر علمائے اسلام ایک دوسرے سے جڑ جائیں تو دشمن کی تمام چالیں ناکام ہوجائیں گی ۔
News ID: 435887 Publish Date : 2018/05/11
یورپی یونین کمیشن کے صدر نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خروج اور نئی پابندیاں عائد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ وقت آگیا ہے یورپ سپر پاورکی حیثیت سے امریکہ کی جگہ لے اور امریکہ کو عالمی تجارت کا ٹھیکیدار بننے کی اجازت نہ دے۔
News ID: 435886 Publish Date : 2018/05/11
امریکہ کی طرف سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت پرپابندی کے بعد پرپاکستان نے بھی جوابی کارروائی میں امریکی سفارتکاروں پر سفری پابندی عائد کردی ہے۔
News ID: 435884 Publish Date : 2018/05/11
آیت اللہ خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یورپ و امریکہ دونوں ہرگز قابل اعتماد نہیں اس لئے کہ وعدہ خلافی میں برسلز، واشنگٹن سے بالکل کم نہیں ہے۔
News ID: 435882 Publish Date : 2018/05/11
دنیا بھر میں اسوقت جہاں جہاں بھی دہشتگردی کا بازار گرم ہے، چاہے وہ افغانستان ہو یا پاکستان، عراق ہو یا شام، لبنان ہو یا یمن، حجاز ہو یا فلسطین، صومالیہ ہو یا لیبیا، ہر جگہ اسکے پس پردہ یا بہ ظاہر امریکہ اور اسکا لے پالک اسرائیل ہی ہے، پھر اسے کیوں نہ مردہ باد کہا جائے۔
News ID: 435879 Publish Date : 2018/05/11
ھندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ھندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے تعلق سے امریکہ کے اقدام پر آج تمام فریقوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کے ایران کے حق کا احترام کریں اور تمام متنازعہ امور کا بات چیت اور سفارتی طریقہ سے پرامن حل نکالیں ۔
News ID: 435878 Publish Date : 2018/05/10
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے ایک طرفہ معاہدہ خاتم کئے جانے پر عالمی معاھدہ سے اعتماد اٹھ جائے گا ۔
News ID: 435877 Publish Date : 2018/05/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ کسی طاقتور ملک کو کسی دوسرے آزاد ملک و قوم کی معیشت پر دبا ڈالنے اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
News ID: 435876 Publish Date : 2018/05/10
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود ہے اور اسے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف صاف اور شفاف طور پر واضح کرنا ہوگا۔
News ID: 435871 Publish Date : 2018/05/10
بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں ہیں جو مواد تھا وہ سب اقوام متحدہ کے حوالے کردیا تھا۔
News ID: 435870 Publish Date : 2018/05/10
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل :
انتونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی ناقابل قبول ہے۔
News ID: 435869 Publish Date : 2018/05/10
محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک میں امریکہ کے بغیر مستقل طور پر فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان انتخاب میں یقینی طور پر امریکہ کو انتخاب کریں گے۔
News ID: 435867 Publish Date : 2018/05/09
تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور اساتذہ نے ایک بڑا مظاہرہ کر کے امریکی صدر ٹرمپ کے گستاخانہ گھٹیا بیانات کی مذمت کی ہے۔
News ID: 435865 Publish Date : 2018/05/09