ٹیگس - امریکا
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود ہے اور اسے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف صاف اور شفاف طور پر واضح کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435871 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں ہیں جو مواد تھا وہ سب اقوام متحدہ کے حوالے کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435870 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل :
انتونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی ناقابل قبول ہے۔
خبر کا کوڈ: 435869 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک میں امریکہ کے بغیر مستقل طور پر فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان انتخاب میں یقینی طور پر امریکہ کو انتخاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 435867 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور اساتذہ نے ایک بڑا مظاہرہ کر کے امریکی صدر ٹرمپ کے گستاخانہ گھٹیا بیانات کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435865 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا : امریکی صدر کی غلط اور بری رفتار ہماری توقع کے خلاف نہیں ہے گذشتہ امریکی صدور کی رفتار بھی اسی قسم کی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 435864 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ۵ ممالک کے ساتھ جاری رکھےگا اور ایرانی عوام کے مفادات کو نقصان پہنچنے کی صورت ميں مناسب اقدام عمل ميں لائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435859 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
عالمی سطح پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر جہاں بڑے پیمانے پر نکتہ چینی ہو رہی ہے اور اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں سعودی عرب، اسرائیل اور بحرین نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے پر ٹرمپ کے متنازع فیصلے کی حمایت کی۔
خبر کا کوڈ: 435858 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
فرانسیسی صدر نے امریکہ کی جوہری معاہدے سے علیحدگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435857 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
باراک اوباما:
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کے فیصلے کو بہت بڑی غلطی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435855 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
حسین امیر عبداللہیان:
پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا کہ داعش کو امریکہ اور اس جیسے ممالک کی پشت پناہی حاصل ہے اور بدقسمتی سے ایسی دہشتگرد تنظیموں سے ان ممالک کو فائدہ پہنچا ہے.
خبر کا کوڈ: 435849 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
برنی سنڈرز:
امریکی ریاست ورمونٹ Vermont کے سنیٹر نے کل کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ جب سے اقتدار میں آئے ہیں اب تک ۳ ہزار سے زائد بار جھوٹ بولے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435847 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
جان کیری:
امریکی صدر ٹرمپ نے اس ملک کے سابق وزیر خارجہ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435846 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے صوبہ خراسان رضوی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدہ توڑنے پر سخت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا اور اسے اپنی غلطی کا سنگین تاوان بھی ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 435843 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو اسے ایران کے مناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 435842 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکہ کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 435841 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کے اعلان کو ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اس دوران امریکا کو اس معاہدے میں باقی رہنے کے لئے راضی کرنے کی غرض سے مختلف بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435839 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
ایران میں تعینات قبرص کے سفیر :
آندریاس پ۔کوزوپیس نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو اس معاہدے سے علیحدہ نہ ہونا چاہیئے اور اس کا ایک فریقی فیصلہ قابل قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 435830 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
علاء الدین بروجردی :
ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی پالیسی اور کام کی وجہ سے کبھی بھی قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 435828 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
نوری المالکی :
نائب عراقی صدر نے کہا کہ عالمی ایٹمی معاہدے کے تناظر میں اس معاہدے کا نفاذ، امریکہ کے لیے بہتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435826 تاریخ اشاعت : 2018/05/06