Tags - امریکا
مہدی ہنردوست :
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران جیسے خودمختار اور آزاد ملک پر اپنی پالیسی مسلط کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
News ID: 437112 Publish Date : 2018/09/11
علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا : اس وقت ایران اور امریکہ کے درمیان اقتصادی جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ایرانی قوم امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی مایوس اور ناکام بنادیں گے۔
News ID: 437108 Publish Date : 2018/09/10
سپاہ پاسداران :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے سر کردہ رہنماوں کے خفیہ اجلاس میں ۷ میزائل داغ کر اس کو ناکام بنا دیا گیا۔
News ID: 437100 Publish Date : 2018/09/09
عبدالملک بدرالدین الحوثی :
تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکی مختلف سیاسی و اقتصادی طریقوں سے جنگ یمن سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اس لئے وہ جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔
News ID: 437099 Publish Date : 2018/09/09
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ محرم الحرام کی آمد آمد ہے اور سیکورٹی یا دیگر وجوہات کی بنا پر شہری آزادیوں پر قدغنوں کے بیانات سامنے آرہے ہیں جونا قابل قبول ہیں۔
News ID: 437098 Publish Date : 2018/09/09
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ وائٹ ہاوس کے موقف میں تضاد حیرت انگیز ہے۔
News ID: 437093 Publish Date : 2018/09/09
حجت الاسلام سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے محرم الحرام کی مناسبت سے علما و ذاکرین نیز مبلغین کے ایک اجتماع سے خطے اور لبنان کے بعض مسائل کے سلسلہ میں تقریر کی ۔
News ID: 437088 Publish Date : 2018/09/08
سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
News ID: 437086 Publish Date : 2018/09/08
امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا : قائد انقلاب کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں چین کو غیرمعمولی حیثیت حاصل ہے۔
News ID: 437085 Publish Date : 2018/09/08
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آج دنیا میں تشدد اور انتہاپسندی کے فروغ کی وجہ امریکہ یکطرفہ پالیسی بشمول دوسرے ممالک میں مداخلت اور فوجی جارحیت ہے۔
News ID: 437079 Publish Date : 2018/09/06
اقوام متحدہ میں ایران کے سفارتی مشن نے خاتون امریکی مندوب کے حالیہ بیانات کے ردعمل میں بیان جاری کردیا۔
News ID: 437078 Publish Date : 2018/09/06
فیکٹ چیکرز کے اعداد و شمار کے مطابق وائٹ ہاؤس میں پہنچنے کے بعد سے اب تک امریکی صدر ٹرمپ چار ہزار سات سو سے زائد جھوٹ بول چکے ہیں۔
News ID: 437064 Publish Date : 2018/09/05
جان کیری:
سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ معاہدہ امریکہ کے بغیر بھی باقی ہے۔
News ID: 437050 Publish Date : 2018/09/03
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطینی عوام پر حملہ ہے۔
News ID: 437041 Publish Date : 2018/09/02
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی مطالبات کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔
News ID: 437030 Publish Date : 2018/09/01
فیڈریکا مغرینی :
یورپی یورنین کی چیف خارجہ پالیسی نے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ اپنی سلامتی کی خاطر ایران جوہری معاہدے کر برقرار رکھیں۔
News ID: 437018 Publish Date : 2018/08/30
روس:
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے امریکہ کے شام پر کسی بھی احتمالی حملہ کی خبر دیتے ہوئے پنٹاگون کو اس قسم کی کسی بھی کاروائی کرنے پر سختی سے خبردار کیا ہے۔
News ID: 437010 Publish Date : 2018/08/30
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بے ادب اور گستاخ امریکی حکام سے کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہوں گے آپ نے فرمایا کہ میں اس سلسلے میں پہلے بھی صراحت کے ساتھ اور مدلل طریقے سے بیان کر چکا ہوں-
News ID: 437004 Publish Date : 2018/08/29
شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہوگا۔
News ID: 437001 Publish Date : 2018/08/29
فرانس کے صدر :
ایمنوئل میکرون نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ سکیورٹی کے حوالے سے امریکہ پر انحصار کرنے سے گریز کرے۔
News ID: 436988 Publish Date : 2018/08/28