امریکا - صفحه 59

ٹیگس - امریکا
عالمی امور میں ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا : امریکہ کی وسیع فوجی اور انٹیلی جنس مداخلت سے خطے کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے۔
خبر کا کوڈ: 423831    تاریخ اشاعت : 2016/10/14

اردوغان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کی کھلی حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423795    تاریخ اشاعت : 2016/10/12

اردوغان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کی کھلی حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423795    تاریخ اشاعت : 2016/10/12

ری پبلیکن پارٹی: جو شخص معذروں کا احترام نہیں کرتا اور اپنی فوج کے خلاف بیانات دینے سمیت مذہبی منافرت پھیلاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423694    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

ری پبلیکن پارٹی: جو شخص معذروں کا احترام نہیں کرتا اور اپنی فوج کے خلاف بیانات دینے سمیت مذہبی منافرت پھیلاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423694    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

شام کی حکومت نے کہا ہے کہ شام میں سرگرم حکومت مخالف سبھی مسلح گروہ دہشت گرد ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423693    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

شام کی حکومت نے کہا ہے کہ شام میں سرگرم حکومت مخالف سبھی مسلح گروہ دہشت گرد ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423693    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

امریکی شہر نیویارک کے مین ہیٹن پل پر روسی صدر ولادیمیر پوتین کی تصویر عوام نے لگا دی تھی۔
خبر کا کوڈ: 423690    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

امریکی شہر نیویارک کے مین ہیٹن پل پر روسی صدر ولادیمیر پوتین کی تصویر عوام نے لگا دی تھی۔
خبر کا کوڈ: 423690    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

امریکا میں گذشتہ دو برسوں میں تربیت کے لیے جانے والے ۴۴ افغان فوجی لاپتہ ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 423663    تاریخ اشاعت : 2016/10/06

سرگئی لاؤروف:
روسی وزیر خارجہ نے کہا : روس اور عالم اسلام کے درمیان ایک مستحکم و دوستانہ ، دوطرفہ اور باہمی احترام کا حامل رابطہ ہے جو ھمیشہ قائم رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 423633    تاریخ اشاعت : 2016/10/04

بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے کہا : مغربی ملکوں خاص طور پر امریکا نے ایران کے اسلامی انقلاب سے خائف ہو کر سعودی عرب کو حکم دیا ہے کہ وہ علاقے میں فرقہ واریت کو ہوا دے۔
خبر کا کوڈ: 423625    تاریخ اشاعت : 2016/10/04

امریکا کی جانب سے شامی حکومت کے مخالفین کو دہشت گردوں سے الگ کرنے کا وعدہ پورا نہ ہونے کے بعد روس نے شام کی حمیمیم چھاؤنی میں تعینات اپنے بمبار طیاروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423556    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی جانب سے گیارہ ستمبر کے حملوں میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کو سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا حق دینے کے قانون کی منظوری کے، خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 423553    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

آیت الله جنتی:
خبرگان کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے ایران اور عالم اسلام کے خلاف امریکہ کی معاندانہ سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکہ کے کھوکھلے وعدوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے امریکہ کے کھوکھلے وعدوں پر اعتماد وطن فروشی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423549    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا : امریکہ پر کسی بھی طرح سے اعتماد نہیں کیا جا سکتا-
خبر کا کوڈ: 423547    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ امریکہ موصل شہر پر داعش کے قبضے کو ختم کرنے کے لیے کیے جانے والے آپریشن میں حصہ لینے کے لیے اپنے مزید فوجی عراق بھیجے گا۔
خبر کا کوڈ: 423539    تاریخ اشاعت : 2016/09/29

جنرل احمد وحیدی :
جنرل احمد وحیدی نے کہا : امریکہ کو شام میں دہشت گردوں کے کمزور ہونے پر تشویش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423453    تاریخ اشاعت : 2016/09/25

بشار اسد :
بشار اسد نے کہا : امریکہ عارضی جنگ بندی کے ذریعہ دہشت گردوں کو مدد فراہم کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423393    تاریخ اشاعت : 2016/09/22

چین نے جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کے اسٹریٹیجک بمبار طیاروں کی پروازوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423214    تاریخ اشاعت : 2016/09/13