ٹیگس - امریکا
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے امریکا کے سپر پاور ہونے کا افسانہ چکنا چور کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439550 تاریخ اشاعت : 2019/01/17
امریکہ میں پریس ٹیوی کی اینکر پرسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439543 تاریخ اشاعت : 2019/01/16
بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران پڑوسیوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی اور دوستانہ تعلقات بڑھانے کا خواہشمند ہے اور اس پالیسی کو جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 439537 تاریخ اشاعت : 2019/01/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کی میزبانی میں امریکہ کے ایران مخالف اجلاس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہم اس اجلاس کے شرکاء کو کہتے ہیں کہ ایران مخالف دوسری مضحکہ خیز نمائشوں کے شرکاء یا اب مرچکے ہیں یا ذلت و تنہائی کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439504 تاریخ اشاعت : 2019/01/12
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا : ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عالمی سامراجی طاقتوں کو شکست دینے کی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439492 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
حجت الاسلام ھمام حمودی :
عراق کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ عراق اور عراقی عوام کے لئے مشکلات پیدا کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439490 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ کے حالیہ سفر عراق کی جانب اشارہ کیا اور کہا: عراقی اپنی حفاظت خود کرسکتے ہیں لہذا انہیں امریکا کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439479 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک میں پرائی جنگ لڑی، ہم کسی کی جنگ اپنے ملک میں لے آئے، پاکستان کی خارجہ پالیسی متوازن ہونی چاہیے، امریکہ کو اس خطہ میں بدامنی چاہیے، امریکہ سے دوری میں ہی ہماری بہتری ہے، ماڈل ٹاون کے شہداء کو انصاف ملنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 439467 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
ایران :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے لئے اپنا پلان واضح کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439452 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : غیرملکی دباو کے باوجود ایرانی قوم تمام سازشوں کاڈٹ کر مقابلہ کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 439445 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439432 تاریخ اشاعت : 2018/12/22
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439431 تاریخ اشاعت : 2018/12/22
ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ دو سالوں کے دوران اپنے حامیوں کی حمایت برقرار رکھنے کیلئے سابق صدر براک اوباما کی پالیسیوں کی مخالفت اختیار کرنے کا ہتھکنڈہ استعمال کیا ہے اور اب وہ افغانستان اور شام سے فوجی انخلاء کے ذریعے یہی ہتھکنڈہ دوبارہ استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439429 تاریخ اشاعت : 2018/12/22
روس کی وزارت خارجہ نے شام میں امریکہ کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439415 تاریخ اشاعت : 2018/12/20
بحران شام کے آغاز سے ہی امریکا اور اس کے مغربی و علاقائی اتحادیوں نے دہشت گردوں کی کھل کر حمایت کی جس وجہ سے شام سے مغربی ممالک کی جانب پناہ گزینوں کی لہر شروع ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 439411 تاریخ اشاعت : 2018/12/20
دوسری قسط:
ممکن ہے امریکہ کی جانب سے انخلاء کا اعلان درحقیقت روس اور ترکی کے ساتھ امریکہ کے مشترکہ سمجھوتے کا نتیجہ ہو جسکے چلتے کچھ نہ کچھ تو واشنگٹن کے ہاتھ آہی جائے گا اور ممکن ہے اس بارے میں روس سے ڈیل بھی ہو چکی ہو کہ ہم نکل رہے ہیں اب ایران کو بھی نکالا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 439072 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
پہلی قسط:
خبر کا کوڈ: 439057 تاریخ اشاعت : 2019/01/05
محمد علی الحکیم:
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کرنے کا پابند نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439050 تاریخ اشاعت : 2019/01/03
امریکی سینیٹر :
امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جھوٹ کی بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439045 تاریخ اشاعت : 2019/01/03
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل کے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے خارج ہونے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا کئي عالمی معاہدوں سے خارج ہونے کے بعد اب کرہ زمین سے خارج ہونا باقی رہ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439039 تاریخ اشاعت : 2019/01/02