Tags - امریکا
آیت اللہ سید احمد خاتمی :
رسا نیوز ایجنسی – مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے یہ کہتے ہوئے کہ ایران ھرگز اغیار کا تسلط قبول نہیں کرے گا کہا: جب تک امریکا کی شیطنت رہے گی امریکا مردہ باد کا نارہ باقی رہے گا ۔
News ID: 7143 Publish Date : 2014/08/16
رهبر معظم انقلاب نے وزیرخارجہ اور سفراء سے ملاقات میں:
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بعض خاص موارد کے سوا امریکا سے مذاکرہ اور روابط نہ فقط اسلامی جمھوریہ ایران کے لئے منفعت بخش نہیں ہے بلکہ نقصان دہ بھی ہے ، اور کون عقل مند انسان بے سود و منفعت کام انجام دینے کے لئے حاضر ہے ۔
News ID: 7135 Publish Date : 2014/08/13
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے حضرت علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر صوبہ ایلام کے علمائے کرام ، شخصیتوں اور مختلف طبقے کی عوام سے ملاقات میں کہا: ایرانی جوانوں کا عام اور دینی معیار ، معنویت اور قومیت سے محبت پر استوار ہے ۔
News ID: 6760 Publish Date : 2014/05/13
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے ربا اور کفار سے دوستی اسلام اور قران کریم کی نگاہ میں بزرگترین گناہ جانا اور کہا: امریکی آمریت کے مقابل سرتسلیم خم کرنا اور عالمی سامراج امریکا سے دوستی عظیم و بدترین گناہ ہے ۔
News ID: 6638 Publish Date : 2014/04/14
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله نوری همدانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکی حکومت اہل منطق و سمجھوتہ نہیں ہے کہا: لھذا ایسی حکومت سے مصالحت نہیں کی جا سکتی ۔
News ID: 6396 Publish Date : 2014/02/03
مسجد الاقصی کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - مسجد الاقصی کے امام جمعہ نے فلسطین کے سلسلہ میں امریکا کی تجویز کو بیہودہ اورغیر قانونی بتاتے ہوئے کہا: ہم ھرگز اس غیر قانونی اور باطل تجاویز کو نہیں مان سکتے ۔
News ID: 6277 Publish Date : 2014/01/01
حزب اللہ لبنان کے اعلی ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے اعلی ممبر نے اس تاکید کے ساتہ کہ علاقہ میں اسلامی مقاومت کا مستقبل روشن ہے بیان کیا : امریکا سخت سیاسی و اقتصادی بحران میں گرفتار ہے ۔
News ID: 6036 Publish Date : 2013/10/08
حزب اللہ لبنان کے اعلی ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے اعلی ممبر نے اس تاکید کے ساتہ کہ علاقہ میں اسلامی مقاومت کا مستقبل روشن ہے بیان کیا : امریکا سخت سیاسی و اقتصادی بحران میں گرفتار ہے ۔
News ID: 6035 Publish Date : 2013/10/08
آیت الله نابلسی:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان میں حوزہ علمیہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مدیر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکا اور ایران کے اپسی اختلافات میں کمی، علاقے خصوصا شام کے بحران میں کمی کا سبب بنے گا کہا: البتہ امریکا نے مسلمانوں کے حق میں فراوان مظالم کئے ہیں جسے مسلمان ھرگز نہیں بھول سکتے ۔
News ID: 6018 Publish Date : 2013/10/05
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مغربی ممالک، امریکا اور ایران کے ما بین ہونے کے مذاکرات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایران کی طرح مغربی ممالک اور امریکا بھی اپنا اعتماد بحال کریں ۔
News ID: 6013 Publish Date : 2013/10/02
آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرز مین ایران کے نامور شیعہ عالم دین آیت اللہ امامی کاشانی نے اقوام متحدہ میں ایرانی صدر جمھوریہ کی تقریر کو منطقی اور مستدل بتاتے ہوئے کہا: مغربی ممالک اپنے اندر رونما ہونے والی تبدیلی کو مقام عمل میں ثابت کریں ۔
News ID: 5994 Publish Date : 2013/09/28
سید علی فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت کے امام جمعہ نے علاقہ میں امریکا کی مداخلت کی پالسی پر تنقید کرتے ہوئے اس ملک کو قوم کے ارادہ اور ان کی مرضی کا احترام کرنے کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 5930 Publish Date : 2013/09/15
شام مخالف دھشگردوں کا ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - شام مخالف دھشگردوں کے ترجمان نے تباہ کن امریکن اسلحہ دھشتگردوں کے قبضہ میں دئے جانے کی خبر دی ۔
News ID: 5918 Publish Date : 2013/09/12
آیت الله نوری همدانی نے شهرکرد کے مجمع میں:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے شام پر امریکا کے ممکنہ حملہ کو دوطرفہ ہار سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا: مجاہدین اسلام نے اسرائیل کے حساس علاقہ کی شناسائی کرلی ہے ، شام پر امریکی حملہ کی صورت میں اسرائیل کے ان اہم مراکز کو نشانہ بنایا جائے گا ۔
News ID: 5905 Publish Date : 2013/09/09
آیت اللہ حسینی بوشھری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین اور قم کے امام جمعہ آیت اللہ حسینی بوشھری نے دھشتگردی سے مقابلہ کے دعویداروں کو خود دھشت گردوں کا سرپرست جانا ۔
News ID: 5898 Publish Date : 2013/09/07
جان کیری:
رسا نیوز ایجنسی – امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے واشنگٹن میں شام پر حملہ سلسلہ سے منعقد خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس میں ارکان سے خطاب میں کہا: حملہ نہ کیا تو ایران اور حزب اللہ جری ہوجائیں گے ۔
News ID: 5886 Publish Date : 2013/09/05
مشھد مقدس میں مجلس وحدت مسلمین کے نمائندہ:
رسا نیوز ایجنسی - مشھد مقدس میں مجلس وحدت مسلمین کے نمائندہ حجت الاسلام عقیل حسین خان نے شام پر امریکا کے ممکنہ حملہ کی شدید مذ٘مت کرتے ہوئے کہا: شام پر امریکی ناکامی سے روبرو ہوگی اور امریکا ہے ساتھ سعودی حکمراں بھی ذیل و خوار ہوں گے ۔
News ID: 5874 Publish Date : 2013/09/03
حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کی نامور شیعہ شخصیت حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے امریکا کو شام پر جارحیت سے گریز کی تاکید کرتے ہوئے کہا: شام میں بیرونی مداخلت کے اثرات پورے خطہ پر مرتب ہونگے ۔
News ID: 5872 Publish Date : 2013/09/03
حزب اللہ لبنان :
رسا نیوزایجنسی - حزب اللہ لبنان نے اپنے ارسال کردہ بیانیہ میں یورپی یونین کے فیصلے پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: یورپی یونین امریکا کی سیاسی باج خواہی اور اسرائیلی دباؤ کے سامنے جھک گئی ۔
News ID: 5690 Publish Date : 2013/07/23
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے صدر نے شام مخالفین کو امریکا کی جانب سے بھیجے جانے والے اسلحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اسلامی مزاحمت عاشور جیسی ھمت کے ساتھ تکفیری دھشتگردوں کو شکست دے کر رہے گی ۔
News ID: 5552 Publish Date : 2013/06/17