Tags - امریکا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے شام کے خلاف امریکی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
News ID: 427368 Publish Date : 2017/04/08
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے شام پر امریکی حملے کے بارے میں رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ ،شام اور یمن میں القاعدہ اور داعش دہشت گرد تنظیموں کی حمایت میں لڑ رہا ہے شام اور یمن میں امریکہ، القاعدہ اور داعش کا واحد محاذ ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کےامریکی دعوے بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔
News ID: 427354 Publish Date : 2017/04/07
شام پر امریکی میزائل حملے کے بارے میں صدر ٹرمپ کے فیصلے پر امریکی اراکین کانگریس اور ڈیموکریٹس نے مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 427350 Publish Date : 2017/04/07
پاکستان کے معروف مذہبی رہنما مولانا زاہد محمود قاسمی نے امریکی پرنسپل افسر سے ملاقات کی اور انہیں فیصل آباد میں کالعدم سپاہ صحابہ کی سرگرمیوں سے متعلق آگاہ کیا۔
News ID: 427296 Publish Date : 2017/04/04
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : ہمیں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنی چاہیے ۔
News ID: 427295 Publish Date : 2017/04/04
حزب الله عراق نے شمالی موصل میں موجود امریکن فوجیوں کو موصل کی آزادی کے بعد ملک میں رہنے کی بہ نسبت متنبہ کیا ۔
News ID: 427284 Publish Date : 2017/04/03
امریکی ماہر قانون:
امریکہ کی ماہر قانون کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض اسلامی ممالک کے خلاف حالیہ احکامات کا اصل مقصد امریکی معاشرے سے مسلمانوں کو بے دخل کرنا ہے۔
News ID: 427272 Publish Date : 2017/04/03
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس سے درخواست کی ہے کہ بحرین کو جنگی طیاروں اور دیگر جنگی وسائل فروخت کرنے کی اجازت دی جائے۔
News ID: 427223 Publish Date : 2017/03/31
امریکی حکومت نے شام کے بحران کے بارے میں اپنی پالیسیوں میں واضح تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اس کے بعد بشاراسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش نہیں کرے گی۔
News ID: 427222 Publish Date : 2017/03/31
روس نے یمن میں سعودی عرب کے ہولناک جرائم پر امریکہ کی خاموشی پر تنقید کی ہے ۔
News ID: 427211 Publish Date : 2017/03/31
یورپی کمیشن کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے برگزیٹ کی حمایت کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے ۔
News ID: 427210 Publish Date : 2017/03/31
جنرل حسین دہقان :
ایران کے وزیر دفاع نے کہا : امریکہ کو خلیج فارس میں موجودگی سے کیا غرض ہے، بہتری اسی میں ہے کہ وہ اس علاقے سے نکل جائے اور خطی ممالک کے لئے مشکلات پیدا کرنے سے باز رہے۔
News ID: 427201 Publish Date : 2017/03/30
امریکی حکومت نے ایک بار پھر اسرائیل کی بلاقید و شرط حمایت کا اعلان کیا ہے دوسری جانب امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صیہونیت مخالف مظاہرہ کرنے والوں پر صیہونی حکومت کے حامیوں نے حملہ کردیا۔
News ID: 427129 Publish Date : 2017/03/27
یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر آل سعود کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں امریکیوں نے بھی حصہ لیا ۔
News ID: 427128 Publish Date : 2017/03/27
علاء الدین بروجردی :
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی پارلیمنٹ میں امریکی فوج اور سی آئی اے کے دہشت گرد ہونے کے بارے میں دو ہنگامی بل پیش کئے جائیں گے۔
News ID: 427109 Publish Date : 2017/03/26
نیو یارک میں سیکڑوں امریکی شہریوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
News ID: 427086 Publish Date : 2017/03/25
ایران کے خلاف غیر ایٹمی پابندیوں میں اضافہ کئے جانے کی امریکی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
News ID: 427080 Publish Date : 2017/03/24
واشنگٹن میں سیاسی اور سماجی امور سے متعلق تحقیقاتی ادارے نے اپنی سروے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا: امریکا میں بیالیس فیصد مسلمان بچے نارواسلوک سے روبرو ہیں ۔
News ID: 427028 Publish Date : 2017/03/22
امریکا کی موجودہ حکومت کے ایک اعلی عہدیدار نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی خبردی ۔
News ID: 427026 Publish Date : 2017/03/22
امریکہ ریلیشن کونسل نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں مساجد پر حملوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہو گیا ہے۔
News ID: 426955 Publish Date : 2017/03/18