ٹیگس - امریکا
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ثقافتی ورثوں پر حملہ کرنا انسانیت، انسانی روح اور تاریخ پر حملے کرنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 442010 تاریخ اشاعت : 2020/01/27
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سیدساجد علی نقوی نے کہا کہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں نے اس کے جمہوری ریاست کا پول کھول دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442009 تاریخ اشاعت : 2020/01/27
حزب اللہ عراق کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم عراق اور مغربی ایشیا میں امریکی فوج کے مقابلے کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں اور ان کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442004 تاریخ اشاعت : 2020/01/26
محمد علی الحوثی :
انصاراللہ کی سپریم انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے عراقی بھائی قابض قوتوں کو اپنے ملک سے ضرور نکال باہر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 441998 تاریخ اشاعت : 2020/01/26
آل پارٹیز کانفرنس:
مقررین نے کانفرنس سے خطاب میں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سمیت ان کے رفقاء کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالم اسلام پر حملہ قرار دیا اور کہا کہ ان کی شہادت سے مقاومت کے راستے میں مزید تیزی آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 441993 تاریخ اشاعت : 2020/01/25
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائلی حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا
خبر کا کوڈ: 441992 تاریخ اشاعت : 2020/01/25
امریکہ کے نمائندے نے امریکہ کی دہشت گردانہ حقیقت اور ماہیت کو اجاگر کرتے ہوئے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے جانشین جنرل اسماعیل قاآنی کو بھی قتل کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441991 تاریخ اشاعت : 2020/01/23
افغانستان کے میں امریکی فوجی گاڑیاں اور ٹینک بلیک مارکیٹ میں طالبان کو فروخت کئے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441990 تاریخ اشاعت : 2020/01/23
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انقلاب اسلامی آج پہلے سے زیادہ طاقتور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441989 تاریخ اشاعت : 2020/01/23
خبر کا کوڈ: 441988 تاریخ اشاعت : 2020/01/23
عالمی دہشت گرد ٹرامپ اور امریکہ کی ظالمانه و دہشت گردانہ پالیسیوں کی خلاف احتجاج اور شہید مقاومت جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا کا اہتمام۔
خبر کا کوڈ: 441986 تاریخ اشاعت : 2020/01/23
خبر کا کوڈ: 441980 تاریخ اشاعت : 2020/01/22
اقوام متحدہ :
یورپ نے جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے امریکہ پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا بلکہ وہ ایران پر ہی تنقید کرتا رہا
جیفری سیکز نے کہا کہ اس وقت اقتصادی پابندیوں نے ایران پر دباؤ ڈال رکھا ہے جبکہ یورپ نے (جوہری معاہدے کے حوالے سے) ایران کی مدد کرنے کیلئے کوئی کام انجام نہیں دیا۔
خبر کا کوڈ: 441977 تاریخ اشاعت : 2020/01/21
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ خطے میں عدم استحکام، اختلاف و فتنہ اور تباہی کا ذمہ دار استعمار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441976 تاریخ اشاعت : 2020/01/21
جفری ساچز :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441972 تاریخ اشاعت : 2020/01/21
عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔
خبر کا کوڈ: 441961 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
دہشت گرد طالبان اور دہشت گرد امریکا میں مذاکرات اس ماہ میں ہونے کا اعلان افغان طالبان نے کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441960 تاریخ اشاعت : 2020/01/19
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کا دن ، ایام اللہ میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441948 تاریخ اشاعت : 2020/01/17
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش گروہ ابھی خطے کے ایک بڑے خطرے میں تبدیل ہوگیا اور افغانستان کے اندر اثر و رسوخ کی ہے جو بھارت اور ایران سمیت دیگر علاقائی ممالک کی سلامتی کو خطرات کا سامنا کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 441941 تاریخ اشاعت : 2020/01/16
روس کے وزیر خارجہ :
سرگئی لاوروف نے کہا کہ شہید سلیمانی کا بہیمانہ قتل امریکہ کی طرف سے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441930 تاریخ اشاعت : 2020/01/14