ٹیگس - امریکا
عبدالملک الحوثی :
یمن کی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر علاقے پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428668 تاریخ اشاعت : 2017/06/23
امریکہ نے سعودی عرب کے وزیر دفاع اور سعودی بادشاہ کے بیٹے محمد بن سلمان کو نیا ولیعہد بنوا کر اس کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428662 تاریخ اشاعت : 2017/06/22
علی اکبرولایتی :
ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی ایرانی کمیٹی کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کا بھی کہنا ہے کہ امریکا نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428633 تاریخ اشاعت : 2017/06/20
سید یحی رحیم صفوی :
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر نے کہا ہے کہ امریکہ، عراق و شام میں مشیروں کی سطح پر فراہم کی جانے والی مدد میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی آپریشنل اور انٹیلیجنس صلاحیتوں کو سمجھ چکا ہے اور اس نے ایران سے سنگین شکست کھائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428604 تاریخ اشاعت : 2017/06/18
ایک سابق امریکی فوجی نے کہا ہے کہ امریکہ جو ہتھیار سعودی عرب کو بھیجتا ہے وہ آخر کار دہشت گرد گروہ داعش کے پاس ہی پہنچتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428581 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
قطر نے امریکہ سے ایف پندرہ طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے جنکی مالیت بارہ ارب ڈالر بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428561 تاریخ اشاعت : 2017/06/15
بہرام قاسمی :
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بیان کیا : امریکی وزیرخارجہ کے بیانات ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428560 تاریخ اشاعت : 2017/06/15
ولادی میرپوتین :
روسی صدر نے کہا : سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل کا الزام بھی سی آئی اے پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428420 تاریخ اشاعت : 2017/06/06
بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا : شام کے مقبوضہ علاقوں کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کیا جا رہا ہے اور ان گروہوں کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428389 تاریخ اشاعت : 2017/06/04
شام:
شام کے علاقے الرقہ پر امریکی بمباری میں رہائشی مکانات اور ایک اسپتال تباہ ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 428368 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
امریکہ نے پاکستان کے خلاف ایک اوراقدام میں پاکستانیوں کے لئے ویزوں کے اجراء میں۴۰ فیصد کمی کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428309 تاریخ اشاعت : 2017/05/30
مولانا مفتی محمد مکرم احمد :
شاہی فتحپوری مسجد کے امام جمعہ نے بیان کیا : سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی ممالک کی امریکا اور اسرائیل کی طرف سے تشکیل دی جانے والے فوجی ناٹو اتحایہ ایک قسم کی سازش کا پیش خیمہ نظر آ رہا ہے اس سلسلہ میں عالم اسلام کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428194 تاریخ اشاعت : 2017/05/23
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کی خریداری کے علاوہ دفاعی تعاون سمیت نجی شعبہ جات میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے جیسے معاملات کا بھی اعلان کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 428178 تاریخ اشاعت : 2017/05/21
محمد علی الحکیم :
عراقی النخیل خبررساں ادارے کے سربراہ نے کہا : صدارتی انتخابات میں ایرانی قوم کی بھرپور اور پرجوش موجودگی بہت شاندار ہے اور ہمیشہ کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران مشرق وسطی میں سب سے اچھی جمہوریت کی نشاندہی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428165 تاریخ اشاعت : 2017/05/21
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسی ماہ سعودی عرب کے دورے پر پہنچیں گے، وہ اپنا پہلا غیر ملکی دورہ اسرائیل کے بجائے سعودی عرب سے شروع کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427960 تاریخ اشاعت : 2017/05/07
نوام چامسکی:
امریکہ میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی دانشوروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسیوں نے امریکا کوتنہا کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427835 تاریخ اشاعت : 2017/05/01
آیت الله کعبی:
حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر نے توحید کو عدم طاغوت کا لازمہ جانا ہے اور وضاحت کی ہے کہ امریکا اور اسرائیل دنیا کے تمام مشکلات کے ذمہ دار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427829 تاریخ اشاعت : 2017/04/30
امریکی صدر ٹرمپ کے اقتدار کے ۱۰۰ دن پورے ہونے پر وائٹ ہاوس کے سامنے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427826 تاریخ اشاعت : 2017/04/30
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا اپنے میزائل اور جوہری پروگرام سے باز نہ آیا تو اس کے ساتھ ایک بڑی جنگ بھی چھڑسکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427781 تاریخ اشاعت : 2017/04/28
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالتی محاذ پر ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ سان فرانسسکو میں فیڈرل کورٹ نے غیر ملکی تارکینِ وطن سے رعایت برتنے والے شہروں کے خلاف پابندیوں کا نیا صدارتی حکم نامہ معطل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427734 تاریخ اشاعت : 2017/04/26