Tags - امریکا
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف مظاہروں کاسلسلہ مسلسل جاری ہے۔
News ID: 424445 Publish Date : 2016/11/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: ایٹمی معاہدہ سب کے مفاد میں ہے مگر قابل افسوس بات یہ ہے کہ اس معاہدے پر امریکہ کی موجودہ حکومت نے بھی مکمل طور پر عمل نہیں کیا ۔
News ID: 424429 Publish Date : 2016/11/12
امریکہ کے اس حملے میں بتّیس افغان شہری جاں بحق اور انّیس دیگر زخمی ہوئے ہیں جن میں بیشتر عورتیں اور بچے شامل ہیں۔
News ID: 424326 Publish Date : 2016/11/07
امریکی اخبار نیشن نے لکھا ہے کہ امریکہ، یمن میں انسانی المیے میں سعودی عرب کا اتحادی ہے اس لئے وہ قانونی طور پر یمن میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے۔
News ID: 424278 Publish Date : 2016/11/05
امریکی صدر بارک اوباما نے ملت ایران کے خلاف دشمنانہ رویہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے خلاف قومی ہنگامی صورتحال کی مدت میں مزید ایک سال توسیع کردی ہے۔
News ID: 424265 Publish Date : 2016/11/04
امریکی سیاستدار نے کیا اعتراف؛
امریکا میں ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا امریکا سے متنفر ہوچکی ہے۔
News ID: 424009 Publish Date : 2016/10/23
عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کی مکمل نابودی پرزوردیا ہے ۔
News ID: 424000 Publish Date : 2016/10/22
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان دفترخارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا : گزشتہ دنوں ایران کے خلاف میں امریکی حکام کی جانب سے بے بنیاد اور غیرحقیقی بیانات سے ان کی حواس باختگی ظاہر ہوتی ہے۔
News ID: 423961 Publish Date : 2016/10/20
آیت الله مجتهد شبستری:
تبریز کے امام جمعہ نے امریکا کی بد عہدیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ہم سبھی اور پوری دنیا نے اس بات کو محسوس کرلیا ہے کہ ایران اور ۵+۱ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات اور معاھدے میں امریکا نے نہ فقط اپنے کئے عہد و پیمان پر عمل نہیں کیا بلکہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں ۔
News ID: 423925 Publish Date : 2016/10/19
حسین امیر عبداللہیان:
بین الاقوامی امور میں ایرانی پارلیمںٹ اسپیکر کے خصوصی نمائندے حسین امیر عبداللہیان نے امریکہ کو نا قابل اعتماد بتایا۔
News ID: 423902 Publish Date : 2016/10/17
حسین امیر عبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا : یمن میں انسانی نسل کشی اور انسانی قتل عام پر سعودی عرب کے حکام کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔
News ID: 423880 Publish Date : 2016/10/16
روئٹرز نے انصار اللہ کی جانب سے امریکا کو دئے گئے انتباہ کی خبر نشر کی ۔
News ID: 423838 Publish Date : 2016/10/14
عالمی امور میں ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا : امریکہ کی وسیع فوجی اور انٹیلی جنس مداخلت سے خطے کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے۔
News ID: 423831 Publish Date : 2016/10/14
اردوغان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کی کھلی حمایت کر رہا ہے۔
News ID: 423795 Publish Date : 2016/10/12
ری پبلیکن پارٹی: جو شخص معذروں کا احترام نہیں کرتا اور اپنی فوج کے خلاف بیانات دینے سمیت مذہبی منافرت پھیلاتا ہے۔
News ID: 423694 Publish Date : 2016/10/07
شام کی حکومت نے کہا ہے کہ شام میں سرگرم حکومت مخالف سبھی مسلح گروہ دہشت گرد ہیں۔
News ID: 423693 Publish Date : 2016/10/07
امریکی شہر نیویارک کے مین ہیٹن پل پر روسی صدر ولادیمیر پوتین کی تصویر عوام نے لگا دی تھی۔
News ID: 423690 Publish Date : 2016/10/07
امریکا میں گذشتہ دو برسوں میں تربیت کے لیے جانے والے ۴۴ افغان فوجی لاپتہ ہوگئے ہیں
News ID: 423663 Publish Date : 2016/10/06
سرگئی لاؤروف:
روسی وزیر خارجہ نے کہا : روس اور عالم اسلام کے درمیان ایک مستحکم و دوستانہ ، دوطرفہ اور باہمی احترام کا حامل رابطہ ہے جو ھمیشہ قائم رہے گا۔
News ID: 423633 Publish Date : 2016/10/04
بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے کہا : مغربی ملکوں خاص طور پر امریکا نے ایران کے اسلامی انقلاب سے خائف ہو کر سعودی عرب کو حکم دیا ہے کہ وہ علاقے میں فرقہ واریت کو ہوا دے۔
News ID: 423625 Publish Date : 2016/10/04