Tags - امریکا
امریکی شہریوں نے ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں اور اقدامات کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں ۔
News ID: 426123    Publish Date : 2017/02/05

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی آرڈینینس کی معطلی کے عدالتی فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عدالت کے اس فیصلے کو منسوخ کر دیں گے۔
News ID: 426116    Publish Date : 2017/02/04

عراق کی پارلیمنٹ نے عراقی شہریوں کے امریکہ کے سفر پر پابندی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر جوابی اقدام عمل میں لائے جانے کے بل کو منظوری دیدی۔
News ID: 426016    Publish Date : 2017/01/30

ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت کی جانب سے ایرانی شہریوں کے لئے اس ملک کے سفر پر پابندی کے فیصلے نے واشنگٹن کے رویے اور سوچ کی پستی کو مزید نمایا کر دیا ہے
News ID: 426009    Publish Date : 2017/01/30

امریکا کی عدالت کا فیصلہ؛
امریکا کی ایک فیڈرل عدالت کی خاتون جج نے سات مسلم ملکوں کے شہریوں پر امریکا کے سفر پر پابندی کے تعلق سے صدر ٹرمپ کے ایکزیکیٹیو آرڈر کو منسوخ کر دیا ہے ۔
News ID: 426006    Publish Date : 2017/01/30

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے بعد امریکی ہوائی اڈوں پر سات مسلم ممالک کے شہریوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی۔ نیویارک ایئرپورٹ پر دو عراقی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
News ID: 426005    Publish Date : 2017/01/30

امریکی کمانڈوز کے ایک دستے نے یمن کے صوبہ بیضا میں اتر کر عام شہریوں کا قتل عام کر دیا ہے-
News ID: 426003    Publish Date : 2017/01/30

امریکی صدر کی جانب سے نئے ایکزیکیٹیو آرڈر پر دستخط کے بعد ہی ریاست ٹیکساس میں ایک مسجد کو نذرآتش کر دیا گیا ہے
News ID: 426001    Publish Date : 2017/01/30

بہرام قاسمی:
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو امریکہ کے مفادات کے محافظ کے طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم تارکین وطن پر پابندیاں عائد کرنے کی وجہ سے طلب کیا اور ان کو ایک احتجاجی نوٹس جاری کیا۔
News ID: 425996    Publish Date : 2017/01/29

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : پاک فوج کی کردار کشی کرنیوالے حکومت کے چہیتے ہیں ۔
News ID: 425988    Publish Date : 2017/01/29

نیویارک کے مسلمانوں نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مہاجرت کے حوالے سے نئے ایکزیکٹیو آرڈر کے خلاف مظاہرہ کیا ہے ۔
News ID: 425976    Publish Date : 2017/01/28

امریکا کے مسلمانوں نے اس شھر کے مختلف مقامات پر اشتہارات لگا کر امریکا کے نئے صدر جمھوریہ کو ان کے نسل پرستانہ نظریات کا جواب دیا ۔
News ID: 425971    Publish Date : 2017/01/28

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے مسلمانوں کے خلاف حملوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے،دنیا بھر میں فرقہ وارانہ کوششوں کا مقابلہ کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
News ID: 425764    Publish Date : 2017/01/18

فلسطینی گروہوں کا بیان:
فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اتحاد نے پیرس کانفرنس کو امریکہ کا فلسطین مخالف منصوبہ قرار دیا ہے۔
News ID: 425761    Publish Date : 2017/01/18

ایران کے صدر جمہور پریس کانفرنس میں :
ایران کے صدر جمہور پریس کانفرنس میں خطے میں ایران کی اقتصادی ترقی کو بی نظیر جانا ہے اور اعلان کیا ہے کہ جوہری معاہدہ صرف حکومت کی کامیابی نہیں ہے بلکہ یہ ایرانی قوم کی کامیابی ہے ۔
News ID: 425750    Publish Date : 2017/01/17

امریکہ میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا وقت قریب آنے کے موقع پر واشنگٹن کی سڑکوں پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
News ID: 425711    Publish Date : 2017/01/15

انجیلا مرکل:
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی حمایت پر بھروسہ نہ کرے ۔
News ID: 425668    Publish Date : 2017/01/13

آئندہ امریکی حکومت کے نامزد وزیر خارجہ ٹلرسن نے کہا ہے وہ ایران کے ساتھ طے ہوئے ایٹمی سمجھوتے پر نظر ثانی کی سفارش کریں گے۔
News ID: 425640    Publish Date : 2017/01/13

حکومت برطانیہ نے سعودی عرب کو بھاری مقدار میں کلسٹر بم فراہم کرنے کا اعتراف کیا ہے جنہیں یمنی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔
News ID: 425634    Publish Date : 2017/01/11

امریکی صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور بعض ریپبلکن اراکین کی جانب سے امریکی حکومت کے خلاف الزام تراشی، یہودی کالونیوں کی تعمیر کے مسئلے سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کے لئے ہے ۔
News ID: 425610    Publish Date : 2017/01/10