ٹیگس - امریکا
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن نے قدس شریف کے دفاع کو استقامتی پیلٹ فارم کی اولویت قرار دیا اور کہا کہ فلسطین بہت جلد صھیونی کے خونی پنجے سے آزاد ہوجائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 440111 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : یورپ نے جوہری معاہدے میں خود کو امریکہ کے مقابلے میں کمزور کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440094 تاریخ اشاعت : 2019/04/04
امریکی کانگریس نے سعودی عرب کے مجوزہ ایٹمی پروگرام پر تشویش اور حکومت سے ایٹمی ٹیکنالوجی ریاض منتقل نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440087 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری توانائی کی ٹیکنالوجی کے اشتراک کے لیے ایک بڑا معاہدہ کیا ہے جو کم از کم دو جوہری پلانٹ تعمیر کرنے پر مشتمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 440065 تاریخ اشاعت : 2019/03/28
بہرام قاسمی :
ایرانی ترجمان نے کہا کہ ٹرمپ صاحب کو سمجھ لینا چاہئے کہ ایران اور اس کی قوم ان دوسرے ممالک کی طرح نہیں جو اپنی دولت اور عوام کے اثاثوں کو پلیٹ میں رکھ کر امریکیوں کے سامنے پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440063 تاریخ اشاعت : 2019/03/28
یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی تباہ کن جنگ کو چار سال پورے ہونے پر اس ملک کے دار الحکومت صنعا سمیت متعد شہروں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 440054 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
سید حسن نصراللہ:
حزباللہ کے سربراہ جنرل سید حسن نصراللہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ جولان کے حوالے سے ٹرمپ کے فیصلے کو مغربی ایشیا میں امن کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440052 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کا بیان خطے میں امریکہ کی شکست اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 440048 تاریخ اشاعت : 2019/03/26
امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر تیرہ افغان شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440040 تاریخ اشاعت : 2019/03/24
شام کے صوبہ القنیطرہ کے عوام نے جولان کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440039 تاریخ اشاعت : 2019/03/24
علی لاریجانی :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت نے علاقے میں امریکہ و اسرائیل کی سازشوں کو شکست دے کر ان کے منھ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440035 تاریخ اشاعت : 2019/03/23
مسلمان ہونے والی امریکی خاتون مرضیہ ہاشمی :
برسوں قبل حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے والی امریکی خاتون اور ایران کے پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی نے بتایا کہ مسلمان ہونے کے بعد میری کوشش رہی ہے کہ اپنے گھر میں اسلامی تعلیمات اور ثقافت کو رائج کروں۔
خبر کا کوڈ: 440034 تاریخ اشاعت : 2019/03/23
امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم تینتالیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 440018 تاریخ اشاعت : 2019/03/20
دمشق میں ایران، شام اور عراق کی مسلح افواج کے سربراہوں کے اجلاس میں تہران، دمشق اور بغداد کے درمیان عسکری تعاون کا جائزہ لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440005 تاریخ اشاعت : 2019/03/18
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اپنے خلاف امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کے ردعمل میں حکومت عراق سے کہا ہے کہ وہ بغداد میں امریکی سفیر کو طلب کرے۔
خبر کا کوڈ: 440002 تاریخ اشاعت : 2019/03/17
تحریک النجباء:
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء نے کہا ہے کہ علاقے میں استقامتی محاذ پر امریکا کا دباؤ ناکام ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439948 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
امریکا کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام میں اپنی فضائی جارحیت کے دوران ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439904 تاریخ اشاعت : 2019/03/05
آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے دشمن کی چالبازیوں اور پابندیوں کو نظام اسلامی کے مقابل متعدد شکست کا نتیجہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 439899 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
امریکہ، اردن کی سرحد کے قریب واقع الرکبان کیمپ میں مقیم شامی پناہ گزینوں کو اپنے گھر واپس جانے کی اجازت نہیں دے رہا۔
خبر کا کوڈ: 439889 تاریخ اشاعت : 2019/03/03
شار الجعفری :
قوام متحدہ میں شام کےمستقل نمائندے نے کہا: ابوبکر بغدادی کی مخفی گاہ سے امریکہ بخوبی واقف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439876 تاریخ اشاعت : 2019/03/02