امریکا - صفحه 36

ٹیگس - امریکا
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نےگزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایران مخالف بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کون ہوتے ہیں ایران اور دوسرے ممالک سے متعلق فیصلے کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 436013    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

سید عباس عراقچی :
ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ اگر عالمی طاقتوں نے ایران جوہری معاہدے کو غیرمتعلقہ مسائل سے جوڑنا ہے تو وہ اس معاہدے کو کھودیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436011    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

ناصر عباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، ہمیں فلسفہ رمضان کو سمجھنےکی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436009    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں اور عداوتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 435996    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

علی اکبر صالحی :
ایران نے یورپ کے توانائی کمشنر کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435993    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

عراقی سیاسی اہلکار :
محمود الربیعی نے کہا کہ ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت کا دعوی امریکہ کی ایک سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 435991    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر مملکت نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی میں ایران کے پہل کرنے کے لئے امریکی کی سازش کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ان کی پہلی سازش کے خلاف کامیابی حاصل کرلئے۔
خبر کا کوڈ: 435987    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

امریکہ کے ویزہ آفیس کے سابق سربراہ نے کہا:امریکہ روزانہ ایک کروڑ ڈالر اور ہر مہینے ۳۰ کروڑ ڈالرسے اسرائيل کی مدد کرتا ہےیہ مدد بند ہونی چاہییے اور لوگوں کو اس بارے میں باخبر کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435986    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل امت اسلامیہ کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں میں شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435960    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو واشنگٹن کی دو بڑی اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435957    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بدھ کے روز برسلز میں اپنے برطانوی، جرمن اور فرانسیسی ہم منصبوں اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی فریقین جوہری معاہدے کے تحفظ اور ضروری ضمانت دینے کے لئے سیاسی عزم کا اعادہ کرکے اپنی پالیسی پرعمل کریں.
خبر کا کوڈ: 435956    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔
خبر کا کوڈ: 435954    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

یہ امر واضح ہو جانا چاہیے کہ امریکہ فلسطین کی ریاست کا خاتمہ چاہتا ہے۔ وہ غرب اردن اور دیگر فلسطینی علاقوں کو مستقبل میں اسرائیل کا ناگزیر حصہ قرار دینے کیطرف بڑھ رہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ غزہ کو مہاجروں کی ایک بستی کے طور پر اسطرح سے باقی رکھا جائیگا کہ جسکے چاروں طرف سنگینوں، توپوں اور ٹینکوں کیساتھ وحشی اسرائیلی کھڑے ہونگے، یہاں تک کہ غزہ کے لوگ بھی اسرائیل کے سامنے سر جھکا دیں۔
خبر کا کوڈ: 435949    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

جنرل محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435940    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسرائيل اب تک دو تہائی فلسطینیوں کو ان کی آبائی سرزمین سے نکال چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435932    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

محمد باقر نوبخت :
حکومت اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر ایٹمی معاہدے سے ایرانی عوام کے مفادات پورے نہیں ہوں گے تو اس بین الاقوامی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435931    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

آیت الله مجتهد شبستری:
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندے نے ایٹمی معاھدہ سے امریکا کے نکل جانے پر شدید تنقید کی اور کہا: اگریوروپ نے امریکا کا راستہ اپنایا تو ایٹمی معاھدہ مکمل طور سے ختم اور باردیگر یورنیم افزودگی کا عمل شروع ہوجائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435927    تاریخ اشاعت : 2018/05/14

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے کہا: تہذیب کے دعویدار ممالک میں اسلحہ بنانے والے کارخانے تین شیفٹوں میں کام کرتے ہیں اور زیادہ تر ان ممالک کے بجٹ انسان کی کشی میں صرف ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435926    تاریخ اشاعت : 2018/05/14

مولانا فضل الرحمان:
مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب میں ایم ایم اے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا بہت خون بہہ چکا ہے، دینی رہنما تعاون نہ کرتے تو فوج اکیلی امن قائم نہیں کرسکتی تھی، ملک میں رہنا ہے تو ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہوگا، آج ہمارے ہزاروں نوجوان لاپتہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435925    تاریخ اشاعت : 2018/05/14

آغا علی رضوی:
اسکردو میں میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی خاموشی نے صیہونی حکومت کو اس قدر گستاخ بنا دیا ہے کہ فلسطین سے نکل کر شام اور عراق تک اپنی دہشتگردی بڑھا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435924    تاریخ اشاعت : 2018/05/14