ٹیگس - امریکا
امریکی ایوان نمائندگان نے وہ قانون منطور کردیا ہے جس کے تحت گیارہ ستمبر کے حملوں میں مارے جانے والوں کے اہل خانہ سعودی عرب کے خلاف شکایت کرکے اس سے تاوان کا مطالبہ کرسکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 423168 تاریخ اشاعت : 2016/09/11
رجب طیب اردوغان:
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد امریکا یورپی یونین اور سعودی عرب جیسے ملکوں سے ترکی کے تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422613 تاریخ اشاعت : 2016/08/11
جمعیت علما پاکستان کے صدر:
سرزمین پاکستان کے سنی رھنما نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو اسلامی ممالک ہونے والی دھشتگردی کا ذمہ دار ٹھرایا اور کہا: امریکہ، نیٹو اور اس کے اتحادیوں نے امن کے نام پر دہشتگردی کو جنم دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422576 تاریخ اشاعت : 2016/08/02
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی تاکید کی : اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری سے لیکر امریکی حکمرانوں تک پٹرول کے ڈالروں کے غلاموں سے مقابلہ کا واحد راستہ یہ ہے کہ ہم مضبوط رہیں تاکہ «غلامان زر» ہم سے اکڑ کر بات نہ کریں اور زور گوئی نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422396 تاریخ اشاعت : 2016/06/16
رھبر انقلاب کا امریکا کو سخت انتباہ؛
رہبر انقلاب نے گذشتہ روز اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی نہیں کی کیونکہ وعدہ ایفا کرنا قرآن کا حکم ہے، لیکن اگر مشترکہ جامع ایکشن پلان کو پھاڑ کر پھینک دینے کی امریکی صدارتی امیدواروں کی دھمکی پر عمل کیا گيا تو اسلامی جہوریہ ایران اس معاہدے کو آگ لگا دے گا اور یہ بھی قرآن کے حکم کی تعمیل ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 422391 تاریخ اشاعت : 2016/06/15
پاکستان کے سنی عالم دین:
سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین مفتی عبد القوی نے اپنے ایک بیان میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اسلامی ممالک میں تناو اور آپسی کچھاو مسلمانوں کے حق میں نہیں کہا: ایران و سعودیہ کے تعلقات میں کشیدگی امریکی سازش کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422368 تاریخ اشاعت : 2016/06/09
جنرل حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام اور عراق کی حالیہ صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: یہ دونوں ممالک کو آج جن صورتحال کا سامنا ہے وہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422302 تاریخ اشاعت : 2016/05/25
کمانڈر علی فدوی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی بحریہ کے کمانڈر علی فدوی نے شہر یزد میں شہداء کی یاد میں منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا: امریکا ، ایران کی فوجی توانائی سے بخوبی واقف ہے لھذا ان میں ایران پر حملے کی ہمت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422232 تاریخ اشاعت : 2016/04/25
آیتاللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں استقامتی معیشت کے منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے قومی سطح پر تعاون کو ضروری قرار دیا اور کہا: اگر ایران اقتصادی میدان میں مضبوط ہوگا تو سیاسی، علمی اور سماجی میدانوں میں بھی کامیابی اس کے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 9238 تاریخ اشاعت : 2016/04/09
امریکا میں مسلمانوں پر توہین ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ امریکا میں مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک کا سلسلہ جاری ہے اور ایک پانچ رکنی مسلم خاندان کو اس کے ظاہری اسلامی حلیے کی بنا پر جہاز سے اتار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 9218 تاریخ اشاعت : 2016/04/03
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ وہ ایرانی استعداد جو دو ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے ایک میزائل کو اس کے نشانے پر درستگی کے ساتھ پہنچا سکتی ہے، دیگر اہم صنعتوں میں بھی، منجملہ تیل اور گیس، گاڑی، ہوائی جہاز اور ٹرین کے انجن بنانے اور نئی ایجادات میں بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9185 تاریخ اشاعت : 2016/03/20
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دہشت گردی ایک متعدی اور بیحد خطرناک بیماری ہے، اگر پوری توجہ اور سنجیدگی سے اس کا مقابلہ کیا جائے تو اسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے، لیکن افسوس کا مقام ہے کہ بعض لوگ براہ راست یا بالواسطہ طور پر دہشت گرد تنظیموں کی مدد کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 9048 تاریخ اشاعت : 2016/02/09
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد اورپابندیوں کا خاتمہ ایرانی عوام کی استقامت و حمایت کی بدولت حاصل ہونے والی ایک بڑی کامیابی بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8981 تاریخ اشاعت : 2016/01/23
آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تھران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں حالیہ پارلیمنٹ الیکشن میں اہل افراد کے انتخاب کی تاکید کی اور کہا: آخر ہم کب تک اپنا وعدہ نبھاتے رہیں اور امریکا وعدہ خلافی کرتا رہے ۔
خبر کا کوڈ: 8947 تاریخ اشاعت : 2016/01/16
تحریک توحید اسلامی لبنان:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک توحید اسلامی لبنان نے استانبول بم بلاسٹ کی مذمت کرتے ہوئے امریکا اور صھیونیت کو اس بم بلاسٹ کے پشت پردہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8938 تاریخ اشاعت : 2016/01/13
عرب ممالک میں پاکستان کے سابق سفیر:
رسا نیوز ایجنسی - لبنان، شام ، عمان اور دیگر ممالک میں پاکستان کے سابق سفیر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ داعش امریکہ اور مغربی ممالک کی متفقہ پیداوار ہے کہا: امریکا اور مغربی ممالک نے اپنا اسلحہ فروخت کرنے کیلئے عرب ممالک کو ایران سے خوفزدہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8788 تاریخ اشاعت : 2015/12/07
رہبر انقلاب نے بولیویا کے صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بولیویا کے صدر سے ملاقات میں استقامت و پائیداری کے جذبے کی تقویت پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8742 تاریخ اشاعت : 2015/11/25
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ایٹمی مسئلے کے علاوہ جس کی اپنی کچھ خاص وجوہات تھیں، نہ شام کے مسئلے میں، اور نہ ہی کسی اور مسئلے میں امریکیوں سے کوئی مذاکرات نہیں کر رہے ہیں اور نہ آئندہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8736 تاریخ اشاعت : 2015/11/24
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی نے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور دیگر ملکوں میں تعینات ایران کے سفیروں اور اعلی سفارت کاروں سے ملاقات میں ایران کی خارجہ پالیسی کی پائیدار اور دائمی اسٹریٹیجی اور اصولوں کی تشریح کی اور ان اصولوں کے لوازمات کا ذکر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8637 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
حجت الاسلام والمسلمین سعیدی:
رسا نیوز ایجنسی – قم ایران کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ استقلال میں ملتوں کی کامیابی پوشیدہ ہے، جو ملتیں اپنے قدم پر کھڑی ہوگئیں وہی کامیابی سے ھمکنار ہوئی ہیں کہا: امریکا اسلام اور امت اسلامیہ کا ھرگز خیر خواہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8631 تاریخ اشاعت : 2015/10/31