امریکا - صفحه 56

ٹیگس - امریکا
امریکی صدر کی جانب سے نئے ایکزیکیٹیو آرڈر پر دستخط کے بعد ہی ریاست ٹیکساس میں ایک مسجد کو نذرآتش کر دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 426001    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

بہرام قاسمی:
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو امریکہ کے مفادات کے محافظ کے طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم تارکین وطن پر پابندیاں عائد کرنے کی وجہ سے طلب کیا اور ان کو ایک احتجاجی نوٹس جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 425996    تاریخ اشاعت : 2017/01/29

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : پاک فوج کی کردار کشی کرنیوالے حکومت کے چہیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425988    تاریخ اشاعت : 2017/01/29

نیویارک کے مسلمانوں نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مہاجرت کے حوالے سے نئے ایکزیکٹیو آرڈر کے خلاف مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425976    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

امریکا کے مسلمانوں نے اس شھر کے مختلف مقامات پر اشتہارات لگا کر امریکا کے نئے صدر جمھوریہ کو ان کے نسل پرستانہ نظریات کا جواب دیا ۔
خبر کا کوڈ: 425971    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے مسلمانوں کے خلاف حملوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے،دنیا بھر میں فرقہ وارانہ کوششوں کا مقابلہ کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425764    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

فلسطینی گروہوں کا بیان:
فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اتحاد نے پیرس کانفرنس کو امریکہ کا فلسطین مخالف منصوبہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425761    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

ایران کے صدر جمہور پریس کانفرنس میں :
ایران کے صدر جمہور پریس کانفرنس میں خطے میں ایران کی اقتصادی ترقی کو بی نظیر جانا ہے اور اعلان کیا ہے کہ جوہری معاہدہ صرف حکومت کی کامیابی نہیں ہے بلکہ یہ ایرانی قوم کی کامیابی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425750    تاریخ اشاعت : 2017/01/17

امریکہ میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا وقت قریب آنے کے موقع پر واشنگٹن کی سڑکوں پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 425711    تاریخ اشاعت : 2017/01/15

انجیلا مرکل:
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی حمایت پر بھروسہ نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 425668    تاریخ اشاعت : 2017/01/13

آئندہ امریکی حکومت کے نامزد وزیر خارجہ ٹلرسن نے کہا ہے وہ ایران کے ساتھ طے ہوئے ایٹمی سمجھوتے پر نظر ثانی کی سفارش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 425640    تاریخ اشاعت : 2017/01/13

حکومت برطانیہ نے سعودی عرب کو بھاری مقدار میں کلسٹر بم فراہم کرنے کا اعتراف کیا ہے جنہیں یمنی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425634    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

امریکی صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور بعض ریپبلکن اراکین کی جانب سے امریکی حکومت کے خلاف الزام تراشی، یہودی کالونیوں کی تعمیر کے مسئلے سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کے لئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425610    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

نوام چامسکی
معروف امریکی نظریہ پرداز نوام چامسکی نے کہا ہے کہ اگر امریکا کے نومنتخب صدر نے ایٹمی معاہدے کو منسوخ کرنے کی اپنی دھمکی کو عملی جامہ پہنایا تو امریکا عالمی سطح پر الگ تھلگ پڑ جائےگا
خبر کا کوڈ: 425481    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

سی آئی اے:
امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے شام کے بحران میں امریکہ کے کردار کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425296    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

امریکہ کے سبکدوش ہونے والے صدر نے اپنی مدت صدارت پوری ہونے سے قبل’’مسلم رجسٹریشن پروگرام ‘‘ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425236    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

روسی وزیراعظم :
روسی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات کی بنیاد کو نقصان پہنچا ہے اور اس صورتحال کے ذمہ دار امریکی حکام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425110    تاریخ اشاعت : 2016/12/16

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : شام میں مقاومتی بلاک کے ہاتھوں امریکا ، اسرائیل، برطانیہ، سعودی عرب کی شکست کے بعد امریکی اتحاد عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کو افغانستان میں لا کر منظم کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425105    تاریخ اشاعت : 2016/12/16

اسلامی جمہوریہ ایران کی پائدار اور فعال ڈپلومیسی کی بناء پر امریکہ، دس سالہ پابندیوں کے قانون کی بعض شقوں کو ختم کرنے پر مجبور ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 425098    تاریخ اشاعت : 2016/12/16

شام کے صدر :
شام کے صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ حلب کو آزاد کرنے کے بعد تدمر کو بھی وہابی دہشت گردوں سے چھڑائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 425094    تاریخ اشاعت : 2016/12/15