امریکا - صفحه 53

ٹیگس - امریکا
شمالی کوریا کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کی فوج، ہر طرح کے جدید ترین اور ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہو کر امریکا پر حملہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 427723    تاریخ اشاعت : 2017/04/25

لئونید ایواشف :
روس کے جیو پالیٹیک مطالعاتی مرکز کے سربراہ نے کہا : امریکہ ایران کے مقابلے میں بے بس نظر آرہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427679    تاریخ اشاعت : 2017/04/23

اگرچہ امریکہ نے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس کی یہ فوجی کاروائی شام حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا ردعمل تھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اس حملے کے ذریعے شام حکومت کو کمزور کر کے اس ملک میں ایک نیا توازن ایجاد کرنے کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 427660    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

چامسکی:
امریکی دانشور نے ٹرمپ کو امریکہ کے لئے تباہ کن شخص قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427643    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب :
غلام علی خوشرو نے کہا : اسرائیل کا غاصبانہ وجود اور اس کی توسیع پسندانہ پالیسیاں ہی مشرق وسطی میں تمام مشکلات اور بحرانوں کی جڑ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427635    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

ہیومن رائٹس واچ:
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ حلب کے مضافات میں ایک مسجد پر امریکہ کی بمباری جنگی جرم ہے
خبر کا کوڈ: 427608    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کے میزائل حملے سے سفارتی طریقے سے بحران کا عمل تعطل سے دوچار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 427575    تاریخ اشاعت : 2017/04/18

افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیم طالبان نے صوبہ ننگرہار میں امریکہ کے سب سے بڑے غیر جوہری بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا دوہرا معیار ہے ، ایک طرف داعش کی سرکوبی کا دعویٰ کرتا ہے تو دوسری طرف داعش کو عملی طورپر مستحکم کررہاہے۔
خبر کا کوڈ: 427555    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

حسین امیر عبداللہیان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور نے کہا : امریکہ خطے میں وہابی دہشت گردوں کی پشتپناہی اور انھیں سعودی عرب کے ذریعہ آشکارا امداد فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427547    تاریخ اشاعت : 2017/04/16

دہشت گرد تنظیم طالبان نے کہا : افغانستان میں داعش کا سد باب افغانیوں کا کام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427537    تاریخ اشاعت : 2017/04/16

امریکہ نے نیوکلیئرگریویٹی بم کا تجربہ کر کے ایک بار پھر یہ دکھانے کی کوشش کی کہ وہ اپنے آپ کوعالمی قوانین سے مبرا سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427510    تاریخ اشاعت : 2017/04/15

روس کے ایک سینئر ممبر پارلیمنٹ نے امریکہ کو شام پر دوبارہ حملہ کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427437    تاریخ اشاعت : 2017/04/11

آیت الله ‌آملی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ سربراہ نے شام پر امریکا کی جانب سے حالیہ حملہ کو جنگلی قانون کے نفاذ واضح مصداق جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ دہشت گردی امریکا کے دامن کو بھی اپنے گرفت میں لے گا ۔
خبر کا کوڈ: 427427    تاریخ اشاعت : 2017/04/11

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے شام کے خلاف امریکی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427368    تاریخ اشاعت : 2017/04/08

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے شام پر امریکی حملے کے بارے میں رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ ،شام اور یمن میں القاعدہ اور داعش دہشت گرد تنظیموں کی حمایت میں لڑ رہا ہے شام اور یمن میں امریکہ، القاعدہ اور داعش کا واحد محاذ ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کےامریکی دعوے بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427354    تاریخ اشاعت : 2017/04/07

شام پر امریکی میزائل حملے کے بارے میں صدر ٹرمپ کے فیصلے پر امریکی اراکین کانگریس اور ڈیموکریٹس نے مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427350    تاریخ اشاعت : 2017/04/07

پاکستان کے معروف مذہبی رہنما مولانا زاہد محمود قاسمی نے امریکی پرنسپل افسر سے ملاقات کی اور انہیں فیصل آباد میں کالعدم سپاہ صحابہ کی سرگرمیوں سے متعلق آگاہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 427296    تاریخ اشاعت : 2017/04/04

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : ہمیں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 427295    تاریخ اشاعت : 2017/04/04

حزب الله عراق نے شمالی موصل میں موجود امریکن فوجیوں کو موصل کی آزادی کے بعد ملک میں رہنے کی بہ نسبت متنبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427284    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

امریکی ماہر قانون:
امریکہ کی ماہر قانون کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض اسلامی ممالک کے خلاف حالیہ احکامات کا اصل مقصد امریکی معاشرے سے مسلمانوں کو بے دخل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427272    تاریخ اشاعت : 2017/04/03