Tags - امریکا
رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں کی ٹھوس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کی نسل پرست حکومت کے شقاوت آمیز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 443312 Publish Date : 2020/07/30
آیت الله کعبی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے علاقہ سے امریکا کو نکالنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا اسلام اور علاقہ کے مسلمانوں کا دشمن ہے۔
News ID: 443310 Publish Date : 2020/07/29
ایران نے صرف طاقت کی پالیسی کے اثر انداز ہونے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 443301 Publish Date : 2020/07/29
جمعرات کے روز، شام کے راستے لبنان کی جانب پرواز کر رہے ایرانی ایئر لائن ماہان ایئر کے ایک طیارے کے راستے میں دو امریکی جنگی طیاروں نے رکاوٹیں کھڑی کر کے مسافروں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی اور اسکے قریب خطرناک شکل میں پرواز کرتے ہوئے دسیوں مسافروں کی جسمانی اور نفسیاتی چوٹوں کا سبب بنے۔ امریکہ کے اس اشتعال انگیز بیان کی اقوام متحدہ، مغربی ایشیا کے لئے یورپ کی انسانی حقوق کی نگراں تنظیم اور متعدد ممالک نے مذمت کرتے ہوئے اسے شہری ہوا بازی کے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
/ کارٹون: فارس
News ID: 443295 Publish Date : 2020/07/28
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی پر 5 راکٹ فائر کئے گئے جبکہ اسپایکر اڈے پر ڈرون حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
News ID: 443292 Publish Date : 2020/07/28
نجف اشرف کے امام جمعہ؛
نجف اشرف کے امام جعمہ نے کہا : امریکا اپنے عمر کی آخری سانسیں لے رہا ہے اور صیہونی فتنہ کے مقابلہ میں ہوشیاری سے کام لینا چاہیئے ۔
News ID: 443270 Publish Date : 2020/07/25
رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ آیت اللہ سیستانی اور حشد الشعبی عراق کے پاس دو بڑی نعمت ہے جس کی حفاظت کرنا چاہئے۔
News ID: 443246 Publish Date : 2020/07/22
جنرل قاآنی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی قدس بریگيڈ کے کمانڈرنے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج جو کچھ بھی امریکا میں رونما ہورہا ہے خصوصا امریکی بیڑے میں لگنے والی آگ امریکی کارکردگی اور ان کی جنایتوں کا نتیجہ ہے کہا: امریکا اور اسرائیل کے سامنے سخت ترین دن آنے والے ہیں ۔
News ID: 443183 Publish Date : 2020/07/14
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ امریکا اور مغرب ممالک پر اعتماد قابل قبول نہیں ہے بیان کیا : بہت ساری اقتصادی و معاشی مشکلات اور مہنگائی غلط مدیریت اور حکام کی نظارت نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔
News ID: 443170 Publish Date : 2020/07/13
حزب اللہ کے شرعی بورڈ کے سربراہ :
حزب اللہ لبنان تحریک کے شرعی بورڈ کے سربراہ نے خطے کے حالات فلسطین پر قبضہ سے لے کر ایران پر جنگ کی تحمیل اور اس وقت یمن کے خلاف جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام امریکا کے زیر نظر انجام پا رہا ہے ۔
News ID: 443155 Publish Date : 2020/07/12
امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف آواز بلند کرنا بھی جرم ہو گیا ہے۔
News ID: 443127 Publish Date : 2020/07/10
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے :
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے امریکا کے ہاتھوں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو ایک عالمی دہشت گردانہ جرم بتایا ہے۔
News ID: 443123 Publish Date : 2020/07/09
آیت الله سید یاسین موسوی:
بغداد کے امام جمعہ نے امریکا کو سامرجی ، تسلط پسند ، ثروت و قدرت والا نظام جانا ہے اور ان لوگوں کی طرف سے انسانی حقوق کے دعوا کو ایک فریب جانا ہے ۔
News ID: 443120 Publish Date : 2020/07/09
امریکی مظاہرین نے امریکی پرچم کو وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا دی۔
News ID: 443085 Publish Date : 2020/07/05
یمنی سپریم کونسل کے ممبر :
یمنی سپریم کونسل کے ممبر محمد علی الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی موجودہ حالات امریکا کی طرف سے صلح کی مخالفت اور سعودی عرب متحدہ کی جارحیت کی حمایت کی وجہ سے ہے ۔
News ID: 443065 Publish Date : 2020/07/02
لبنان کے شیعہ مفتی ؛
لبنان کے شیعہ مفتی نے لبنان میں بھوک پھیلانے کی امریکی سازش پر خبردار کرتے ہوئے بیان کیا : امریکا کی دودھ دینے والی گائے کی سیاست لبنان میں کامیاب نہیں ہونے والی ہے ۔
News ID: 443046 Publish Date : 2020/06/30
عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے ہیں۔
News ID: 443033 Publish Date : 2020/06/29
عراقی رضاکار فورس حزب اللہ کے ترجمان :
اگر امریکی فوجی، عراق میں اپنی چھاونیوں کو عراقی مزاحمت کاروں کے حملے سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو انہیں سمجھ لینا چاہئے کہ امریکیوں کو عراق سے نکل جانا چاہئے۔
News ID: 443028 Publish Date : 2020/06/28
فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی وزير خارجہ کے ٹیلیفون کا جواب د ینے سے انکار کردیا۔
News ID: 443027 Publish Date : 2020/06/28
آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے کہا: امریکی نشانیوں کو نیچے گرانا لوگوں کا کھلا پیغام ہے کہ شیطان بزرگ کی نابودی کے دن آچکے ہیں اور دنیا امریکا کے مکروہ چہرے کو بخوبی پہچان چکی ہے۔
News ID: 443007 Publish Date : 2020/06/24