امریکا - صفحه 61

ٹیگس - امریکا
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور معروف شیعہ عالم دین نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو ساری ایرانی قوم کا موقف بتایا اور کہا: امریکا جھوٹا اور وعدہ خلاف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8620    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر امریکا قدرت کا حامل ہے تو وہ بہائے گئے خون و بنائے گئے قبروں اور کئے گئے خیانت کی وجہ سے ہے اور اس ملک سے مقابلہ کے لئے اس کے سامنے ہمت و ثابت قدمی کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے اور اس کے ہاتھوں سے قدرت کی ہتھیار اس سے چھین لے ۔
خبر کا کوڈ: 8197    تاریخ اشاعت : 2015/06/08

آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان اسلامی نظام حکومت میں خیانت کرے اور اپنی ذمی داری و وظائف میں کوتاہی کرے تو وہ نہ صرف انسانی حیات سے دوری اختیار کی ہے بلکہ حیوانات سے بھی پست تر ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8196    تاریخ اشاعت : 2015/06/08

حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلائے اسلامی عراق کے صدر نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ صوبہ صلاح الدین میں ہونے والی جنگ میں عراقی انتظامیہ کے ساتھ شفاف موقف اختیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7918    تاریخ اشاعت : 2015/03/16

عراقی پارلیمنٹ ممبر:
رسا نیوز ایجنسی - عراقی پارلیمنٹ ممبر نے عوامی فورس کے خلاف انجام پانی والی سرگرمیوں کو امریکا سازش کا نتیجہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7832    تاریخ اشاعت : 2015/02/21

آیت اللہ موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے چہلم کے موقع پر مکمل سکوریٹی فراہم کرنے پر عراقی حکومت کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7602    تاریخ اشاعت : 2014/12/20

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت‌ آیت الله نوری همدانی نے شام، عراق ، لبنان اور غزہ میں ایران کے اھداف کو مکمل ہونے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: اوباما اور جان کری بہت زیادہ مشتاق ہیں کہ سردار سلیمانی کس طرح کامیاب حملے کی رھبری کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7540    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت‌ آیت الله نوری همدانی نے شام، عراق ، لبنان اور غزہ میں ایران کے اھداف کو مکمل ہونے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: اوباما اور جان کری بہت زیادہ مشتاق ہیں کہ سردار سلیمانی کس طرح کامیاب حملے کی رھبری کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7539    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

ایران کے وزیر خارجہ:
رسا نیوز ایجنسی - ایران ، امریکی وزراء خارجہ اور یورپی یونین کی نمائندہ کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر ۔
خبر کا کوڈ: 7465    تاریخ اشاعت : 2014/11/10

آیت الله محسن مجتهد شبستری:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے شھر تبریز امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں یہ کہتے ہوئے امریکا دھشت گردی کے مقابلہ میں کبھی سنجیدہ نہیں رہا کہا: دھشت گرد پرور امریکی حکومت نے شام اور عراقیوں کی اجازت کے بغیر داعش کے خلاف حملہ کا آغاز کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7309    تاریخ اشاعت : 2014/09/27

آیت الله نوری همدانی نے درس خارج میں:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے معروف شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے امریکا کو دنیا کی بہت ساری جنایتوں کا باعث و بانی جانا اور تاکید کی: فریب کاری ، مکاری اور اسلام سے مقابلہ امریکی سیاست و چال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7299    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران مکمل صحت یابی کے بعد ہاسپیٹل سے ڈیسچارج ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 7255    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

آیت اللہ سید احمد خاتمی :
رسا نیوز ایجنسی – مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے یہ کہتے ہوئے کہ ایران ھرگز اغیار کا تسلط قبول نہیں کرے گا کہا: جب تک امریکا کی شیطنت رہے گی امریکا مردہ باد کا نارہ باقی رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7143    تاریخ اشاعت : 2014/08/16

رهبر معظم انقلاب نے وزیرخارجہ اور سفراء سے ملاقات میں:
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بعض خاص موارد کے سوا امریکا سے مذاکرہ اور روابط نہ فقط اسلامی جمھوریہ ایران کے لئے منفعت بخش نہیں ہے بلکہ نقصان دہ بھی ہے ، اور کون عقل مند انسان بے سود و منفعت کام انجام دینے کے لئے حاضر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7135    تاریخ اشاعت : 2014/08/13

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے حضرت علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر صوبہ ایلام کے علمائے کرام ، شخصیتوں اور مختلف طبقے کی عوام سے ملاقات میں کہا: ایرانی جوانوں کا عام اور دینی معیار ، معنویت اور قومیت سے محبت پر استوار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6760    تاریخ اشاعت : 2014/05/13

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے ربا اور کفار سے دوستی اسلام اور قران کریم کی نگاہ میں بزرگترین گناہ جانا اور کہا: امریکی آمریت کے مقابل سرتسلیم خم کرنا اور عالمی سامراج امریکا سے دوستی عظیم و بدترین گناہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6638    تاریخ اشاعت : 2014/04/14

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله نوری همدانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکی حکومت اہل منطق و سمجھوتہ نہیں ہے کہا: لھذا ایسی حکومت سے مصالحت نہیں کی جا سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 6396    تاریخ اشاعت : 2014/02/03

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله نوری همدانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکی حکومت اہل منطق و سمجھوتہ نہیں ہے کہا: لھذا ایسی حکومت سے مصالحت نہیں کی جا سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 6396    تاریخ اشاعت : 2014/02/03

مسجد الاقصی کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - مسجد الاقصی کے امام جمعہ نے فلسطین کے سلسلہ میں امریکا کی تجویز کو بیہودہ اورغیر قانونی بتاتے ہوئے کہا: ہم ھرگز اس غیر قانونی اور باطل تجاویز کو نہیں مان سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 6277    تاریخ اشاعت : 2014/01/01

مسجد الاقصی کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - مسجد الاقصی کے امام جمعہ نے فلسطین کے سلسلہ میں امریکا کی تجویز کو بیہودہ اورغیر قانونی بتاتے ہوئے کہا: ہم ھرگز اس غیر قانونی اور باطل تجاویز کو نہیں مان سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 6277    تاریخ اشاعت : 2014/01/01